نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    جی اس وقت تو دو ڈگری ہے۔
  2. سلمان حمید

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    بس میں بھی ٹوپی، مفلر اور کوٹ میں ملبوس گھر جانے کے لیے تیار ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا :)
  3. سلمان حمید

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    شرمندگی تو ہو رہی ہے لیکن عمر کے اس حصے میں تو شرمندگی بھی اتنی دیر کے لیے ہوتی ہے جتنی دیر کے لیے بھری جوانی میں توبہ کا دورانیہ ہوا کرتا تھا :(
  4. سلمان حمید

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    سدھرنے کی عمر گزر گئی اور اب تو عادتیں پکی ہو گئیں ہیں :(
  5. سلمان حمید

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    اجی چھوڑیں، بھونے ہوئے قیمے میں شملہ مرچ یا کبھی کبھی مٹر شامل کر کے گرما گرم روٹیوں کے ساتھ کھانے کا سواد گھر بیٹھے بیٹھے لیں گے؟ یا پھر مٹن پلاؤ کی خوشبو آئے گی آپ تک اتنی دور؟ ورنہ کہتے ہیں تو ناشتے میں چکن چنے اور پراٹھے آپ کو کورئیر کروا دوں لیکن وہ ذائقہ تو نہیں رہے گا نا :( میری بیگم کو...
  6. سلمان حمید

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    ابھی کل ہی ایک دوست کو آنا تھا وہ ایکیا (IKEA) چلا گیا اور مجھے اکیلے ہی بیگم کی سالگرہ پہ اس کے ہاتھوں کا بنا ہوا مزیدار اچار گوشت کھانا پڑا۔
  7. سلمان حمید

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    ہاہاہا آپ کبھی بھی آئیے اور جتنی دیر کے لیے مرضی آئیے۔ ہمیں مہمان کے آنے اور اس کی خدمت کر کے خوشی ہوتی ہے۔ ہم تو ترس ہی جاتے ہیں کہ کوئی مہمان آئے اور دوست حضرات بس اِس ویک اینڈ یا اُس ویک اینڈ کرتے رہتے ہیں۔ ایک فیملی کو آنا تھا کرسمس کی چھٹیوں میں کچھ دنوں کے لیے کیل (kiel) سے جہاں سے میں نے...
  8. سلمان حمید

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    جی آپ کا جب بھی پروگرام بنے تشریف لائیے اور فیملی کے ساتھ آئیے، ہمیں خوشی ہو گی۔ کچھ دن تو رہ ہی سکتے ہیں آپ ہمارے پاس تاکہ میونخ اور گردونواح بھی گھوم سکیں اور سفر کی تھکان بھی اتر جائے :) ہمیں فروری اور مارچ پاکستان جانا ہو گا تو اپریل یا مئی میں بنا لیں پروگرام :)
  9. سلمان حمید

    میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

    وہی وہی، آج کل کے ماں باپ کے لیے بدعا ہی ہے کہ ان کا بچہ ان کو ستائے :p خیر میں نے مذاق کیا تھا :biggrin:
  10. سلمان حمید

    میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

    جی لیکن بچے اپنی عمر سے بڑے کام کرتے بھی اچھے نہیں لگتے نا اور ویسے بھی ہر چیز کی زیادتی بھی ٹھیک نہیں۔ لیکن آج کل کا تو دور بھی ایسا ہے کہ بچے زمانے کے ساتھ نہ چلیں، فر فر انگریزی نہ بولیں تو ماں باپ کو ہی شرمندگی ہوتی ہے چاہے خود کو آتی نہ ہو :(
  11. سلمان حمید

    میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

    جی یہ لیپ ٹاپ، میرا اور اس کی ماما کے موبائیلز سب اسی کے تو ہیں :(
  12. سلمان حمید

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    آداب کے بعد بتاتا چلوں کہ مجھے یہ سفر نامہ اور ملاقات کا حال پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ اور اس کے بعد سوال یہ ہے کہ قیصرانی بھائی آپ کو میونخ قریب پڑتا ہے؟ اگر نہیں تو کیا آپ اتنی گاڑی چلا لیتے ہیں؟ اگر پھر بھی نہیں تو اطلاع یہ ہے کہ راستے میں بہت سے میکڈونلڈ پڑتے ہیں تو ہمت کرکے ہمارے غریب خانے پر...
  13. سلمان حمید

    میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

    اماں ابا سے کیا دشمنی ہے جو ایسی بدعا دی جا رہی ہے؟؟ :(
  14. سلمان حمید

    میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

    جی اب دیکھیے اگر آپ دیکھ پا رہی ہیں۔ مجھے یو ٹیوب کے پاکستان میں بند ہونے کے بارے میں ذہن سے نکل گیا تھا :(
  15. سلمان حمید

    میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

    جی یہ خبر کافی حد تک درست ہے۔ اس میں والدین کا بھی بہت عمل دخل ہے کیونکہ بچوں کو اگر اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ دیے جائیں گے تو وہ سیکھ ہی لیں گے:) دعا کے لیے بہت شکریہ۔
  16. سلمان حمید

    میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

    شمشاد بھائی آج کل کے تیز دور میں ہمارے زمانے کا بچپن چل نہیں سکتا نا۔
  17. سلمان حمید

    میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

    جی بالکل۔ میرا بیٹا تو ڈیڑھ سال کی عمر سے ہی میسیجز اور مس کالز بھیج رہا ہے :)
  18. سلمان حمید

    میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

    جی عمر بھائی۔ یہ بچے ٹیکنیکل ہیں اور زمانے کی رفتار سے چلنے کی ہی صلاحیتیں رکھتے ہیں :)
Top