تعزیت تعظیم سے ہوتی ہے، تعسُر (دشوار ہونا) ضرور ہوتا ہے، یہ معاملہء تعقید(پوشیدہ بات کہنا) بڑا ہی تحریم ہوتا ہے، یہ معاملہ ہر بات کہنے والے کے ضمیر (دِل) سے ہوتا ہے۔ جسکا ایک اثر بھی ہوتا ہے جو تاثر کی تاثیر سے ہوتا ہے۔
تعزیت ایک عمل ہے، نیک عمل۔ کسی کےدُکھ میں اُسکا ساتھ نبھانا، اُسکو تنہائی...