نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    اچھا ماشا اللہ۔۔بہت اچھا سلسلہ رکھا ہے۔۔
  2. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اوکے نہیں پوچھتے۔۔:rolleyes:
  3. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہمارے یہاں ۔۔۔۔ کہاں ؟؟
  5. سارا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    میں نہیں میرا بڑا بھائی۔۔اگر اس کو کچھ اچھا نہ لگے تو وہ فوراً ہوٹل کا رخ کرتا ہے اسے وہاں جانے سے روکنے کے لیے ہم گھر میں ہی بندوبست کر لیتے ہیں (یہ اور بات کہ وہ پھر بھی جانے سے باز نہیں آتا:rolleyes:)
  6. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    شمشاد بھائی یہ آپ کونسے والے بازار میں جاتے ہیں کہ آپ کی چیزوں کی قیمتیں اتنی زیادہ ہوتی ہیں میں نے ابھی کچھ دن پہلے ایک لہنگا لیا تھا 10 ہزار کا وہ بھی اتنا اچھا ۔۔آپ مجھے 15 ہزار بھیج دیں میں اتنے پیسے میں ایک پورا اور ایک آدھا (سائز میں چھوٹا یعنی بچی کا) لہنگا لے کر آپ کو بھیج دوں گی۔۔;)...
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    جی اچھا خیال ہے اسکول میں کچھ ایسے پروگرامز شروع کیے جانے چاہیے۔۔سب ہی بہت سست ہو رہے ہیں ماسٹروں 'استانیوں سمیت۔۔:roll:
  8. سارا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    آنکھیں کھول کر دیکھو بھائی۔۔:eek: کیا میں آپ کو نظر نہیں آرہی۔۔ہم آج ایک جگہ دعوت میں گئے تھے اس لیے آج کی‌حاضری نہ لگ سکی سجے کھبے دیکھو آپ کو میری پوسٹس کہیں نہ کہیں نظر آ ہی جائیں گی۔۔:rolleyes:
  9. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ایک جگہ دعوت میں گئے تھے اور بہت زیادہ آئٹم تھے صرف چکھنے کی حد تک ہی کھائے تھے۔۔ نہاری ' بریانی ' مکس سبزی ' روسٹ ' چنے ' قورمہ'نان ' دہی بڑے 'سموسے ' قلفی ' گلاب جامن ' حلوہ '
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    سر جی رمضان کے حوالے سے اسکول میں کچھ سپیشل پروگرام شروع کریں جو رمضان کا پورا مہینہ جاری رہے۔۔
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. سارا

  13. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    شوارما کھایا ہے۔۔ساتھ چکن پلاؤ
  14. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    اوکے بھائی فی امان اللہ تعالٰی
  15. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    بس کبھی چائے کے ساتھ کیک اور کبھی کیک کے ساتھ چائے۔۔آگے پیچھے کر کے۔۔:rolleyes:
  16. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    چائے کے ساتھ کیک کھایا ہے ناشتے میں۔۔
  17. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    چکن پلاؤ' قورمہ' چنے' آلو قیمہ' آلو گوشت بنایا ہے۔۔
  18. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج موسم خوشگوار ہے۔۔۔
  19. سارا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    کھانا ٹیبل پر لگا ہوا ہے جو بھی آنا اور کھانا چاہے کھلی دعوت ہے۔۔:p
  20. سارا

Top