نتائج تلاش

  1. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    رات کو اچھا خاصا فرق پڑتا ہے کہ کمبل لے لیتی ہوں لیکن دن کو کچھ فرق نہیں پڑھ سکتا کیوں کہ ہم سب ایک ہی کمرے میں اکھٹے ہوتے ہیں اور وہ یہی کمرہ ہے جہاں کمپیوٹر ہے کیونکہ سب کو ہی سارا دن کمپیوٹر پر رہنا ہوتا ہے یہ ماسٹر بیڈ روم ہے اور اس میں ایک کی بجائے 2 فلٹر لگے ہوئے ہیں :(
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    ماشا اللہ عمارت کھلتے ہی نئے طالبعلم کی آمد سے امکان ہے کہ یہ عمارت مبارک ثابت ہوگی ;)
  3. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    وعلیکم السلام ماوراء۔۔۔الحمد للہ خیریت سے ہوں۔۔گھر تبدیل کیا ہے تو اس وجہ سے بزی تھی۔۔اور انٹرنیٹ لگنے میں کافی ٹائم لگ گیا۔۔کہا تو انہوں نے 3 دن کا تھا لیکن لگانے میں 2 ہفتے لگا دیے:rolleyes: تم سناؤ سب خیریت۔۔۔؟
  4. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    یعنی آپ کا خود یہ پکانے کا ارادہ ہے۔۔:confused:
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    جی اسی لیے وہ بھی اپنے 3 مہینے پورے کر کے آنا چاہتی ہیں اور ہمیں یہاں ان کی ضرورت ہے۔۔۔:(
  6. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کمرہ بدلنے سے مسلئہ حل نہیں ہوتا کیونکہ اے سی ایک ہی ہوتا ہے آگے اس کے فلٹر ہر کمرے میں یہاں تک کہ کچن باتھ روم میں بھی فٹ کیے ہوتے ہیں تو جب بھی اے سی لگایا جائے گا گھر کی کوئی بھی جگہ اس کی ٹھنڈک سے محفوظ نہیں ہوگی۔۔:(
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ابھی لگتا ہے نئی عمارت کھلنے والی ہے سر جی آ کر اپنے مبارک ہاتھوں سے افتتاح کریں گے اور اسے تالا لگائیں گے جلد ہی انشا اللہ۔۔
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    بالکل ایسا ہی ہے ہم یہاں 4 ہیں جن کے کپڑے امی نے بنوانے تھے اس لیے کپڑوں کا ڈھیر کہا تھا۔۔;) اور باقی کا جو ٹائم ہے وہ امی کے بعد میں جو فوتگیاں ہوئی ہیں ان کی دعائیں کوئی کسی شہر تو کوئی کسی گاؤں اور مریضوں کی عیادت گھر کے کام اور ہم سب کی شاپنگ۔۔وہاں جا کر بہت زیادہ مصروف ہو گئی ہیں۔۔:rolleyes:
  9. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    میں کم کرتی ہوں بھابھی پھر تیز کر آتی ہیں ان کے بقول ان کو سردی جیسا موسم پسند ہے اور میں باقاعدہ کانپ رہی ہوتی ہوں پھر دھوپ میں نکلنا پڑتا ہے باہر۔۔:rolleyes:
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    بہت شکریہ سارہ اور شمشاد بھائی۔۔:) نہیں سارہ ابھی امی نہیں آئی ہیں وہ لیٹ ہو گئیں ہیں اگست کے اینڈ میں آئیں گی۔۔انہوں نے ابھی پاسپورٹ بننے کو دیے ہیں جس پر تھوڑا ٹائم لگے گا اور ابھی ہمارے کپڑوں کا ڈھیر بھی تیار نہیں ہوا ہے۔۔;)
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    تھی تو میں وہیں جہاں ہوتی ہوں یعنی اپنے گھر ;) ہم نے گھر تبدیل کیا ہے تو اس میں بزی تھے بہت زیادہ ایک جگہ سے دوسری جگہ سب سامان لے جانا اور اسے پھر سے سیٹ کرنا اس لیے کافی دن لگ گئے۔۔اور جس جگہ ہم نے گھر لیا ہے وہ نئی آبادی ہے ابھی گھر بن رہے ہیں تو وہاں انٹرنیٹ کی تاریں وغیرہ کچھ بھی سیٹ نہیں...
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    میں تو سمجھی تھی اب تک نئی عمارت بن چکی ہو گی لیکن میں اسکول کو جیسا چھوڑ کر گئی تھی ویسا ہی ہے اور سب طالبعلم بھی غائب ہیں۔۔۔
  13. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    نہاری ' آلو پالک
  14. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    سردی لگ رہی ہے کیوں کے اے سی بہت تیز لگایا گیا ہے البتہ باہر کا موسم اچھا ہے۔۔
  15. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    دیگی پلاؤ دیگ میں بنایا جاتا ہے اور اس کا ٹیسٹ زبردست ہوتا ہے چاہے کسی کی شادی کا ہو یا چالیسویں کا۔۔۔;) (ہم یہاں رہ کر اکثر دیگی پلاؤ کو یاد کرتے رہتے ہیں) دیگچی پلاؤ کے مختلف ذائقے ہوتے ہیں۔۔میری امی چاہے دیگچی میں ہی بنائیں اس کا ٹیسٹ دیگی پلاؤ کے جیسا ہوتا ہے۔۔ان کے ہاتھ میں شاید ایسا ذائقہ...
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    جب کہ میرا خیال ہے قصور عورت کا نہیں بیٹے کا ہے۔۔۔:rolleyes:
  18. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    پلاؤ بنایا ہے اور سب تعریف کر رہے ہیں کہ دیگی پلاؤ جیسا بنا ہے۔۔۔ساتھ کریلے ہیں۔۔:rolleyes:
  19. سارا

    آج کا لطیفہ

    انگریز ماں پریشان تھی کہ اپنے بیٹے کو اس کے کتے کے مرنے کی خبر کیسے دے گی کہ اس کا کتا پیڈی ایک گاڑی کے نیچے آ کر کچلا گیا تھا۔۔ بچہ جب اسکول سے آیا تو ماں نے ہچکچاتے ہوئے کہا۔۔ آج ایک تیز رفتار گاڑی نے پیڈی کو کچل دیا۔۔ اوہ۔۔بچے نے سیٹی بجائی اور کھیلنے چلا گیا۔۔ ماں بہت حیران ہوئی اور خوش...
  20. سارا

    آج کا لطیفہ

    ایسا بھی ہوتا ہے'' خاتونِ خانہ سب گھر والوں کے لیے میز پر کھانا لگا رہی تھی کہ ان دس سالہ بچہ چہرے پر فاتحانہ مسکراہٹ سجائے گھر میں داخل ہوا۔۔'' کہاں تھے بیٹا اتنی دیر سے کیا کر رہے تھے؟ ماں نے پیار سے پوچھا۔۔ ممی! میں پوسٹ مین بنا ہوا تھا۔۔بچے نے فخریہ لہجے میں کہا۔۔ لیکن بیٹا تم پوسٹ مین...
Top