نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    ہائیں!!!! یہ کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟ ازیومنگ کہ دونوں گلاسوں کا حجم ایک ہی ہے، اور دونوں لبالب بھرے ہوئے ہیں ۔۔۔ ایسے میں کریم کا وزن دودھ سے کم ہونا چاہیے۔
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    درست وزن بتائیں

    میرے خیال میں تو اس کی نون مغنونہ ہے ۔۔۔ سو اس کا وزن فعو ہونا چاہیے۔
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    ڈاکٹر این میری شمل؟
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    19۔ تعلق جرمنی سے ہے؟
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    17۔ انتقال یورپ میں ہی ہوا؟
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    16۔ انتقال سن ۲۰۰۰ یا اس سے قبل ہوا؟
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    کوئی قابل قدر شعبہ بچا بھی ہے :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    ہمارے خیال میں تو ٹھیک جا رہا ہے۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    سو اب تک کی سمری یہ ہے ایک یورپی خاتون جن کا انتقال ۱۹۹۰ کے بعد ہوا ۔۔۔ سائنس، سیاست، حکومت، ادب اور فنونِ لطیفہ سے تعلق نہیں۔
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    13۔ بنیادی وجہ شہرت فنونِ لطیفہ کی صنف سے تعلق ہے؟
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    ۱۱۔ وجہ شہرت سیاست و حکومت ہے؟
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    9۔ خاتون کا تعلق کانٹینٹل یورپ سے ہے یا جزائز سے؟
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    اب یہاں آپ کو یہ واضح کرنا پڑے گا کہ افسانوی ادب سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    7۔ ادب سے تعلق ہے؟
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    6۔ وجہ شہرت سائنس اور ٹیکنالوجی ہے؟
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    شروع کرنے سے پہلے یہ وضاحت ضروری ہے کہ یہ کوئی اصل، تاریخی شخصیت ہیں ۔۔۔ کیونکہ کرداروں کے لیے الگ شعبہ ہے۔
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    اب پوچھ بھی لیں جناب :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    یاد دہانی کے عرض ہے کہ کسوٹی میں چار شعبوں میں سے کسی ایک سے سوال کیا جاسکتا ہے ۱۔ شخصیت ۲۔ جانور ۳۔ کردار ۴۔ عمارت
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    بریک کے دوران یہ کلپ دیکھیے اور ماضی کی یادیں تازہ کیجیے :)
Top