نتائج تلاش

  1. شکیب

    بچپن کی یادیں

    میں اور میرا چچا زاد بھائی، جو مجھ سے تین سال چھوٹا ہے۔۔۔ہم دونوں میں گاڑھی چھنتی تھی۔ بچپن میں ہم دونوں ایک ساتھ بڑے اوٹ پٹانگ کھیل کھیلا کرتے تھے۔ ہمارا گھر ملا ہوا تھا۔ سامنے کا حصہ ہمارا اور پیچھے کا ان لوگوں کا تھا۔ پیچھے کی گلی سے ہوتے ہوئے ایک چھوٹی سی کھلی جگہ تھی جسے ہم اس وقت ”میدان“...
  2. شکیب

    کیا مختصر اور جامع تشریح کی ہے تابش بھائی۔ سلام!

    کیا مختصر اور جامع تشریح کی ہے تابش بھائی۔ سلام!
  3. شکیب

    ہندی کے لیے سب فورم Sub-Forum

    تجویز کچھ یوں ہے کہ انگریزی کے سیکشن میں چونکہ پہلے ہی لیفٹ ٹو رائٹ کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔ چنانچہ اسی میں ایک ذیلی فورم ”ہندی“ کے لیے بھی مختص کر دیا جائے۔ ہو سکے تو انگلش فورم کا نام ”Forum for Left-to-Right Languages“ یا کچھ اسی طرز کا کر دیا جائے جس میں تمام لیفٹ ٹو رائٹ والی زبانیں آ...
  4. شکیب

    پروفیشنل ویب سائٹ بنانے کا طریقہ

    اسے Search Engine Optimization[SEO]کہتے ہیں اور اس کے لیے کافی محنت کرنی پڑتی ہے۔اس کی مدد سے آپ صرف گوگل ہی نہیں، تمام سرچ انجنز پر نظر آنے لگیں گے۔ اگر آپ کو اس کا کوئی تجربہ نہیں ہے تو کسی پروفیشنل کی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ ایس ای او کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ کے مواد contentپر بھی توجہ دیں کہ وہ...
  5. شکیب

    خوبصورت۔ یہ کہاں چھپا ہوا تھا؟

    خوبصورت۔ یہ کہاں چھپا ہوا تھا؟
  6. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    بہت impressive ۔۔۔ اشتیاق بھائی۔ کچھ قابلِ ذکر باتیں نیچے درج ہیں۔ ”دھ“ کی مشق میں آپ نے دھ کی شکل کو بالکل درست بنانا شروع کر دیا ہے۔ چنانچہ اس میں کوئی خامی نہیں ہے۔ مشق میں دیے گئے سوالات کے مطابق آپ نے سوال 2 کے جواب میں ”سبق 1“ کے حروفِ علت نہیں شامل کیے۔یاد رہے کہ پچھلی اشکال کی یاد...
  7. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    جی دونوں درست ہیں۔ ویسے یہ آدھے حروف کے متعلق اگلے سبق میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔
  8. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    سبق 2 کا ربط اطلاع نامہ برائے سبق 2: راحیل فاروق محمد تابش صدیقی سید لبید غزنوی @اے۔ خان پراچہ بدر الفاتح محمد وارث یوسف سلطان عباس اعوان سید عاطف علی arifkarim محمد اسامہ سَرسَری عبد البصیر اکمل زیدی زیک اشتیاق علی لاریب مرزا
  9. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    خوب۔ نیچے لکھے ہوئے لفظ ”ہندی“ اور ”مشق“ اور آپ کے انداز سے ایسا لگتا ہے کہ آپ پہلے سے ایکسپرٹ ہیں۔ آپ نے بھی تابش بھائی کی طرح "دھ" کے شروع میں چھوٹا دائرہ واضح نہیں کیا، جس کی وجہ سے یہ "گھ" ہو گیا ہے۔ "گھ" کو ہم سبق 3 میں پڑھیں گے۔
  10. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    آداب۔ بہت شکریہ۔ کوئی بھی doubt ہو تو ضرور سوال کریں۔
  11. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    ہم تو ”اور“ کے بعد کے حصہ پر قہقہہ ہی لگاتے رہ گئے۔ :D
  12. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    بہت خوب۔ بھئی ہندی کی ہینڈ رائٹنگ تو پیاری لگ رہی ہے۔ زیادہ کسرِ نفسی سے کام نہ لیں۔ دو باتیں آپ کی مشق کی مناسبت سے۔ پہلی تو یہ کہ ہندی L to Rیعنی بائیں سے دائیں والی زبان ہے۔ چنانچہ مشق کرتے وقت ترتیب کا خیال رکھیے۔ مثلا مشق کے سوال 2 کے حل میں میں نے پڑھنا (ن) سے شروع کیا تھا۔ دوسری یہ کہ...
  13. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    بہت خوب اشتیاق بھائی۔ آپ کے لیے تو اور آسان رہے گا۔ دعاؤں کے لیے ممنون ہوں۔
  14. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    آمین۔ جی سر بکف شائع ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایف در اصل ایم ایس 13 میں ان بلٹ کنورٹر سے نہیں بن پاتی(اردو ڈاکیومنٹس میں) کہ ورڈ کریش ہو جاتا ہے۔ یہ مسئلہ میں نے کافی پہلے عارف بھائی سے”م س ورڈ کے مسائل“ نامی لڑی میں پوچھا تھا، لیکن اب تک سمجھ نہیں پایا کہ مسئلہ کیا ہے۔ ابھی یوں ہی ٹیکسٹ میں پوسٹ کرتا...
  15. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    عموما کی بورڈ میں aکی کنجی پر یہ سہولت ہوتی ہے۔ حرف لکھیں، پھر a دبائیں، پھر اگلا حرف لکھیں۔ پہلا حرف آدھا ہو جائے گا۔
  16. شکیب

    ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    ❁❁❁❁❁❁❁❁✯✯✯✯✷✷✷✷سبق2 ✷✷✷✷✯✯✯✯❁❁❁❁❁❁❁❁ سر بکف کی اشاعت کی مصروفیت(جسے پہلے ہی ہفتہ بھر تاخیر ہو چکی تھی) کے سبب ہم یہاں کا سبق جلد پیش نہیں کر سکے، اس کے لیے ہماری جانب سے دلی معذرت قبول فرمائیں۔ لیکن اس تاخیر کا ازالہ کرنے کے لیے اس سبق میں ۲ کی بجائے ۴ حروفِ علت مزید شامل کیے ہیں۔ آپ لوگوں کے...
  17. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    آپ کے نام کے نیچے تو ترنگا لہرا رہا ہے۔۔۔ :)
  18. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    تمام احباب کل شام تک سبق مع مشق مکمل کر لیں۔ اگلا سبق آئے گا تو کہیں ایسا نہ ہو آپ پیچھے رہ جائیں۔ ساتھ ساتھ میں کریں گے تو بوجھ کم معلوم ہوگا۔ نیز اس تعلق سے کوئی مشورہ دیں کہ مشق بطور تصویر شامل کروانے میں قاری کو اگر تکلیف ہو رہی ہو تو اس کا کیا متبادل ہو سکتا ہے۔ محمد وارث راحیل فاروق محمد...
  19. شکیب

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    یہ کام ہم نے اب تک نہیں کیاوارث بھائی۔ آپ ہی مدد کر دیجیے اس تعلق سے تو نوازش ہوگی۔ اور یہ بھی بتائیے کہ اگر پھر بھی کوئی اس لڑی میں تبصرہ کرے تو اس کے تبصرے کو منتقل کیسے کیا جائے گا؟
Top