نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    کون کم بخت اُسے دیکھ کے ذی ہوش رہے

    کون کم بخت اُسے دیکھ کے ذی ہوش رہے
  2. ابن رضا

    کون کم بخت نہ اس حال میں مدہوش رہے

    روبرو یوں ہی جو بیٹھا وہ سِتم کوش رہے کون کم بخت نہ اس حال میں مدہوش رہے بند ہوتے ہیں تو ہوجائیں سبھی زیست کے در آپ کا ہم پہ کُھلا حجلہِ آغوش رہے وائے قسمت کہ غمِ ہجر سے فرصت نہ ملی وصل کے لمحے سدا ہم سے ہیں روپوش رہے زندگی بیت گئی اُن سے وفائیں کرتے دوست اپنے وہی احسان فراموش رہے کیف...
  3. ابن رضا

    محترم ذاتی مراسلے میں منتظمین کو ٹیگ کر کے لکھ دیں کہ کیا نام رکھنا چاہتے ہیں اگر وہ دستیاب ہوا...

    محترم ذاتی مراسلے میں منتظمین کو ٹیگ کر کے لکھ دیں کہ کیا نام رکھنا چاہتے ہیں اگر وہ دستیاب ہوا تو تدوین کر دی جائے گی۔ منتظمین میں جناب ابن سعید، قیصرانی، محمد خلیل الرحمٰن، نبیل وغیرہ شامل ہیں
  4. ابن رضا

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن تین ہزاری

    چار سال کا تین ہزاری سفر مبارک ہو جناب
  5. ابن رضا

    عشق لا علاج

    ایک اور کام یہ ک اب ایک کام اور کریں وہ یہ کہ ہر لڑی کو پوسٹ کرنے کا ایک مقصد ہوتا ہے۔ یعنی یا تو آپ محفل میں موجود اساتذہ سے اصلاح لینا چاہتے ہیں اور اسی طرح اصلاحِ سخن کے زمرے میں ہر ایک غزل یا نظم کے لیے الگ لڑی بناتے ہیں تاکہ اس پر بات ہو سکے دوسری بات یہ کہ اگر اصلاح درکار نہیں اور آپ کی...
  6. ابن رضا

    عشق لا علاج

    اب لوگ یا تو خود دیکھ کر اسے کھولیں گے اور بات چیت کریں گے یا پھر ان کوٹیگ کیا جائے جس سے انہیں پیغام مل جائے گا ٹیگ کا طریقہ یہ ہے کہ @ کے ساتھ جس کو ٹیگ کرنا ہے اس کا نام لکھیں جیسے اگر مجھے آپ کو ٹیگ کرنا ہو تو میں یوں لکھوں گا @ محمد مجیب صفدر تو یہ ایسے نظر آئے گا محمد مجیب صفدر یاد...
  7. ابن رضا

    عشق لا علاج

    لڑی کے پہلے ہی مراسلے میں غزل پیش کیا کریں
  8. ابن رضا

    عشق لا علاج

    یہ درست بنائی ہے لڑی۔ مبارک ہو
  9. ابن رضا

    آج تھوڑی شراب ہو جائے

    اوپر دئیے گئے ربط پر کلک کریں پھر نئی لڑی بنائیں کے ربط پر بالکل اسی طرح کلک کر کے نئی لڑی بنائیں جیسے آپ نے تعارف کے لیے بنائی
  10. ابن رضا

    تعارف عشق لا علاج

    خوش آمدید۔
  11. ابن رضا

    آج تھوڑی شراب ہو جائے

    نہیں بنی دوبارہ کوشش کیجیے http://www.urduweb.org/mehfil/forums/اِصلاحِ-سخن.37/
  12. ابن رضا

    آج تھوڑی شراب ہو جائے

    وعلیکم السلام اصلاحِ سخن میں جا کر دیکھیں وہاں ربط ملے گے کہ نئی لڑی بنایں یہاں دیکھیں http://www.urduweb.org/mehfil/forums/اِصلاحِ-سخن.37/
  13. ابن رضا

    آج تھوڑی شراب ہو جائے

    اس غزل کو ایک نئی لڑی بنا کر اس میں پوسٹ کرنا چاہیے آپ کو
  14. ابن رضا

    صوتی کی بورڈ میں B کلید سے "رض" کی بجائے﷽ کیوں آ رہا ہے؟

    میرےکلیدی تختے پر تو شفٹ بی کلید دبانے پر ؓ ہی آرہا ہے اور اسی پر جب دائیں ALT سے بی کلید دباتا ہوں تو ﷽ لکھا جاتا ہے۔
  15. ابن رضا

    تعارف Hello I am Aamir Shahzad.

    خوش آمدید !
  16. ابن رضا

    عروض ڈاٹ کام

    بہت عمدہ شاہ جی:):):)۔ اب کچھ دیر آرام فرما لیں پھر قوافی کے لیے کسی اور دن لٹھ لے کر آپ کے پیچھے پڑ جائیں گے:p
  17. ابن رضا

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    حضور وزل میں پہلا حرف نکال کرصرف واؤ گھسیڑنے کی اجازت بتائی گئی ہے آپ نے تو وزل کو بھی نئی جہت سے آشنا کر دیا ہے۔:p
  18. ابن رضا

    کاپی پیسٹ شدہ گند

    بات تو آپ کی درست ہے مگر وہ کیا ہے کہ اکثر باتوں پر ہمارے یہاں پاکستان میں نوٹس "لیا "جاتا ہے جیسے وزیراعظم نے نوٹس لے لیا، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا وغیرہ وغیرہ ۔ آپ کے ہاں نوٹس "لی" جاتی ہے؟:p
  19. ابن رضا

    ایک اور ایک، تین سے بہتر ہے :)

    ایک اور ایک، تین سے بہتر ہے :)
Top