ضخامت زیادہ ہو تو اسٹینڈرڈ ہے کہ ایک بنچ Bunch میں 12 صفحات لیے جاتے ہیں، ایڈوبی ایکروبیٹ میں آپشن آتا ہے... کوئی پریشانی نہیں ہوتی...
پھر ایک کے اوپر ایک رکھ کے بائنڈنگ شریف کرالی جاتی ہے.... اللہ اللہ خیر صلا.
سیلف پبلش کر لیں، پی ڈی ایف فائل بنا کر بطور کتابچہ پرنٹ کرالیں...
میں نے 2 کتابچے اور 1 کتاب کور پیج کے ساتھ پرنٹ کی تھی... کچھ اپنے لیے، کچھ دوسروں کے لیے...
اتفاق کی بات ہے کہ یہی چیز میں بھی تلاش کر رہا تھا تاکہ جو بھی تحریر لکھوں وہ ہر ڈیوائس سے ایکسس اور کرسکوں اور فائل کاپی پیسٹ کی جھنجھٹ نہ ہو، فیس بک پر بھی ہانک لگائی تھی... نتیجہ صفر!
ایکسٹنسیو فانٹس وغیرہ میں نوٹو تک نہیں ملا اور گوگل باقاعدہ کہتا ہے کہ فیالحال کسٹم فانٹ کی سپورٹ موجود نہیں...
یہ فورم پہ آغاز کے دن ہیں پیارے
سبھی آپ کی طرح اس کیفیت سے
گزرتے رہے ہیں
کبھی "ایک چالیس" تک جاگتے ہیں
کبھی جو ہو فرصت
تو الو کی تقلید کرتے ہوئے رات بھر جاگتے ہیں
حضرات! پیامی نستعلیق میں "کہہ" وغیرہ جیسے الفاظ کے آخر میں موجود 2 "ہ" درست رینڈر نہیں ہوتے۔ کیا میں کوئی پرانا ورژن استعمال کر رہا ہوں یا یہ واقعی میں موجود ہے؟ نیز اسے کیسے حل کیا جا سکتا ہے؟
تصویر برائے ریفرنس:
arifkarim متلاشی
❁❁❁❁❁❁❁❁✯✯✯✯✷✷✷✷سبق3 ✷✷✷✷✯✯✯✯❁❁❁❁❁❁❁❁
آداب عرض ہے!
ہندی رسم الخط سیکھنے کے تیسرے سبق میں آپ آ پہنچے ہیں۔
ہوا یوں کہ ہمارے لیپ ٹاپ کی طبیعت نا ساز تھی، ساتھ ہی پڑھائی کی کچھ مصروفیت جس کی وجہ سے ہم غائب رہے۔ امید ہے اس عرصے میں آپ لوگوں نے جی بھر کے گالیاں دی ہوں گی۔
چلیے، یہ برا بھلا کہنا...