نتائج تلاش

  1. گرائیں

    ڈاکٹر عبد القدیر خان بلاگ

    فیس بک پر ڈاکٹر صاحب کے صفحے پر ربط دے دیا ہے میں‌نے۔
  2. گرائیں

    سی ایس ایس

    میں‌کچھ عرصہ سے ایکس ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ایکس ایچ ٹی ایم ایل کی الف ب سے تو مانوس ہو گیا ہوں، سی ایس ایس سٹائل شیٹ اور اس کے مندرجات تنگ کر رہے ہیں۔ بات پلے نہ پڑنے کی وجہ سے مجھے مسئلہ ہے۔ اباؤٹ ڈاٹ کام سے کچھ اسباق مجھے ای میل میں آئے، انھوں‌نے کچھ مدد...
  3. گرائیں

    حیدرآباد میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات

    ارے نہیں‌فرحان صاحب، آپ تو کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں۔ یہ سٹریٹ کرائم اصل میں‌لینڈ مافیا اور ڈرگ مافیا کی تیاریوں‌کا حصہ ہے، اور آپ جانتے ہی ہیں نا، کہ یزیدی طالبان اپنی تمام کارروائیوں کے لئے پیسہ منشیات کی تجارت سے حاصل کرتے ہیں، اور جس کے مراکز سہراب گوٹھ اور اورنگی ٹاؤن کی پہاڑیوں‌میں‌ہیں۔...
  4. گرائیں

    کون ہیں یہ ؟ از شکیل شمسی

    غزنوی صاحب: مولانا حسن جان شہید کے قتل کا علم نہیں‌ہے شائد آپ کو۔
  5. گرائیں

    کون ہیں یہ ؟ از شکیل شمسی

    انیس جعفری صاحب: ایک صوفی محمد یا مسلم خان جو کہ ٹیکسی ڈرائیور تھا یا فضل اللہ جو کہ ایک لفٹ آُپریٹر تھا، کی وجہ سے سب کو رگیدنا کہاں انصاف ہے جناب؟ یہ لوگ تو مکمل عالم بھی نہیں ہیں۔ اگر جان کی امان پاؤں ، ناظمین کی طرف سے،تو صرف ایک جملہ کہوں گا اور وہ آپ کے تن من میں آگ لگا دے گا انشا...
  6. گرائیں

    حیدرآباد میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات

    ارے آپ لوگ بھی نا ۔۔ بہت سادہ لوگ ہیں آپ۔ یہ سب کیا دھرا یزیدی طالبان کا ہے۔ کراچی کے بعد اب حیدرآباد میں‌بھی آ گئے ہین۔ ان کو تمیز نہیں‌کہ کس بازار سے جینز خریدنی چاہئے ، لہذا انھوں نے بے چارے سے اتروا لی۔ ہمیں چاہئے کہ : 1: محلہ کمیٹیاں‌بنائیں۔ 2: محلوں کے داخلی راستوں پر آہنی گیٹ...
  7. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    جوانی، ملکہ پکھراج اور ترغیب
  8. گرائیں

    مسجد میں مزاح

    بہت پرانا لطیفہ ہے۔ مدرسوں میں‌ پڑھنے والے طلبا میں‌عام ہے۔
  9. گرائیں

    شیخ رشید پر حملہ

    اب خا مخا غیر ضروری بحث شروع ہو جائے گی۔ آپ کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے میں‌واضح‌کرتا چلوں کہ میں‌جس علاقے سے تعلق رکھتا ہوں وہاں‌قبائلی تعلق کی بیناد پر کسی سیاسی رہنما کی حمایت اور مخالفت کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ سیاسی جماعت کے منسور کو دیکھ کر نہیں۔ عمران تو نا ممکن ہے کبھی وہاں‌کامیاب ہو سکے۔...
  10. گرائیں

    شیخ رشید پر حملہ

    نبیل :: میں نے کوئی بد گمانی پھیلانے کی کوئی کوشش نہیں کی۔ جو میں‌نے محسوس کیا، امن پسند محفلین کی حیثیت سے رپورٹ کر دیا۔ حال آنکہ اگر میں‌ابن سعید کے مشورے کے مطابق اگر مھترمہ کو ذآتی پیغام میں‌یہ کہتا تو وہ شائد اس کا کچھ اور مطلب لے لیتیں۔ واضح رہے ابن سعید کے جس مشورے کی میں نے بات کی ہے...
  11. گرائیں

    ویل کم بیک مشرف

    میرا نہیں‌خیال ظفری اتنے زود حس ہوں‌گے ۔
  12. گرائیں

    شیخ رشید پر حملہ

    محترمہ کو کوئی لگام دینے والا نہیں ہے؟ باقی اراکین کے لئے تو انتباہی یا انضباطی وقاعد جلد نافذ کر دئے جاتے ہیں ان کو نظر انداز کیوں کیا جا رہا ہے؟ ذرا آخری پیرا گراف کو ملاحظہ کیجئے۔ ظفری، ابن سعید، محمد وارث اور دوسرے منتظمین نے آخر ایسی زبان کو شائع کیوں ہونے دیا؟ کیا محترمہ یہی باتیں...
  13. گرائیں

    ویل کم بیک مشرف

    آپ پہ بھی لگتا ہے مرحوم ارشاد احمد حقانی کا اثر ہو چلا ہے۔ ان کے اکثر کالم اپنے ہی پرانے کالمز کے اقتباسات سے بھرے ہوتے تھے۔ یا پھر کسی ریڈیو کو دئیے گئے انٹڑویو کو چھاپ دیتے تھے۔
  14. گرائیں

    ابو لولو فیروز مجوسی

    انیس فاروقی صاحب:: کیا آپ نے وہ وڈیو دیکھی ہے جو ایس ایچ نقوی صاحب نے فراہم کی ہے؟ اچھا ہوتا آپ اس پر بھی تبصرہ کر جاتے۔ آپ کی غیر جانبداری مسلمہ ہو جاتی۔ خیر ہے اس دھاگے میں عمران خان اور آذاد عدلیہ کے بارے میں اس کےئ بیانات کا ذکر کو ئی نہیں کر رہا۔
  15. گرائیں

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    شکر ہے میرا نام کسی نے نہیں لیا۔ پہلے ہی ضمانت پر چل رہا ہوں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. گرائیں

    خیال خوانی

    مجھے یقین ہے ان مشقوں پہ عمل کر کے میں کوئی مثبت فائدہ اٹھا سکوں گا۔ مجھے 10 فروری کا انتظار رہے گا۔
  17. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اور وہ ایسا کرنے والے ہرگز نہ تھے
  18. گرائیں

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    شکریہ عارف۔ کیا یہ معلومات مجھ جیسے شخص کے لئے بھی کار آمد ثابت ہو سکتی ہیں جسے کی بورڈ لے آؤٹ بنانے کے بارے میں‌کچھ پتہ نہیں ہے؟
  19. گرائیں

    غیرت مند بھائی

    کیا یہ سیاست چمکانا نہیں کہلائے گا؟
  20. گرائیں

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    نماز جمعہ فرض ہے۔ چہلم کا جلوس نہیں نماز عید واجب ہے چہلم کا جلوس نہیں عید میلاد کی کوئی مذہبی اہمیت نہیں۔ بدعت ہے۔ سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے کا آپ ان خود ساختہ مذہبی تہواروں سے موازنہ نہیں کر سکتے۔ مجھے مرحومیں کی ہلاکت پر افسوس ہے مگر مجھے اس دھماکے کے جزباتی رد عمل پر اور زیادہ...
Top