نتائج تلاش

  1. گرائیں

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    طالبان سے مذاکرات بھی تو کمپرومائز کے نظریئے کے تحت کئے جا سکتے ہیں۔
  2. گرائیں

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    اپنی باری آئے تو اہل تشیع کے اسلام آباد گھیراؤ کو جائز، اور سوات میں اگر کوئی وہی مطالبہ کرے تو وہ ناجائز۔ واہ رے انصاف۔ واہ۔ اور یہ بھی دیکھیں کیا زبان استعمال کی ہے محترمہ نے۔ خوش گفتاری کے تو تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔
  3. گرائیں

    پیپلز پارٹی اور متحدہ میں تنازع کی اہم وجہ۔۔۔۔

    نصیراللہ خان بابر کی خدمات پتہ نہیں‌کیوں حاصل نہیں‌کی جا رہیں۔ امن جو بھی خراب کر رہا ہے اسے گولی مار دینی چاہئے۔ اور یہ کام وہی کروا سکتے ہیں، اور کوئی نہیں۔ کوئی مائی کا لال نہیں‌آیا جنرل صاحب کے بعد۔ سارے مصلحتوں‌کا شکار ہیں۔
  4. گرائیں

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    بلال یہ کی بورڈ لے آؤٹ‌ ابنٹو میں کیس استعمال کریں‌گے؟
  5. گرائیں

    عمران خان اور ایم کیو ایم

    ایسا آرٹیکل میں ایم کیو ایم پر بھی لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں‌تاکہ لوگوں‌کی آنکھیں‌کُھل جائیں۔
  6. گرائیں

    رات کو سستا فون بند کریں: پنجاب

    پنجاب اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ نوجوان نسل کے بہتر مستقبل کے لیے موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے متعارف کرائے گئے دیر رات کے سستے پیکیجوں پر پابندی لگائی جائے۔ یہ مطالبہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعے کیا گیا جو مسلم لیگ (ق) کی خاتون رکن اسمبلی ثمینہ خاور حیات نے پیش کی۔...
  7. گرائیں

    15 ورلڈبیسٹ میئرز

    کہیں یکم اپریل کو تو اعلان نہیں‌ہو گا؟
  8. گرائیں

    یوم عاشور پر دھماکے کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کا وزیر داخلہ ہے۔

    ربط ارے لوگو طالبان نے یہ سب کیا تھا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  9. گرائیں

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    لیجئے جناب، جن پتوں‌ پہ تکیہ تھا انھی نے ہوا دے دی۔ آج دو فروری کے اخبار میں یہ خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں‌کہ مزارات پہ ڈھول بجانے کو غیر شرعی کہا گیا ہے۔ اب محمود غزنوی اور کنعان صاحب ان سب سے بھی قرآن اور حدیث کی دلیلیں‌مانگیں۔ وما علینا الا البلاغ
  10. گرائیں

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    اس سب سے کہاں‌ ثابت ہوتا ہے کہ مزارات پر عرس منانا اور وہاں‌ناچنا اور چرس اور بھنگ پینا جائز ہے؟
  11. گرائیں

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    زبردست۔ نشان دہی کا شکریہ۔
  12. گرائیں

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    دلیل یہ ہے محترمہ۔ اب آپ سے درخواست ہے کہ نشان زد جملوں‌کا ثبوت دے دیں۔ ورنہ میں‌سمجھوں‌گا کہ میں‌حق پر تھا۔ انھی نشان زد جملوں‌کو میر انیس صاحب کمال ہوشیاری سے مسلسل نظر انداز کر کے اپنی ہانکے جا رہے ہیں۔ واضح رہے میرا ارادہ ان جملوں‌اور اس طویل اقتباس کے دوبارہ نقل کرنے کا ہر گز نہ تھا...
  13. گرائیں

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    میں‌نے پورا تھریڈ پڑھا ہے تبھی تو بات کر رہا ہوں۔ آپ کا رد عمل معنی خیز ہے۔
  14. گرائیں

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    تو مزارات پر یہ حرکتیں کرنے کا کیا معیار ہے آپ کی نظر میں؟ کوئی جواز؟ قرآن، احادیث کے مجموعے؟ کوئی وحی؟
  15. گرائیں

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    قرآن و حدیث کے بہت سے آنلائن روابط موجود ہیں، ذرا ان میں‌سے کوئی حوالہ نکال کر ثابت کر دیجئے کہ مزارات پر ایسی حرکتیں‌کرنا، چرس یا بھنگ پینا اور نماز وغیرہ سے دور رہنا شریعت میں‌جائز ہیں۔ ایسا نہ ہو آپ کا مطالبہ آپ کے گلے پڑ جائے۔ خیال رکھئے گا۔ میرا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ شمشاد صاحب کی...
  16. گرائیں

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ہاہاہاہا آپ اچھی طرح جانتے ہیں‌میں‌نے بار بار آپ کی تحریر کا حوالہ دے کر آپ سے پوچھا کہ آپ اپنے اس دعوے کو ثابت کریں‌کہ متعہ کو حرام قرار دینے کے نتیجے میں اللہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو یہ سزا دی کہ انھوں‌نے اپنے بیٹے پر خؤد حد جاری کی۔ میں آپ کی تحریر کا اقتباس پہلے بھی دے چکا ہوں، اور...
  17. گرائیں

    سٹریمنگ آڈیو کا اتارنا

    بہت بہت شکریہ محمدسعد آپ کا۔ میں ممنون ہوں۔
  18. گرائیں

    سی آئی اے اور پاکستان۔ ۔ ۔ویبسٹر ٹارپلی

    سازشی تھیوریاں۔ فواد اور دوسروں‌کا کام آسان کر دیا ہے میں نے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  19. گرائیں

    سٹریمنگ آڈیو کا اتارنا

    اس ربط پر قرآن مجید کی مختلف قراء‌حضرات کی آواز میں مکمل تلاوت موجود ہے۔ اس آڈیو کو میں‌کیسے اتار سکتا ہوں ؟ کیا سٹریم رنر وغیرہ کا استعمال ضروری ہوگا؟ فائر فاکس کے کچھ پلگ انز استعمال کئے مگر افاقہ نہیں‌ہوا۔ میں‌ابنٹو استعمال کر رہا ہوں۔
  20. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    فاشسٹ ،لبرل فاشسٹ یا لبرل طالبان؟
Top