اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
مجھے سننا ہی نہیں ۔۔ ایک تو ہمارے پاکستانیوں کو بہت بری عادت ہوتی ہے خواتین کی ایچی بیچی جاننے کی ۔۔
:confused:
اسلئے میں یہاں نا سنُ رہی ہوں ، نا دیکھ رہی ہوں ۔۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
بس میں بیٹھکر گئی تھی آج ، اور آج ہی اسکا پہلی بار لے ک ر نکلی تھی ، ایک جیب میں اپنا موبائل تھا۔ دوسری جیب میں اسکا تھا ، کانوں مین ایم پی تھری لگائے میوزک سنُ رہی تھی ۔۔ جہاں اترنا تھا اترُی ۔۔ بس آگے چلی گئی ۔۔ جیب میں ہاتھ ڈالے تو پتا چلا اسکا گرچکا ہے شاید سیٹ پے ۔۔ لوسٹ پراپرٹی کو کنفرم...
رہنے دو ۔، پتا چل گیا ہے کسکا نمبر ہے ۔ محفل کے دوستوں میں سے تو کسی کا نا تھا میں نے بھی س ب چیک کرلئے تھے پھر جب نا معلوم پڑا تو فون کرکے پتا لگا لیا ۔۔
جانا تھا ناں کہیں :battingeyelashes: ۔۔ مگر مصیبت ہے یہ آتش فشاں :noxxx: تیسری بار لے کر ہیتھرو ، سٹیسٹڈ، گٹ وکِ سب ائیرپورٹ بند کراڈالے ہیں ۔ ۔
اصل میں میں نے پاکستان جانا تھا ۔۔۔شکریہ ادا کرنے کو :rollingonthefloor:
:lol::lol: کیا کروں آج گرگیا ہے ، پچاس پاؤنڈ کا موبائل تھا اسکا ، اب اسکے بدلے جو نئا ا س نے مجھ سے لینا ہے وہ سو پاؤند کا ہے :-(
میرے میں ٹیکیسٹ ختم ہوئے تھے ،اسکے موبائل سے کرنے ک و لے گئی تھی ،۔ مجھے کیا پتا تھا ابھی گرجانا ہے کہیں،،
میں نے کال ملائی ہے تو اسپیرڈر ،)راجہ افتخار کا نمبر نکلا ہے :lol:
میں نے پوچھا کون ہے یہاں مجھے جوک بھیجنے والا ۔۔ کہنے لگے میں ہوں افتخار ، آجکل پاکستان کے دورے پر ہوں ۔۔ ۔
:lol: