اس سے پہلے بھی کسی نے یہ سوال پوچھا تھا، جس پر شاید الف عین چچا جان کا جواب تھا کہ ریختہ کا مقصد ہے کہ کتب آن لائن ان کی ویب سائٹ پر پڑھی جائیں...
فی الوقت 2 کتب کی سخت "طلب" محسوس ہو رہی ہے... HTTrack ویب سائٹ کاپئر وغیرہ استعمال کر کے دیکھ چکا ہوں(موبائل پر)، نہیں ہو سکا... ہو سکتا ہے پی سی...
جمیل نوری نستعلیق 3 کا ورڈ کو سست کرنے والے مسئلہ پر قابو پانے کا بھی کوئی راستہ نکلنا چاہیے!
ویسے اب تک کتنے فانٹس ہیں جن میں کرننگ کی سپورٹ موجود ہے؟
بالیوں تک تو ٹھیک تھا لیکن مردانہ ماڈلنگ کی کچھ تصاویر دیکھ کر دل اچھل کر حلق میں آگیا ہے۔ اچھے خاصے نوجوانوں نے میکسیاں پہنی ہوئی ہیں جبکہ ایک جواں مردنے تو باقاعدہ سر پر دوپٹہ بھی لیا ہوا ہے۔۔۔اور قوی اُمید ہے کہ بہت جلد کسی کا گھر بھی بسا دے گا ۔پہلے خیال آیا کہ شائد نوجوانوں میں کوئی ’سلکی...
اچھی رائے ہے، یو ٹیوب پر ہی ٹھیک رہے گا... ایک غزل یا نظم کے صرف ایک شعر کو گا کر یا دوسروں کی گائیکی کے ساتھ محفوظ کرتے جاتے ہیں...
ہر بحر کی ایک پلے لسٹ بنا لیں گے... ویڈیو اور بحر کو ریفرنس کے لیے نمبر بھی دینا پڑے گا...
ان پیج 3 میں ڈائریکٹ یونیکوڈ سپورٹ ہے، وہ استعمال کریں...
ورنہ شارق مستقیم والا یونیکوڈ کنورٹر استعمال کریں، جو الف عین چچا جان کا تجویز کردہ ہے...
لنک یہاں ڈاؤنلوڈ سیکشن میں مل جائے گی شاید...
تدوین : ڈائرکٹ لنک
لیکن یہ صرف ان پیج ٹو یونی کوڈ ہے غالباً