نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    دل ہمارا ہے غم سرا یارو

    توجہ فرمائیے استادِ محترم
  2. ابن رضا

    دل ہمارا ہے غم سرا یارو

    ترمیم کے بعد دوبارہ حاضرِ خدمت ہوں۔ دل ہمارا ہے غم سرا یارو زندگی ایک سانحہ یارو کیا بتائیں کہ کیا ہوا یارو لے چلو سوئے مے کدہ یارو حرفِ شکوہ نہ لب پہ لائیں گے کر لیا ہم نے فیصلہ یارو غم کی شدت کہ جان لیوا تھی ہوگئی لطف آشنا یارو درد سے ہم نے دوستی کرلی اب نہیں چاہیے دوا یارو اک تمنا نے...
  3. ابن رضا

    دل ہمارا ہے غم سرا یارو

    استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی و جناب الف عین صاحب. توجہ کے لیے بہت ممنون ہوں. بارِ دگر حاضر ہوتا ہوں.
  4. ابن رضا

    دل ہمارا ہے غم سرا یارو

    دل ہمارا ہے غم سرا یارو زندگی ایک سانحہ یارو کیا بتائیں کہ کیا ہوا یارو لے چلو سوئے مے کدہ یارو حرفِ شکوہ نہ لب پہ لائیں گے کر لیا ہم نے فیصلہ یارو غم کی شدت کہ جان لیوا تھی ہوگئی لطف آشنا یارو درد سے ہم نے دوستی کرلی اب نہیں چاہیے دوا یارو اک تمنا نے سر اٹھایا کیا زندگی بن گئی سزا یارو...
  5. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غیر مردف کی اصطلاح میرے لیے نئی ہے استادِ محترم ۔ ذرا سمجھا دیجیے۔ دوسری بات یہ کہ غیر مقفی میں نے اس لیے کہا کہ مطلع کے قوافی میں اور دیگر ابیات میں حرفِ روی کا اتحاد مجھے نظر نہیں آیا جیسے دشمن اور دوست دونوں میں(آخری اصلی حرف) حرفِ روی ن اور ت ہیں ۔ اس بابت آپ کیا فرماتے ہیں۔ آپنی رائے سے...
  6. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غزل غیر مقفی ہے اور مطلع کافی حد تک ناچیر کے اس شعر سے مماثل ہے عجب سی کشمکش میں ہوں، عجب سی الجھنوں میں ہوں میں اپنے دوستوں میں ہوں کہ اپنے دشمنوں میں ہوں؟
  7. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    :p:LOL::ROFLMAO::laughing::laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: یہ ان کو آج یاد آیا ہے
  8. ابن رضا

    کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟

    تینوں سوالوں کا ایک ہی ممکنہ جواب یہ ہو سکتا ہے کہ انتخابات چونکہ پارٹی بنیادوں پر ہوتے ہیں لہذا عوام ، پارٹی کو فنانس کریں اور پارٹی اپنے امیدوار کی تشہیری مہم ایک دیئے گئے ضابطے کے مطابق چلائے۔
  9. ابن رضا

    بحر رمل مثمن مشکول پر ... ایک غزل اصلاح کے لیے

    جہاں جہاں آپ نے فعِلاتُ کو تسکینِ اوسط کے تحت مفعول باندھا ہے وہ بے جا استعمال ہے (یعنی جب الفاظ کی نشست و برخاست میں معمولی رددبدل سے اسی خیال کی ترسیل باآسانی ممکن ہو تو پھر اس سہولت کا استعمال بے جا ہی کہلائے گا)۔ اب آپ خود دیکھ لیجیے کے کہاں کہاں ایسا کیا ہے
  10. ابن رضا

    کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟

    میں خود پی ٹی آئی کا ووٹر اور سپورٹر ہوں۔ تاہم آنکھیں کھلی رکھنا تو شرطِ اول ہے اور ہمارے لیڈر کی تاکید بھی۔
  11. ابن رضا

    کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟

    ایک بات تو طے ہے سرمایہ کاری کا واحد مقصد زیادہ سے زیادہ نفع کا حصول ہوتا ہے ۔ موجودہ پارلیمان نے جو سرمایہ کاری کر رکھی ہے وہ اس کرپٹ نظام کا پتا بھی نہیں توڑ سکتی ۔ اور جو تبدیلی کا نعرہ لگا رہے ہیں اگر وہ بھی اسی طرح سرمایہ کاری کر کے ہی آئیں گے تو ان کے فنانسرز بھی مناسب وقت کی تاک میں رہیں...
  12. ابن رضا

    کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟

    یہ صرف تب ممکن ہے جب سب ارکانِ پارلیمان کے اثاثے شفاف طور پر ڈکلیر ہوں اور وہ کوئی کاروبار نہ کرتے ہوں ۔ پھر اگر اس کے باوجود ان کے وسائل میں اتنا اضافہ دیکھا جائے تو ان کو گرفت میں لے کر قرار واقعی سزائیں دینی چاہیں ۔
  13. ابن رضا

    کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟

    آپ بھول رہے ہیں جیسے محترمہ مریم نواز صاحبہ کو 100 ارب روپے یوتھ لون سکیم پر بٹھایاہوا ہے تو قرضہ جاری کرنے والے لوگ اپنا حصہ پہلے مانگتے ہیں جو کہ 60 سے 70 فیصد تک ہوتا ہے اور باقی 30 فیصد لے کر قرضدار ڈیفالٹ کرتا ہے کہ اسے بھی پتا ہوتا ہے کہ میں نے کونسا واپس کرنے ہیں 70 اس کو دیتا ہوں 30 اپنے...
  14. ابن رضا

    کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟

    مسئلہ دراصل یہ ہے کہ یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے یعنی پورا نظام ہی تل پٹ ہے اس لیے ایسا جھاڑو پھیرنا کے شروع سے ہی ساری گندگی صاف ہو جائے ممکن نہیں۔ تاہم پہلے کچھ حد تک بہتر لوگ سامنے آئیں جو کم از کم پڑھے لکھے ہوں اعلانیہ جعلساز یا کرپٹ نہ ہوں ڈیفالٹر نہ ہوں تو پھر بتدریج نئے قوانین بنیں اور...
  15. ابن رضا

    کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟

    احمد بھائی عنوان اور رائے دہی کا ٹائٹل وونوں میں اختلاف کیوں۔تھوڑی کنفیوژن ہو جاتی ہے ویسے مسئلہ کوئی نہیں :) جواب: ہاں کیوں کہ یہ ایک تدریجی عمل ہے پہلے انتخابات کی شفافیات کو یقینی بنایا جائے کم از کم ڈیفالٹر اور جعلساز لوگ آگے نہ آ سکیں اور پھر بتدریج دیگر نقائص کی اصلاح ممکن ہو سکے گی۔
  16. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اچھا حضور تو بلاول بھٹو کے جلسے میں جو کارکنان گو نواز گو کے نعرے لگا رہے تھے سندھ میں وہ کیا تحریکِ انصاف کے لوگ تھے؟ جہاز سے ڈاکٹر رامیش کو نکالنے والے 250 مسافر کیا تحریکِ انصاف کے لوگ تھے؟ حقوقِ نسواں میں احسن اقبال کو گو نواز گو کہنے والے بھی تحریکِ انصاف کے لوگ تھے؟ بڑی طویل فہرست ہے...
  17. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مشکل یہ تھی قبلہ کہ 18 اور 35 میں تناسب 1:2 کا ہے نہ کہ 82:18 کا اور 1:2 اتنا بے معنی نہیں جتنا کہ درجذیل میں کہا جا رہا ہے
Top