نتائج تلاش

  1. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    مشورہ تو اچھا ہے، لیکن میری رائے اس سے مختلف ہے۔ ایک ایک حرف سیکھنے سےفائدہ یہ ہوگا کہ قاری ایک مرتبہ میں ”بہت سارا“ دیکھ کر گھبرائے گا نہیں۔ ظاہر ہے یہاں کوئی بھی محض اسی کام کے لیے تو آتا نہیں۔ محفل میں چلتے پھرتے لوگ یہ بھی سیکھ لیں گے، اس کے لیے میرے خیال میں یہ ہلکا پھلکا اور casualطریقہ ہی...
  2. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    در اصل ہاتھ کی مشق یاد رکھنے میں بہت معاون ہوتی ہے۔اور ویسے بھی تقریبا 7 سات اسباق میں یہ ٹیوٹوریل نمٹ جائے گا۔ ایک تو ہو گیا۔ اور مشق کے لیے بھی صرف 7 ہی صفحات لگیں گے۔ میری مانیں تو ہمت کر ہی لیں۔:sneaky:
  3. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    عمران بھائی نے جواب تو دے دیا ہے۔ ک میں جو آپ نے غلطی کی ہے، اسے ہی ہم نے سبق 1 میں ”حروف کے ادھورے پن“ سے تعبیر کیا تھا۔ امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔ دوسری بات یہ کہ آفیشیلی تمام ڈاکیومنٹس میں، میرے نام میں شکیب کی ی کو مجہول کی بجائے معروف ہے۔ درست تلفظ تو غالبا شکے ب ہی ہے، لیکن ہم خود کو شکی ب...
  4. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    میں جو ٹائپ کر رہا ہوں وہ ورڈ ہی میں کر رہا ہوں۔ اور یہی وجہ ہے کہ وہاں سے یہاں محفل کے ایڈیٹر میں کاپی کرنے پر TABکا اسپیس غائب ہو گیا۔ پتہ نہیں کیا وجہ ہے۔ یہاں پیسٹ کرتے ہی کافی messہو گیا تھا، حالانکہ نوٹ پیڈ میں محفوظ کر کے یہاں پیسٹ کیا تھا۔ خیر، در اصل میرے پاس ابھی پی ڈی ایف بنانے کے لیے...
  5. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    ضرور دیجیے بھئی۔ برا ماننے کی کیا بات ہے۔:)
  6. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    بہت خوب بھئی۔بہت تیزی سے graspکر لیا آپ نے تو۔ بہت مبارک باد۔ مشق میں ایک بھی غلطی نہیں ہے۔ بس یہ خیال رکھیے کہ لکھتے وقت الفاظ کی 'چھت' کاپی کی لکیر پر آنی چاہیے۔ سوال نمبر 4 میں آخری لفظ ”دھاتھا“ سمجھ نہیں پایا۔ البتہ آپ نے لکھا بالکل درست ہے۔:)
  7. شکیب

    مزاحیہ ناول سے سنجیدہ اقتباس

    (گل نوخیزاخترکےمزاحیہ ناول ’’ٹائیں ٹائیں فش ‘‘ سے میرا پسندیدہ حصہ) میری آنکھیں نم ہوگئیں ! ’’فہمی …ایسےہزاروں انگوٹھےاورلگوالو…لیکن خداکےلیےمجھےچھوڑنامت …میں تم سےبہت پیارکرنےلگاہوں …‘‘ وہ سینہ تان کرآگےبڑھی اورنہایت حقارت سےبولی !!! ’’تم گندی نالےکےکیڑے…میں آسمان کاچاند…پہلےاپنی اوقات...
  8. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    ٹیگ برائے اطلاع سبق 1: راحیل فاروق محمد تابش صدیقی سید لبید غزنوی اے۔خان پراچہ بدر الفاتح محمد وارث یوسف سلطان عباس اعوان سید عاطف علی
  9. شکیب

    ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    ❁❁❁❁❁❁❁❁✯✯✯✯✷✷✷✷✭✭✭✭✭✷✷✷✷✯✯✯✯❁❁❁❁❁❁❁❁ ❁❁❁❁❁❁❁❁✯✯✯✯✷✷✷✷ہندی(دیوناگری) سیکھیں✷✷✷✷✯✯✯✯❁❁❁❁❁❁❁❁ ❁❁❁❁❁❁❁❁✯✯✯✯✷✷✷✷✭✭✭✭✭✷✷✷✷✯✯✯✯❁❁❁❁❁❁❁❁ نوٹ۱: ذیل کی تحریر میں ”اعراب“ کا استعمال کیا گیا ہے۔ اگر آپ زبر، زیر، پیش اور دیگر علامات جیسے تشدید، جزم وغیرہ نہیں دیکھ پا رہے ہیں تو یہ آپ کے سیکھنے کے عمل میں...
  10. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    شکریہ۔:) بس ابھی شروع کرتے ہیں۔ ضرور۔ ان شاء اللہ۔:) آپ کو اور آسانی ہوگی۔
  11. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    جو حضرات ہندی کے حروف نہیں دیکھ پا رہے وہ اگر موبائل پر ہیں، تو اپنے براؤزر کی سیٹنگ میں انگریزی کے علاوہ کی ”اسکرپٹس“ کو بطور تصویر imageرینڈر کرنے کی سیٹنگ کر لیں۔ گوگل سے پوچھیں، مدد ملے گی۔ لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ پر تو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔موبائل میں اینڈرائیڈ 4.2کے بعد غالبا تمام ورژنز...
  12. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    اس کاصاف مطلب یہ ہے کہ آپ ہندی کے ساتھ ساتھ ”ڈبوں والی زبان“ بھی سیکھنے والے ہیں۔;)
  13. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    متشکرم۔:) آداب! :) بس شروع ہی ہوا چاہتا ہے۔
  14. شکیب

    مجھے مقام نہ دو۔۔۔۔۔

    مجھے مقام نہ دو۔۔۔۔۔
  15. شکیب

    ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    السلام علیکم۔ صاحبو! کچھ عرصے سے ہند و پاک کی گرما گرمی کی وجہ سے ہم سوچ رہے تھے کہ تعلقات استوار کرنے میں کچھ اپنا حصہ بھی ڈالا جائے۔ ہمارے یہاں حالت تو کچھ یوں ہے کہ پاکستان کا نام بھی لیجیے تو لوگ پلٹ پلٹ کر دیکھنے لگتے ہیں۔ ان سیاسی خیالات کے ساتھ ایک بات اور یاد آئی۔ کچھ مہینوں پہلے کسی...
  16. شکیب

    ورڈ میں حروف الگ الگ ظاہر ہونا

    میک کا تو پتہ نہیں ہے، لیکن عموما یہ اردو کا یہ رویہ تبھی ہوتا ہے جب اردو انسٹال نہیں ہوتی۔
  17. شکیب

    سردیوں میں جِلد کوخشکی سے بچانے کا طریقہ ۔۔

    لیموں کا عرق نکال کر رکھ لیں اور گلیسرین کی چھوٹی شیشی خرید لائیں۔ رات کو سوتے وقت عرق لیموں اور گلیسرین ملا کر ہاتھ پیر منہ پر لگائیں۔ صبح اٹھ کر گرم پانی سے دھو لیں۔ خیر یوسف بھائی، سرگوشی والی بات تو مذاق تھی۔ نسخہ بالکل سنجیدہ ہے اور گھر میں عرصہ سے استعمال میں ہے۔ سارے گھر والے ہی استعمال...
  18. شکیب

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    بہت مبارک ہو ذیشان متلاشی بھائی۔ انتظار رہے گا۔ گوگل کروم پر مسئلہ ہی رہے گا، آپ پریشان نہ ہوں۔ کروم کی ساری ٹیم نکمی ہے۔ :D پہلے بھی بہت سی لڑیوں میں اسپر بات ہو چکی ہے۔
  19. شکیب

    ا۔ب۔پ: نستعلیق انگلش میں

    خ از رئیلی ویری ہارڈ ٹو ڈیل ود۔ :D اٹس ا بگ پرابلم۔ وہاٹ شڈ وی ڈو دین؟ شڈ وی سوئچ ٹو انگلش الفابیٹس؟ تھریڈ ہیڈنگ کین بی چینجڈ، یو نو۔
  20. شکیب

    ٹیک کیئر۔

    ٹیک کیئر۔
Top