نتائج تلاش

  1. سارا

    آج کا لطیفہ

    ڈاکٹر کے مطب میں انتظار گاہ میں ایک بورڈ آویزاں تھا۔۔جس پر تحریر درج تھی۔۔ ''خواتین سے گزارش ہے کہ دورانِ انتظار وہ آپس میں ایک دوسرے کی بیماریوں کے بارے میں گفتگو نہ کریں' کیونکہ جب وہ ڈاکٹر کے پاس پہنچتی ہیں تو ہر خاتون ہر مرض میں مبتلا ہو چکی ہوتی ہے۔۔
  2. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    بینگن کا بھرتہ اور ساگ
  3. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  4. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    2 پزے ہی آرڈر کیے ہے ایک قیمے والا اور ایک چکن والا۔۔۔
  5. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  6. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    شکریہ مغل بھائی ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔:)
  7. سارا

    شلوار قمیض

    یہ تو بالکل ٹھیک کہا کہ جتنے بناتے جاؤ کم ہی لگتے ہیں:grin: لیکن کبھی کھبار ان کو دیکھ کر اور سوچ کر کہ افف اتنے کپڑے۔۔سر درد شروع ہو جاتا ہے:rolleyes: اور وقت کی کمی اس لیے ہے کہ میری امی پاکستان گئی ہوئی ہیں اور جو پہلے سے انہوں نے پچھلے مہینے آرڈر دیے ہیں وہ بھی اگلے مہینے ملیں گے ابھی اگر...
  8. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  9. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    مٹر پلاؤ ' آلو گوبھی۔۔
  10. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    خیالی پلاؤ بہت ہی اچھی ڈش ہے اس کے بہت سے فائدے ہیں۔۔ایک فائدہ تو یہ کہ کام جھٹ پٹ ہو جاتا ہے دوسرا یہ کہ بندہ جو بھی کھانا چاہیے فورًا ہی اسے وہ مل جاتا ہے چاہے تو ہوٹل کا کھانا کھا لے پزا کھا لے یا جو بھی دل کر رہا ہو فوراً اپنے لیے منگوا سکتا ہے۔۔;) نقصان یہ ہوتا ہے کہ اس سے بھوک مٹتی نہیں ہے...
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  12. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اچار گوشت چکن پکانے کا ارادہ ہے
  13. سارا

    شلوار قمیض

    واہ سارہ بہت اچھی شئیرنگ ہے اس صفحے پر دوسرے والا مجھے بہت پسند آیا ہے لیکن اب کپڑوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور وقت کی کمی کے باعث یہ بن نہیں سکتا۔۔۔:rolleyes:
  14. سارا

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    یہ تو آپ نے اپنے بچپن کے (یا سب کے بچپن کے ) گڑ کے رول کی ترکیب بتائی ہے۔۔:grin:
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اس ہفتے کی حدیث۔۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔ اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اس کو اسی طرح دوسروں تک پہنچا دیا جس طرح سنی تھی(کیونکہ) بہت سے پہنچائے جانے والے سننے والوں سے زیادہ یاد رکھنے والے ہوتے ہیں۔۔ (رواہ الترمذی)
  16. سارا

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    '' دھواں گوشت '' بغیر ہڈی کا گوشت (بکرے یا گائے کا) آدھا کلو۔۔چھوٹی بوٹیاں پیاز 3 عدد (بڑی) پودینہ ایک گھٹی سبز دھنیا آدھی گھٹی زیرہ ایک چمچ نمک سرخ مرچ حسب ذائقہ دہی 2 کپ لہسن و ادرک 3 چمچ 2 سے 3 ہری مرچیں گھی ایک چھوٹا کپ ترکیب : 1۔۔آدھے پیاز اور لہسن و ادرک کو باریک پیس...
  17. سارا

    Airlines Meals

    کھانا تو تقریباَ ایک جیسا ہی ملتا ہے یہ ہو سکتا ہے کہ عملہ آپ کو صحیح نہ ملا ہو۔۔ہوتے ہیں نا بعض لوگ بہت خوش اخلاق ہوتے ہیں اور بعض کے منہ پر بارہ بجے ہوتے ہیں۔۔۔اور کچھ میری ڈیمانڈ بھی کچھ زیادہ نہیں ہیں جو مل جائے الحمد للہ اور اگر کچھ چاہیے ہو تو بیل بجانے کی بجائے میں دیکھتی رہتی ہوں جب کوئی...
  18. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  19. سارا

    Airlines Meals

    جی یہ تو ہے اگر سوئے ہوئے بھی ہوں تو نیند سے جگا کر کھانا کھلائیں گے۔۔بعض اوقات ہم کھانے کو نیند پر ترجیح بالکل نہیں دیتے اور کھانے کی قربانی دے کر اپنی نیند پوری کرتے رہتے ہیں۔۔۔ ایک دفعہ میری ساتھ والی سیٹ پر ایک آنٹی اور ان کا بیٹا بیٹھے تھے اور وہ کھانے کے علاوہ بھی کچھ نہ کچھ لے کر آرہے...
  20. سارا

    Airlines Meals

    آپ کی اس بات سے باقی لوگوں کو چاہیے کہ فائدہ اٹھائیں عام روٹین سے ہٹ کر کھانا منگوائیں۔۔۔اچھا بھی ہو گا ' گرم بھی اور زیادہ بھی۔۔۔;)
Top