اس میں میرا بالکل بھی قصور نہیں AT&T والوں کا قصور ہے۔۔ہم نے انہیں وہاں سے موو ہونے کے 2 دن پہلے بتا دیا تھا کہ ہمارا انٹرنیٹ اس پتے پر شفٹ کریں انہوں نے ہمیں 3 دن کا ٹائم دیا تھا اس لیے میں نے یہاں بتایا نہیں کہ یہ تو بہت جلدی گزر جائیں گے کچھ ہم سامان لانے میں بھی بزی تھے لیکن یہاں آکر پہلے...