موبائل کا غم کھارہی ہوں :( مناہل کا موبائل آج پہلی بار لے کر نکلی اور آج ہی جیب سے گر کر گمُ ہوچکا ہے
سوچ رہی ہوں اب مجھے اسکو نئا لے کر دینا پڑے گا :confused:
کوئی بات نہیں ، میں آدھی رات کے آئے ہوئے ٹیکیسٹ آدھکھلی آنکھ سے پڑھ لیا کرتی ہوں۔ ۔
فہیم مجھے آج دو جوک ٹیکیسٹ کئے ہیں کسی کا نمبر ہے پر میں نے سیو نہیں کررکھا ہے ، اسلئے نام نہیں لکھا ہوا آرہا مگر نمبر پاکستان کا ہے جس کے آخر میں 7071 آتا ہے ؟ کس کا ھے بھلا :confused:
مجھے بھی یاد رکھئیے گا اور یاد دلاتے رہئیے ۔ انشااللہ اس منتھ کے آخر میں ، میں بھی حصہ ڈالتی ہوں اور کوشیش ہے اس بار پیچھلی ٹائم سے زیادہ ہو ۔ ۔۔
:cool:
فہیم ۔۔ کے لئے میسج ۔ ۔ ۔
فہیم میں نے کال نہیں کی :) ، میرے فری ٹیکیسٹ ختم ہوئے ہوئے ہیں اسلئے ٹیکیست میں آنسر نا دے سکی ،
یہاں سے پڑھ جانا ۔۔
بلکے جب آپکا ٹیکیسٹ آیا تب ہماری فجر بھی نہیں شروع تھی ۔ میں گھوڑے بیچ کر سورہی تھی ۔ ۔
:cool:
دائیں ، بائیں تو مجھ سے بھی لوگ پوچھتے بتاتے ہیں پر میں سوری بول دیتی ہوں کہ نا کرکٹ سے کوئی دلچسپی ہے نا ہی سیاست سے ۔ ۔ ۔
مگر اس بار ووٹ ڈال آئی تھی کہ کولیگ سب پوچھے گے تو اُنکو بتانے کو کہ کم از کم ووٹ ڈال دیا ہے ۔۔
اب شکرُ ہے کسی نے یہ نا پوچھ لیا کہ nick کو کیوں ووٹ ڈالا ؟ تو میں کیا...
یہ لیجئیے چائے گرم گرم ۔ ۔۔
ایک تو ویسے ہی گرمی نے لوگوں کی مت مار رکھی ہوتی ہے اُوپر سے چائے پی کر ، اور مزید گرم ۔۔
گرمی میں چائے پینے کیسے ہوتی ہے :confused: ؟ اور لوگ پی کیسے لیتے ہیں ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
بتادیجئے ، ورنہ مجھے کیا پتا آپ کس کھڑاک کی بات کررہی ہیں ۔۔ مجھے اشارے کناروں والی زبان سمجھ نہیں آتی نا ۔۔
اسلئے میں سیدھی بات سمجھتی ہوں ۔۔
اور سیدھی کرتی ہوں ۔۔
اتنی سمجھدار نہیں کہ آپکے بتائے بغیر بات سمجھ آجائے مجھے ۔
للھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying: