نتائج تلاش

  1. گرائیں

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    بھائی عین عین ، محترمہ کافی دنوں سے ایک سوال پوچھ رہی ہیں، آپ اور آپ کے ہمنوا کیوں جواب دے کر ان کی تسلی نہیں کر دیتے، کیوں اپنے لئے مسئلہ بنا رہے ہو؟ اگر حقیقت آفت کے بیاں کو جھتلا تی ہے تو بتا دو نا، خا مخا بات کا بتنگڑ بنا رہے ہو۔ اگر علم نہیں ہے یا لاجواب ہو گئے ہو تو خاموش ہو جاؤ۔ اسی میں...
  2. گرائیں

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    جناب یہیں کہیں میرے کسی سول کے جواب میں فواد نے جو طرز عمل اختیار کیا تھا اس کاخلصہ کچھ یون بنتا تھا کہ امریکی حکومت اتنی فارغ نہیں ہے کہ دنیا میں ہر جگہ ہر اخبار میں شائع ہونے والی سزشی تھیوری کی تردید کرتی پھرے۔ میں نے کچھ سوالات پوچھے تھے ڈاکٹر شیریں مزاری کی ایک رپورٹ کے حوالے سے۔
  3. گرائیں

    فوج نے جنوبی وزیرستان کا محاصرہ کرلیا‘ مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

    http://thenews.com.pk/top_story_detail.asp?Id=25079 اور یہ بھی غالبا امریکی مفادات کا تقاضہ ہے کہ ہر ایک سے بنا کر رکھی جائے۔
  4. گرائیں

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    اگر ایم کیو ایم کو اسلام سے چِڑ ہے تو پھر اسلامی تاریخ کا مطالعہ بھی کر لیں گے۔ کوئی بڑی بات نہیں، مگر میں نے جماعت کی تاریخ کے مطالعے کی وجہ بیان کر دی تھی۔ ذرا دوبارہ پڑھ لیں۔ :grin::grin:
  5. گرائیں

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    دودھ کا جلا چھاچھ کو بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے، سانپ کا ڈسا رسی سے بھی ڈرتا ہے ۔ ضرور جماعت اسلامی میں ایسی کوئی بات ہوگی کہ جو بھی ایم کیو ایم پر تنقید کرے سب سے پہلے جماعت اسلامی سے ہمدردی کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔ اگر اس سے کام نہ چلے تو عمران خان کے خفیہ ہمدرد ہونے کا الزام تو کہیں نہیں...
  6. گرائیں

    مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

    ظہیر بھائی، میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔ میری دعا ہے آپ دونوں ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔
  7. گرائیں

    امریکی سفارتخانے کا در آمد کردہ اسلحہ کہاں گیا؟

    ربط پڑھئے اور سر دھنئے۔
  8. گرائیں

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    تصدیق کا شکریہ۔ ایس او ایف اے کی دستاویز جون 2009 کی ہے۔ ہم مارچ 2008 اور شائد اس سے پہلے کے دونوں حکومتوں کے درمیاں ہونے والے روابط کی بات کر رہے ہیں۔
  9. گرائیں

    امریکا کا جاگتا میڈیا

    پتہ نہیں ہمارے پاکستان ے زرداریوں، حسینوں، گیلانیوں، پیرزادوں اور نوبزادوں میں یہ غیرت کہاں سے آئے گی۔ احمدی نجاد کے لئے لوگوں کی اس داد و تحسین سے میرے ذہن میں ہیجڑوں کا تصور ابھرتا ہے، جو خود تو کچھ کر سکتے نہیں اور دوسروں کو تالیاں بجا کر ہلا شیری دیتے ہیں۔ احمدی نجاد جو کچھ بھی کر...
  10. گرائیں

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    آپ کے نشان زدہ جملے اور ڈاکٹر شیریں مزاری کی رپورٹ میں بتائے نکات میں بُعد قطبین ہے۔ ایسا کیوں؟ کون غلط بیانی کر رہا ہے ہے؟ آپ یا ڈاکٹر شیریں مزاری؟
  11. گرائیں

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    حسب توقع ، میرے خدشات کے مطابق فواد نے ساری بات یہ کہہ کر گول کر دی کہ ميرا ذاتی خیال يہ ہے کہ ہميں ماضی ميں جھانکنے کی بجائے ان موضوعات پر بات کرنی چاہيے جن کا تعلق موجودہ امريکی حکومت، اسکی پاليسيوں کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات اور حال اور مستقبل ميں اس کے اثرات سے ہے۔ حال آنکہ...
  12. گرائیں

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    کاشفی کے تازہ ترین مراسلوں میں درود کی غیر موجودگی سے مجھے شک ہونے لگا ہے کہ ان پر آسٹریلیا کی آب و ہوا کا اثر ہو گیا ہے۔ اللہ نہ کرے ایسا ہو، مگر اگر ایسا ہو گیا تو شائد اتنی لمبی دعائیں پھر ہمیں کبھی پڑھنے کو نہ ملیں، لہٰذا ہم سب کو کوشش کرنی چاہئے کہ ان کو آسٹریلیا سے واپس بُلا لیں۔ :grin:
  13. گرائیں

    راولپنڈی جی ایچ کیو کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے

    دیکھتے ہیں کون سب سے پہلے اس حملے کے بارے میں اپنی سازشی تھیوری لے کر آتا ہے اور پاک فوج سے لے کر طالبان اور سوات اور جماعت اسلامی سے لے کر تمام رائٹ ونگ فاشسٹوں کی صفوں کو تتر بتر کر دیتا ہے۔ عباس اطہر نے تو آج کے ایکسپریس میں ابتد کر دی، جس پر مجھے قطعا حیرانی نہیں ہوئی۔ ان صاحب کو...
  14. گرائیں

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    اس کے جواب کا مجھے بھی انتظار ہے۔
  15. گرائیں

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    یہ سوال آپ کی توجہ چاہتا ہے فواد۔ کچھ اضافہ کر لیجئے۔ اگر امریکی حکومت نے پاکستان سے یہ مطالبات کئے تھے ، تو پاکستانی حکومت کا ردعمل کیا تھا؟ اگر انکار ہوا تھا تو کیا آپ کوئی دستاویز دکھا سکتے ہیں؟ اگر پاکستانی حکومت نے رضامندی ظاہر کی تھی تو اس کا کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس؟ براہ...
  16. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

    وہ ایک ضرب المثل ہے نا بخشو بی بلی ، چوہا لنڈورا ہی بھلا۔۔۔۔۔ :dontbother::warzish:
  17. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

    نیا جال ۔ پُرانے شکاری؟
  18. گرائیں

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    جی نہیں دوست۔ اس دن صوبہ میں چاند کے نظر آنے کا کوئی امکان نہیں تھا۔ تفصیل کے لئے یہ ربط جمیل مرغز کے مضمون کا میں جواب دینا چاہتا تھا، مقامی اخبار کے نمائندے سے دعا سلام ہے، مگر میں نے پھر اس لئے جواب نہیں دیا کہ جب انھوں نے بڑے بڑے علما کی نہیں سنی تو میں کیا چیز ہوں۔
  19. گرائیں

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    اچھا فواد، 8 مارچ 2008 کی اس اخباری رپورٹ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔ کیا امریکی حکومت نے واقعی یہ مطالبات پاکستان سے کئے تھے؟
  20. گرائیں

    مس کال دینے کا انجام

    شکریہ منتظمین، قابل اعتراض مراسلے ہٹانے پر۔
Top