نتائج تلاش

  1. شکیب

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    فرقان بھائی ↩️صرف چار حروف سے؟ کمال کرتے ہیں آپ تو... یہ بتائیں ذرا ولید
  2. شکیب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہم اپنے متفق پر آپ کے اتفاق سے متفق ہیں...
  3. شکیب

    آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری

    قافیے کی مطابقت دیکھتے ہوئے یہ یوں لگتا ہے یہ ادا یہ نزاکت بھرا سِن، میرا دل تم پہ قربان لیکن براسل کا کیا مطلب ہے ویسے؟
  4. شکیب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پہلی متفق کی ریٹنگ تو میں ہی دے دیتا ہوں...
  5. شکیب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ کوئی برما یا فلسطین نہیں... لاہور کی ایک Ac والی مسجد ہے!
  6. شکیب

    قران کے متن کو بہتر انداز میں پیش کرنے کی ضرورت

    اوہ... میں سمجھا تھا اسی سائٹ سے فارمیٹنگ سمیت متن ادھر دکھانے کا کہہ رہے ہیں!
  7. شکیب

    قران کے متن کو بہتر انداز میں پیش کرنے کی ضرورت

    دوسری ویب سائٹ کا لنک دینے کے حق میں نہیں ہوں، کل کلاں ویب سائٹ بند ہوئی خدانخواستہ یا وہ "ہر آیت کی لنک" والی سہولت ہٹا لی جیسے تابش بھائی کہہ رہے ہیں، تو پوری محفل کا قرآنی متن غائب ہو جائے گا... متن کی فارمیٹنگ کو محفل ہی پر سدھار لیا جائے!
  8. شکیب

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    آہم... خیر تو ہے مدیر صاحب! بار بار چشمہ ٹھیک ہو رہا ہے...
  9. شکیب

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یاز بھائی سچ مچ بوڑھی روح ہوتے جارہے ہیں... مجھے کھیل سوجھ رہا ہے تو آپ کو پڑھائی...
  10. شکیب

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس لڑی کو چار سال ہو گئے... سحری افطاری کا ورلڈ کپ ہونا چاہیے اب تو!
  11. شکیب

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    آپ کی شدت ودت سے کچھ نہیں ہوگا... چپ چاپ "منہ پھیرے" کھڑے رہیں..
  12. شکیب

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    رائے دینے والے پر محی الدین نواب کے ناول "دیوتا" کا اثر لگتا ہے...
  13. شکیب

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ایسے نہیں چلے گا... کاؤنٹ ڈاؤن fact کے ساتھ ہی اچھا لگ رہا ہے...
  14. شکیب

    تعارف عکسِ تعارف

    یہ 17 جون 2017 کی لڑی ہے!
  15. شکیب

    زکریا بھائی تقریباً 90 صفحات ہیں...

    زکریا بھائی تقریباً 90 صفحات ہیں...
  16. شکیب

    مجھے دو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دکھائی دے رہی ہے پروفائل پر، کوئی طریقہ ہے کہ کس مراسلے پر اور کب ملی...

    مجھے دو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دکھائی دے رہی ہے پروفائل پر، کوئی طریقہ ہے کہ کس مراسلے پر اور کب ملی ہے جان سکوں؟
  17. شکیب

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ماشاء اللہ بہت نورانی ناک پائی ہے آپ نے... وجہ اب پتہ چلی.
  18. شکیب

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    پتہ نہیں کس نے ایک بار کہا تھا کہ وتر کے بغیر عشاء کی نماز پڑھو تو نماز ہی نہیں ہوتی... سارے دوستوں کو عشاء کے بعد پکڑ پکڑ کر وتر پڑھائی تھی!
Top