نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    بے پر کی

    صد بسم اللہ! بلکہ ہم تو کہتے ہیں کہ آپ کسی روز اپنی طالبات اور ہمجولی معلمات کے ساتھ جمع متکلم کے صیغے میں بات کر کے انھیں بے ہوش کرنے کا اہتما کر گذریں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    بے پر کی

    یہی تو ثبوت ہے اس بات کا کہ یہ بے پر کیاں ہی ہیں جو اڑ رہی ہیں، کئی ایک تو ہمیں خود بھی سمجھ میں نہیں آتیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    آپ کو تو جاسوس کا کردار ہی بھائے گا۔ اب محفل کا ہیرو متجسس قسم کا ہو تو کچھ اچھا نہیں لگے گا۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    بے پر کی

    ہمارا تو خیال ہے کہ اسے بے پر کی ہی سمجھنا چاہیے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    بے پر کی

    آج کل سیدہ شگفتہ بٹیا محفل گردی کو آتی رہتی ہیں۔ آپ دیکھ لیں شاید وہ اس زنگ کا کوئی علاج کر سکیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    بے پر کی

    لاریب بٹیا، آپ نے تو بے چاری مونی کو لکھنوی انداز دے دیا اور ہمیں پنجابی لہجہ دھما دیا۔ اب ایسے میں جاتے جاتے جاتے جاتے جاتے جاتے جاتے جاتے۔۔۔ لکھنؤ سے پنجاب تک کے سفر میں چلنا تو پڑے گا۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین مکمل

    یہ تبدیلی اب تک نہیں ہوئی، آج ایک ماہ ہو گئے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    مبمئی سے ندیم صدیقی کا ’’پرسہ‘‘

    ہم نے غیر ضروری فارمیٹنگ ختم کر دی ہے اور ای میل پتہ بھی محذوف کر دیا ہے۔ ایک اور بات نوٹ ہے کہ مقامات کے نام کئی جگہ غلط ہیں، مثلاً عنوان سمیت متن میں ممبئی کو مبمئی لکھا گیا ہے، اس کے علاوہ راجستھان تو راجھستان لکھا گیا ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    کرننگ کا اردو متبادل

    قطعی کوئی قباحت نہیں۔ تختیوں، نقاط اور رموز وغیرہ کی جامع فہرست بنا کر ان سے لکھوایا جا سکتا ہے۔ بلکہ تختیوں میں تطویل اور کیلک جیسے ڈیزائن ویریشنز بھی لکھوائے جا سکتے ہیں۔ کام کا تخمینہ لگا کر اس کا جو بھی مناسب حق المحنت ہو وہ رقم اکٹھا کر کے یہ کام کروایا جا سکتا ہے اور تمام کام مکمل طور پر...
  10. ابن سعید

    کرننگ کا اردو متبادل

    ہاں ہم نے انھیں کا ذکر کیا تھا۔ جب کمپیوٹر کمپوزنگ کا دور نہیں تھا تو وہ ایک سہ روزہ (یا شاید ہفت روزہ یا پھر یومیہ، کچھ یاد نہیں) اخبار کے مستقل کاتب تھے۔ اب ان کے معاشی حالات اچھے نہیں کیونکہ اب کام بہت کم ملتا ہے، البتہ اس ادارے نے شاید ان کو کام کرنے کے لیے اب بھی دفتر میں جگہ دے رکھی ہے...
  11. ابن سعید

    مبارکباد چڑیا کی گڑیا

    اجی ابن رضا بھائی، ہمیں کون سا ویڈیو بنانا آتا ہے۔ وہ تو پچھلی دفعہ محبت میں ماہی بٹیا نے ہدایت کار کا اعزازی خطاب ہمیں بخش دیا ورنہ سارا کام تو انھوں نے ہی کیا تھا۔ اس دفعہ بھی کوئی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایسا کچھ کرنے کی سوچیں تو ہم یہ اعزازی خطاب بخوشی قبول کر لیں گے۔...
  12. ابن سعید

    مبارکباد چڑیا کی گڑیا

    سچی سچی بتائیں ابن رضا بھائی، کہیں آپ نے رات ہمارے سرہانے سے یہ کارڈ اڑا کر تو یہاں پوسٹ نہیں کر دیا؟ ویسے ہمیں جب سے خبر ملی ہے تب سے کچھ سوچ رہے ہیں، لیکن آپ تو سبقت لے گئے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    بے چارے منشی منقار! :) :) :)
  14. ابن سعید

    کرننگ کا اردو متبادل

    ہمارے یہاں گاؤں میں اس سے ملتے جلتے عمل کے لیے "گٹھانا" کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ خاص کر تب استعمال ہوتا ہے جب کچھ لکھنے کے لیے جگہ کم ہو اور ساری تحریر سمونے کے لیے ترسیموں کے درمیان فاصلہ کم کر دیا جائے، جہاں ممکن ہو ترسیمے ایک دوسرے پر چڑھا دیے جائیں اور تطویل وغیرہ سے بھی گریز کیا جائے۔...
  15. ابن سعید

    جن بھوت؟

    ہوائی سفر کی پلاننگ میں اخراجات اہم کردار ادا کرتے ہیں (کم از کم ہمارے لیے)۔ اتفاق کچھ ایسا ہوا کہ جب بھی بکنگ کرائی تو نارفالک کے لیے مناسب ترین ڈیل جے ایف کے یا لا گارڈیا سے ہوتے ہوئے ہی ملی۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    جن بھوت؟

    ملاقات سبھی کی شرکت سے مشروط نہیں ہونی چاہیے، البتہ سبھی کو مطلع کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    جن بھوت؟

    ہم بین الاقوامی سفر کرتے ہیں تو عموماً پورٹ آف اینٹری نیو یارک کے ائرپورٹ ہوتے ہیں۔ اب تک محض ایک دفعہ مایمی ہو کر آنا پڑا ہے وہ بھی اس لیے کیونکہ انگلینڈ میں فلائٹ مس ہو گئی تھی۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    جن بھوت؟

    خیال بالکل مناسب ہے۔ بلکہ کچھ مزید محفلین کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً واشنگٹن ڈی سی میں طارق شاہ بھائی پائے جاتے ہیں، کچھ ایک نیو یارک میں موجود ہیں اور چند نئے چہرے مثلاً ظہیراحمدظہیر بھائی اور ہما حمید ناز بٹیا وغیرہ بھی انھیں اطراف میں ہوتے ہیں۔ البتہ وقت اور مقام طے کرنا ہوگا جو زیادہ تر...
  19. ابن سعید

    جن بھوت؟

    زکریا بھائی ہماری طرف آئے تو ہم غائب تھے۔ ہم نے آپ کو بارہا بلایا لیکن آپ آ کر نہیں دیتے۔ اب تو یہی صورت نظر آتی ہے کہ دونوں لوگ کسی روز بیک وقت اٹلانٹا کے لیے نکل کھڑے ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    جن بھوت؟

    اس قسم کی باتوں سے سازشی نظریات کو تقویت ملے گی، البتہ لگے ہاتھوں آپ کا کام نکل جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ :) :) :)
Top