نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    آپ یقیناً امید قائم رکھیں لیکن اسٹاک ری اسٹور ہونے تک کچھ حتمی نہیں کہا جا سکتا۔ :) :) :) آپ تو یقین رکھیں ننھی پری۔ :) :) :) (سرگوشی: وہ کیا ہے کہ نیرنگ بھائی کی طرف سپلائی بڑھا دی جائے تو وہ بلیک مارکیٹنگ پر اتر آتے ہیں اور آگے بڑھی ہوئی قیمتوں پر شفقتیں بانٹنا شروع کر دیتے ہیں، جبکہ ان کے...
  2. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    حیرت ہے، ابھی تک کسی نے جہاز کی کھڑکی سے کی گئی کوئی تصویر نہیں لگائی۔ ہمارے پاس کئی ہیں لیکن تازہ نہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    دھواں اور دھند کے باوجود جب تصویر اتنی واضح ہو تو ہم اس میں اضافی تصور کے رنگ کیوں بھریں؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    مبارکباد قرۃالعین اعوان کو 8 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    نہ ہم نے یہ بات سنی اور نہ ہی ایسا کوئی عذر قبول ہے بچو جی۔ :-) :-) :-)
  5. ابن سعید

    مبارکباد قرۃالعین اعوان کو 8 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    اللہ خیر کرے! اب یہ آٹھ ہزار کا عدد بھی رہ گیا تھا مبارکباد سے بچ کر؟ ویسے 2 پر 13 کی قوت ہو تو عدد 8192 بنتا ہے، ایک عدد پیشگی مبارکباد اس کے لیے بھی۔ عینو بٹیا، آپ ذرا اپنی پہلے والی رفتار پکڑ کر دکھائیں تو کہ دس ہزار کا سنگ میل پلک جھپکتے گزر جائے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    لا حول و لا قوۃ الا باللہ! ایسے فال منہ سے نہیں نکالتے بٹیا۔ رہی بات الہلال بھائی کو تاؤ دلانے کی تو ان کو ہزاری بنانا مسئلہ نہیں، بس کچھ لوگ ہر دوسری لڑی میں ان کی رائے حاصل کرنے کے لیے ان کو مخاطب کرنا شروع کر دیں تو ہفتے بھر میں وہ ہو جائے گا جو سالوں میں نہ ہو سکا۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    ایک ذرا سی کسر چھوڑ کر اتنا عرصہ گم رہیں ورنہ یہ پندرہ ہزار تو کب کا قصہ پارینہ ہوتا۔ یہ سنگ میل بہت بہت مبارک ہو سارہ بٹیا۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    یہ کس عظیم شاعر کا عارفانہ کلام ہے؟ پڑھ کر ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے ٹریفک جام میں کسی بڑے ٹرک...

    یہ کس عظیم شاعر کا عارفانہ کلام ہے؟ پڑھ کر ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے ٹریفک جام میں کسی بڑے ٹرک کے پیچھے پھنسے آٹو رکشا پر لکھا ہوا ہو۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    پچھلے برس ناکش ول، ٹینیسی سے ایک کانفرینس کے بعد واپسی کے دوران کار کے عقبی شیشے کا منظر۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    اگست 2014 میں ہندوستانی سفارتخانہ، واشنگٹن ڈی سی ایک کام سے گئے تھے۔ وہاں سے نارفاک واپس آتے ہوئے ہائی وے پر ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    پہلے ہم کچھ پرانی تصاویر شریک کر دیتے ہیں، پھر نئی بھی لگا دیں گے۔ پہلی تصویر ہے ایک ٹرین کی جو ہم نے 2014 میں دہلی سے گاؤں جاتے ہوئے چلتی ٹرین کے دروازے سے باہر لٹک کر بنائی تھی۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    بے پر کی

    ننھی پری، کریڈٹ کارڈ اور کالج کے شناختی کارڈ میں فرق ہوتا ہے۔ (سرگوشی: اب یہ مت کہیے گا کہ "سانوں کی پتا!") :) :) :)
  13. ابن سعید

    بے پر کی

    محاذ آرائی تو سریع ہونی چاہیے، ثقیل ہوئی تو پیش قدمی میں مشکل ہوگی۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    بے پر کی

    پتر، بین الاقوامی بازار میں کچے تیل کی قیمت آج کل کافی کم ہے اس لیے ہمارا مشورہ یہ ہے کہ مشکل اردو کی قیمت دو کے بجائے چار گنا رکھیں۔ جیب خرچ پر مالی بحران تو بہت پریشان کن بات ہے بٹیا، ایسا کریں کہ ایک عدد پائپ لائن بھائی کے کریڈٹ کارڈ اور اپنی جیب کے بیچ بھی بچھا لیں، اپنے والٹ میں بفر اسپیس...
  15. ابن سعید

    بے پر کی

    یعنی لاریب بٹیا کو اس پائپ لائن میں T جوائنٹ چاہیے؟ :) :) :)
  16. ابن سعید

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    جائیے ہم نہیں کرتے کوئی تبصرہ! :) :) :)
  17. ابن سعید

    بے پر کی

    ہم تو باقاعدہ پائپ لائن کے بارے میں غور کر رہے ہیں تاکہ مشکل اردو کی ترسیل کا تسلسل بنا رہے۔ البتہ اپنے پاس ہمیں ایک چھوٹا سا بفر اسپیس بنانا ہوگا تاکہ کنزپشن اور سپلائی کوئی اسمود رکھا جا سکے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    بے پر کی

    اس "تھی" کا کیا مطلب ہے؟ ہم تو اب بھی اپنی عائشہ پری سے ہی سیکھ رہے ہیں۔ روزانہ کی بنیادوں پر مشکل اردو کو کوٹا "ری فل" کرواتے ہیں تب کہیں جا کر دن بھر گزارا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی زیادہ لکھنا پڑ جائے تو ہنگامی صورتحال میں ایک سے زائد دفعہ ری فل کی نوبت آ جاتی ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    بے پر کی

    اس کے لیے تو آپ ہماری اپنی خود کی بے حد دلاری اور پیاری سی محفل کی ہر دلعزیز پری عائشہ عزیز سے چھ ماہ کا مشکل اردو کا سریع الاثر مختصر کورس کرنا ہوگا وہ بھی باقاعدہ فیس ادائگی قبل از وقت سکہ رائج الوقت کے ساتھ۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    بے پر کی

    الا یہ کہ آپ چپکے سے کان لگا کر سرگوشی سن لیں لیکن کسی کو بتائیں نہیں کہ سن لیا ہے۔ :) :) :)
Top