نتائج تلاش

  1. شکیب

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نکاح نامے میں ایک نئی شق کا اندراج ہونا چاہئے الگ ہونے کی صورت میں کتاب نہیں لکھی جائے گی :arrogant:
  2. شکیب

    آئی ٹی کی دنیا کےطاقتور ترین مرد کون ہیں؟

    اور شنید ہے کہ اس کے بعد لنکڈ ان زوال پذیر ہوا... اب گٹ ہب بھی خریدا گیا ہے، دیکھیے کیا ہوتا ہے!
  3. شکیب

    مائیکروسوفٹ نے گٹ ہب کو خرید لیا ہے

    اور مائکروسافٹ کے متعلق یہ خاصا وائرل ہوا ہے :p GitHub starter GitHub Home Basic GitHub Professional GitHub Ultimate GitHub Enterprise حوالہ
  4. شکیب

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ابھی ابھی کسی دوسری لڑی میں بھی آپ نے ناگفتنی بےگفتنی کیا ہے اور زیک بھائی کے ساتھ ہی... چکر کیا ہے؟
  5. شکیب

    عام لطیفے

    ڈسکلیمر: تحریر میری نہیں ہے...
  6. شکیب

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    بانو قدسیہ اور عمیرہ احمد کا تقابل میرے خیال میں بھی درست نہیں، دونوں کا اپنا میدان ہے... بانو قدسیہ کا راجہ گدھ پڑھا ہے، اس کا موازنہ ڈائجسٹوں میں چھپنے والے ناول سے کرنا مضحکہ خیز لگے گا، چاہے وہ کتنا ہی اچھا ہو... بانو قدسیہ سنجیدہ قاری کو اپیل کرتی ہیں... دوسری طرف عمیرہ احمد کی تحاریر جو...
  7. شکیب

    عام لطیفے

    پھرتیلی ہیروئن... اس کے ابو اور وہ عید نماز پڑھنے گئے اس نے جلدی سے شیر خورمہ بنایا اور سویاں بھی بنائیں ساتھ میں اس کی پسند کے شاہی ٹکڑے بھی بنائے اور کھیر مکس تیار کرنے لگی اسی دوران اس نے چولہے پر کڑاھی رکھ دی تاکہ ابو جان کے آنے سے پہلے پکوڑے تل سکے ساتھ میں پودینےکی چٹنی بھی گھول لی اور...
  8. شکیب

    عام لطیفے

    کیا بات یاد دلادی فہد بھائی، زرگزشت تو اسکول کی لائبریری سے لے کر اتنی مرتبہ پڑھی تھی کہ تقریباً حفظ ہو گئی تھی... الفاظ سے کھیلنا تو کوئی یوسفی صاحب سے سیکھے...
  9. شکیب

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دوبارہ کب شروع کرنا چاہیے

    ہم بھی... خصوصاً "آٹومیشن" کے لیے!
  10. شکیب

    چکن کے اتنے فضائل ہیں، آپ کیا جانیں؟

    بہت مزیدار بھئی.. چکن والا شعر واٹس اپ پہ شئیر کر رہا ہوں آپ کے نام سے ... امید ہے نام آخری تک ساتھ لگا رہے گا!
  11. شکیب

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    ہمیں sausage pizza کی جگہ sandwich & pizza پڑھایا گیا تھا... اس میں یہ یاد رکھنا پڑتا تھا کہ & اضافی ہے... ساسج پزا ٹھیک ہے!
  12. شکیب

    عروضیے از افتخار حیدر

    بھئی ہم تو بغیر وزن کے "شعر" کو شعر نہیں، نثر سمجھتے ہیں جس میں الفاظ کچھ نثر کے برخلاف ادھر ادھر کردیے جاتے ہیں... موزوں کلام میں تو خیر یہ عروضی قید کے سبب ناگزیر ہوتا ہے، لیکن نثر میں تو کوئی ایسی قید نہیں ہوتی! اس کے برخلاف، موزوں اشعار میں مصرع کی نثر سے قربت محاسن میں شمار ہوتا ہے... گاڑھی...
  13. شکیب

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    بہب مبارک ہو امین بھائی!
  14. شکیب

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں میں کیسے میٹھی بات کروں؟ جب میں نے مٹھائی کھائی نہیں آپی بھی پکاتی ہیں حلوہ پھر وہ بھی کیوں حلوائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں نانی کے میاں تو "نانا" ہیں دادی کے میاں بھی "دادا" ہیں جب آپا سے میں نے پوچھا "باجی" کے میاں کیا "باجا" ہیں؟ وہ ہنس...
  15. شکیب

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے ایک بار بہن نے بہت اصرار کیا کہ کیوں نہیں کھاتا...کوئی بہانہ نہ سوجھا! اس وقت تعبیر الرویا پڑھ رہا تھا... میں نے پر اسرار لہجے میں خواب میں بیگن دیکھنے کی تعبیر بتا دی! اس نے بھی کھانا چھوڑ دیا...
  16. شکیب

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    استاد محترم یعقوب آسی صاحب کے لیے بھی کوئی ڈی پی تجویز ہونی چاہیے...
  17. شکیب

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    یہ آپ نے سفید رنگ کا اقتباس کیسے لیا ہے؟
Top