نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    مت وجی ہو تو انسان کو پھر اعداد و شمار کہاں یاد رہتے ہیں :(
  2. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    میری والی بھی نہیں آتیں۔ آپ کو میرے چہکنے سے نہیں لگتا؟؟ :rollingonthefloor:
  3. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    ہاہاہاہا باگڑ بلی کہیں :rollingonthefloor:
  4. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    نہیں اب اتنا بھی نو بیاہتا نہیں ہو، تین سال لکھنا تھا، دو لکھ دیا۔ اب کوئی یہ غلطی میری بیگم کو نہ بتا دے :confused:
  5. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    اب آپ تو اس حسین خواب کو مت توڑیں عمر بھائی، حقیقت سے واقف تو ہوں لیکں کچھ عرصہ تو خوش گمانی کی کیفیت میں رہنے دیتے :(
  6. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    اترتا نہیں ہوں قیصرانی بھائی، ارحم خود ہی آئے تو اس کی مہربانی ہے ورنہ مجھ میں اتنی ہمت کہاں ہوتی ہے کہ مسند سے اتروں، اور اس کو اٹھاؤں :(
  7. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    ہاہاہا لو جی سٹو ہتھ، یہ تو کمال ہوگیا۔ مجھے لگتا تھا کہ میں اکیلا ہی ہوں جیہڑا بڈی تھلے نئیں لگا :rollingonthefloor:
  8. سلمان حمید

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    پورا ایک ماہ؟؟؟ یعنی کہ کافی خوش قسمت واقع ہوئے ہیں آپ۔ ادھر تو اگلے دن ہی یاد کروانا پڑ جاتا ہے کہ کل ہی تو اتنا قیمتی تحفہ دیا ہے، اس کا ہی لحاظ کر لو :rollingonthefloor:
  9. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    قیصرانی بھائی کاکا سنبھالنا بھی بیگم کی مدد کرنا ہی تو ہے۔ ہے کہ نہیں؟ :p تو جب وہ کچن میں مصروف ہو تو ارحم ارحم کون پکارتا ہے؟ ماما کو تنگ نہیں کرو، ادھر آؤ پوئمز دیکھ لو، کون پکارتا ہے؟؟ جی جی صحیح پہچانا، مابدولت :rollingonthefloor:
  10. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    شکریہ زیک بھائی۔ ان کی غیر موجودگی کا موقع شادی کے دو سال بعد پہلی دفعہ ہی آیا ہے تو ان کی یاد میں 3 دن پیزے ہی کھائے :( بیگم کی موجودگی میں بہت کم یہ حرکت کی ہے، اگر کبھی کی بھی تو جب زیادہ دوست اکٹھے ہو جائیں تو بیگمات کو آرام دے دینے کی غرض سے یہ حرکت سرزد ہو جاتی ہے :)
  11. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    ہاہاہا اس کو پتہ ہی ہے عمر بھائی، وہ اور بات ہے کہ جب وہ ہوتی ہے تو ڈھٹائی کی اونچی مسند پر فائز ہوتا ہوں اور اکثر اٹھ کر پانی بھی نہیں پیتا :(
  12. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    بالکل صحیح کہا آپ نے شمشاد بھائی لیکن پاکستان میں تو باہر سے ہی آسانی سے دستیاب ہوتا تھا تو ہاسٹل لائف میں بھی کبھی خود نہیں بنایا تھا پاکستان میں۔ ہاں یہاں دوستوں کے ساتھ مل کر بنانے اور پھر مل بیٹھ کر کھانے کی کیا ہی بات تھی :)
  13. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    تو بڑی چالاک ہے لالی، ایسے کیسے میرے کھانے کو برا کہہ سکتی ہو چکھے بغیر، اب ریٹنگ پوری دو گی تو جان چھوٹے گی :(
  14. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    چلیں یہ تو بہت اچھا ہو گیا کہ آج اکیلے بیٹھ کر کھانا نہیں کھانا پڑے گا :)
  15. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    وہ کیا ہے کہ بیگم بھی میری طرح نئی نئی کک ہے، بلکہ محترمہ نے پہلا کھانا جرمنی آ کر ہی بنایا تھا (گو اب اچھا بنا لیتی ہیں) تو وہ تو گوشت (مٹن) کو سیدھا پریشر ہی لگاتی ہے۔ ویسے گوشت سے زیادہ مرغ ہی کھاتے ہیں ہم گھر میں کیونکہ چکن کا پیک ہمارے چھوٹے سے قصبے کے سٹور پر مل جاتا ہے جس پر حلال درج ہوتا...
  16. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    ہاہاہا استاد مت بنائیے، دروازہ بند کیجئے کچن کا اور کچھ بنا کر ہی نکلیے۔ پھر بھابھی کے ساتھ بیٹھ کر کھاتے ہوئے ہر نوالے پر واہ واہ پکارئیے اور اپنی انگلیاں چاٹیے۔ بس دیکھیے گا پھر کمال۔ آپ کی وقعت بڑھ جائے گی گھر میں۔
  17. سلمان حمید

    بیگم کی غیر موجودگی میں کھانا بنانا بنانا۔ دعوت عام

    تعریف کا شکریہ شہزاد صاحب :) تو پھر میں آپ کا آج ڈنر پر انتظار کروں؟؟
Top