یہ مجھ جیسے کم علم کی صرف رائے ہے، اسے جہاں ضروری سمجھا جائے، اصلاح کے طور پر لے لیا جائے :)
ہمایوں کے زندگی کی امید بھی کم ہوتی جاتی ہے - "ہمایوں کی"
ماہم:کچھ صاف کہتے نہیں ، لیکن ایسا لگتا ہے ، جیسے اندراندر اندر وہ بھی گھبرائے ہی ہوئے ہیں۔ ایک "اندر" اور "ہی" کاٹ دیجئے۔
باب:ابھی وہ ہیں کہاں...
شوریٰ (مشاورت)
شعرا (شعر کہنے والے)
شورہ (کیمیائی عمل میں استعمال ہونے والی ایک چیز - اللہ ہی جانے کیا ہوتی ہے)
شورہ (پنجابی میں شوربے کو کہتے ہیں جیسے سستے فنکشنوں پر لمبے شورے (شوربے) والا آلو گوشت پکتا ہے)
شورا (پنجابی کی ایک گالی)
شاعرہ ناعمہ عزیز سے معذرت کے ساتھ، میں ان کی نظم "اگر میں شاعرہ ہوتی" کا پارٹ ٹو پیش کرنا چاہوں گا۔
اگر میں شاعرہ ہوتی
تو میں تم کو سنا دیتی
وہ سب نظمیں، وہ سب غزلیں
جو کوئی بھی نہیں سنتا۔
میں تم کو سب بتا دیتی
مرے بچپن کے وہ قصے
جو امی نے بتائے ہیں۔
مرے سب دوستوں کے راز
جو وہ مجھ کو بتا کر...