شوکت بھائی نے درست فرمایا۔ قوافی میں دو باتوں کا اہتمام لازمی کیا جاتا ہے۔
1- حرفِ روی ( لفظ کا آخری و اصلی حرف)
2- توجیہ ( ماقبل روی حرف کی حرکت یعنی زیر زبر پیش وغیرہ)
نکلتا اور ملتا میں اصلی آخری حرف لام ہے باقی ردیف کا حصہ شمار ہونگے۔ یہاں قافیہ کرنے کے لیے لام کی پابندی لازم ہوگی جو کہ...