ایویں بات کا بتنگڑ بنا دیتے ھیں س مل کے
واہ اتنی دیر کیسے گزار لی آپ نے بنا محفل کے؟یہاں کہاں ہوتا ہوں، کل شام کا گیا ہوا اب آیا ہوں۔
معلوم نہیں کہ وہاں کیوں نہیں ہوئی۔
و علیکم السلام
؎ہماری چھوڑیں، آپ اپنی خیریت بتائیں اور یہ بھی کہ کہاں ہیں؟
میں بھی اپنی خیریت کی خبر دوں
کہاں مسلمان نہیں رہتے باجو؟
السلام علیکم
خیریت سے ہیں آپ سب ؟
خیریت سے ہیں شمشاد بھائی ؟ میں یہیں ہوں اور ٹھیک ہوں ۔ گذشتہ چند ماہ سے ابو کی اور بھیا کی طبیعیت ٹھیک نہیں ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔
السلام علیکمخیریت سے ہیں شمشاد بھائی ؟ میں یہیں ہوں اور ٹھیک ہوں ۔ گذشتہ چند ماہ سے ابو کی اور بھیا کی طبیعیت ٹھیک نہیں ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔
آج سے اردو محفل فورم پر باقاعدہ آنا ہوسکے گا اب ۔ آج کچھ پوسٹس لکھنا تھیں لیکن عجیب بات ہے کہ فورم پر جب سائن ان نہیں ہوں تو براؤزنگ بہت صحیح رفتار سے ہوتی ہے لیکن جیسے ہی سائن ان کر رہی ہوں تو اردو محفل پر صفحات دیر سے کھل رہے ہیں اور کوئی بھی صفحہ اسکرول کرنے میں بھی دیر لگتی ہے یوں لگتا ہے جیسے سائن ان کرنے سے سب صفحات بھاری ہو جاتے ہیں اور رفتار بہت کم ہوجاتی ہے ۔