نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    پوچھیے ذرا اس سے اور کان بھی کھینچنا۔ بھلا محفل میں کوئی بلاوجہ دل آزاری کیوں کرے گا۔ اگر اچھا نہیں ہو گا تو اصلاح ہی ہو جائے گی نا :) ویسے لالی میں نے کہا تھا نا کہ اچھی ہے :)
  2. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    اچھا کیا مجھے ٹیگ نہیں کیا ورنہ مجھے جھوٹی تعریف کرنی پڑ جاتی :p لیکن کیونکہ ٹیگ ہوئے بغیر آیا ہوں تو سچ بولنا ہی پڑے گا۔ بھئی بہت خوب اور خاص طور پر اس لیے خوب کہ سیدھے دل سے نکلے الفاظ معلوم ہوتے ہیں :) خوش رہو :)
  3. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    ہاں یہ بھی اچھا ہے۔ کسی کو آنے کا کرایہ نہیں دینا پڑے گا :biggrin:
  4. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    پچھلی بار اُس شہر میں تھا جہاں 2 سال پڑھائی کی تھی اور ڈھیروں دوست بنائے تھے۔ وہاں سالگرہ کی دعوتوں پر خوب ہلہ گلہ کرتے تھے اور گو کہ گھر والوں اور رشتے داروں کا کوئی نعم البدل نہیں لیکن کافی حد تک سب بھول بھال کر خوش رہ لیتے تھے :) ابھی اِس شہر میں نئے ہیں اور کوئی دوست نہیں بن پایا :(
  5. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    چلیں ٹھیک ہے ویسے بھی اس بار گھر والوں، رشتے داروں اور دوستوں کی کمی کا احساس زیادہ ہے تو دفع کیجئے تحائف کو، سب لوگ آ جائیں، خوب ہلہ گلہ کریں گے :)
  6. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    اجی ہم کس مرض کی دعا ہیں؟ مہمان جب پتہ جاننے کے لیے فون کریں گے تو ہم تبھی تحفے کا یاد کروا دیں گے نا :rollingonthefloor: لیکن میں اتنا بھی لالچی نہیں ہوں، اگر کوئی بھول بھی گیا تو اگلی دفعہ 2 تحائف کے وعدے پر دعوت دے دوں گا :)
  7. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    بہت بہت شکریہ زیک بھائی اور نیلم بہن، ماہی احمد بہن اور عائشہ عزیز بہنا :)
  8. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    لالی کیک تو کھا پی بھی لیا اب جس جس نے کھانا ہے وہ کھانے کی دعوت پر بلا ججھک تشریف لے آئے لیکن میرے من پسند تحائف لانا مت بھولیے گا :laughing:
  9. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    بہت بہت شکریہ عمر سیف بھائی، نیرنگ خیال دوست اور شمشاد بھائی :) ۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا :)
  10. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    ارے واہ مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ ایک عدد دھاگہ یہاں بھی کھلا ہوا ہے میری سالگرہ کا۔ بہت بہت شکریہ بہنا ان ڈھیر ساری دعاؤں کے لیے :)
  11. سلمان حمید

    تعارف السلام علیکم

    یعنی کہ درگت بننے والی ہے؟ :(
  12. سلمان حمید

    تعارف السلام علیکم

    سیکھنے تو زندگی کے ہر موڑ پر بہت کچھ ہوتا ہے لیکن آپ بہت اچھا کر رہی ہیں جو سیکھنے پر آمادہ بھی ہیں ورنہ لوگ تو آدھا پونا سیکھ کر سیکھے سکھائے بن جاتے ہیں اور فل سٹاپ لگا دیتے ہیں :) میں آپ کو کیا کہہ کر پکاروں؟ آنٹی یا خالہ کہنے پر آپ میری وہ درگت تو نہیں بنائیں گی جو میری والدہ نے دادی جی کہہ...
  13. سلمان حمید

    تعارف السلام علیکم

    لیکن وہ تو مجھے آتی ہے :( کوئی اور تجویز عنایت کر دیں؟ :(
  14. سلمان حمید

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    عینی مروت بہنا آپ کا محفل میں سواگت ہے :)
  15. سلمان حمید

    تعارف السلام علیکم

    میں آپ کو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :)
  16. سلمان حمید

    سفر لاحاصل ۔ از ناعمہ عزیز

    ہاہاہا پتلے بندے کی بھی کوئی زندگی ہے لالی۔ میں نے خود اتنی محنت سے آٹھ کلو وزن بڑھایا ہے پچھلے 5 مہینوں میں :laughing:
  17. سلمان حمید

    سفر لاحاصل ۔ از ناعمہ عزیز

    واہ واہ کیا بات ہے :) وزن میں آ ہی گئی ہو تم بہنا اور خیال بھی بہت اچھا ہے۔ لکھتی رہا کرو :)
  18. سلمان حمید

    اگر میں شاعرہ ہوتی - پارٹ ٹو - از ناعمہ غزیز

    بہت شکریہ طاھر جاوید بھائی، آصف احمد بھٹی بھائی اور عمر اعظم بھائی جان :)
Top