نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بہت شکریہ زاھر بھائی۔ نہیں شرارتی کم ہی ہے :)
  2. سلمان حمید

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ہاہاہا نہیں ایسی بات نہیں - بے دلی سے میری مراد صرف ویلینٹائن ڈے پر تحفہ دینے سے تھی کیونکہ میں ان خرافات سے بھاگتا ہی ہوں :(
  3. سلمان حمید

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    میں تو نہایت خوش ہوں کہ میری بیگم پاکستان تشریف لے جا چکی ہیں اور مجھے اس بار بے دلی سے بھی تحفہ نہیں دینا پڑے گا :biggrin:
  4. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اصلاحی بھیا بہت کمال تصویر ہے، کیا خوب لگ رہے ہو میاں :)
  5. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    وہ تو پاکستان میں میٹرک پاس ملک بھی چلا سکتا ہے، تو ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے قیصرانی بھائی :) میں یہ کوشش ضرور کر سکتا ہوں کہ اپنے اندر دبی اپنے وطن کی خدمت کا جذبہ مرنے نہ دوں اور اپنی آخری سانس سے پہلے کوئی اچھا کام ضرور کر جاؤں۔ باقی یہ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ کام بم بنانے والا ہو گا...
  6. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بہت شکریہ لئیق احمد بھائی :)
  7. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    جی نایاب صاحب، میں واقعی اس محفل کے ماحول کو ایک بہت خوبصورت گھریلو سا ماحول گردانتا ہوں اور کیونکہ اس محفل میں خواتین نہ صرف موجود ہیں بلکہ سرگرم بھی ہیں تو مجھے لگا کہ ان کو بھی اچھا لگے گا اگر میں ان کی بھابی اور بھتیجے سے ان کو ملوا دوں اور تھوڑا محفل کا ماحول مزید گھریلو کر دوں :) آپ کی...
  8. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بہت شکریہ محمود صاحب۔ نوازش :)
  9. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ہاہاہاہا - یعنی میں ایک سال اور بوڑھا ہو گیا :(
  10. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    جزاک اللہ نقوی بھائی ، بہت شکریہ :)
  11. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بہت شکریہ عینی بہن، حقیقت میں مل کر بھی آپ کو اچھا ہی لگے گا، ہماری فیملی کافی گھلنے ملنے والی ہے :)
  12. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بہت شکریہ ذیشان بھائی :)
  13. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بہت شکریہ اصلاحی بھائی، آپ کو بھی ہماری طرف سے ڈھیر ساری دعائیں اور سلام :)
  14. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بہت شکریہ ساقی بھائی دعاؤں اور تعریف کے لیے لیکن اوّل تو میری ڈگری کمپیوٹر سائینس میں ہے، دوئم یہ صرف ماسٹرز ہے جس کا فائدہ صرف اتنا ہے کہ اپنا خرچہ اٹھا لو، اور سوئم اب تلوں میں تیل نہیں رہا کہ کچھ نیا کر گزروں۔ کوئی امید مت لگائیے گا :biggrin:
  15. سلمان حمید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    چونکہ اس دھاگے میں تصاویر کم ہیں اور ادھر اُدھر کی باتیں زیادہ، بالکل اُسی طرح جیسے پارلیمنٹ ہاؤس میں سیاست کی باتیں کم اور غیر سیاسی سرگرمیاں زیادہ ہوتی ہیں، کسی کے قل یا فوتیدگی پر گئے لوگوں کے مابین مرنے والے کی مغفرت کی دعا کم اور سیاست پر بحث زیادہ ہوتی ہے، پڑھائی کے لیے اکٹھے ہوئے...
  16. سلمان حمید

    بلاعنوان

    ہر مشکل کام کرنے کے لیے پہلا قدم تو لینا پڑتا ہے لالی۔ سیڑھی سیڑھی چڑھتی جاؤ، اللہ نگہبان :)
  17. سلمان حمید

    گرتی ہوئی دیوار گرانے نہیں آیا

    محبت تو تب اپنا کمال دکھائے گی جب آپ کی کسی عام درجے کی تحریر (جو کہ آپ کی تحریر کی پختگی کی وجہ سے ممکن نہیں لگتا) پر بھی تعریفوں کے پل باندھ دوں :biggrin: یہ اشعار واقعی تعریف کے قابل تھے سو بتائے بغیر رہ نہیں پایا :)
  18. سلمان حمید

    زرد رُت

    کہ ان کی کوکھ سے امیدکےپتے بڑی مشکل سے اگ پائیں !۔ جو اگ آئیں!۔۔ تو جلتی زیست کا تپتا ہوا سورج انہیں اس شاخ پر ٹکنے نہیں دیتا!۔ بہت خوبصورت۔ بہت اچھا کلام ہے :)
  19. سلمان حمید

    گرتی ہوئی دیوار گرانے نہیں آیا

    قاتل ہے وہ ساحل پہ کھڑا شخص کہ جس نے فریاد سنی میری، بچانے نہیں آیا بہت عمدہ۔ مزہ آ گیا :)
  20. سلمان حمید

    آپ کا معصوم مگر بھیانک واقعہ!!

    ڈرپوک اتنا ہوں کہ میں اگر آج بھی ایسا کچھ کر گزرنے کا سوچوں تو بھی آپ کی خدمات کی ضرورت پڑ جائے گی :biggrin:
Top