ابن ِ بھیا ، ہماری شادی پچیس جولائی کی ہے ۔۔ ہم سب نے اکیس جولائی کو نیویارک اترتے ساتھ ہی میری لینڈ پہنچ جانا ہے جاکر مہندی کی تیاری کرنی ہے ۔ مطلب ہم میری لینڈ میں چار، پانچ دن موجود رہے گے اکیس جولائی سے لے کر چھیبس جولائی تک ۔۔۔ مگر شادی ختم ہوتے ہی سب نے نیویارک واپس پہنچ آنا ہے تب ہم کچھ...