نتائج تلاش

  1. گرائیں

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    چھوڑین بھی نقوی صاحب۔ انیس صاحب کے جملے سب نے پڑھے ہیں ہر ایک فیصلہ کر سکتا ہے کہ کس مکاری سے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے بغض نکالا جا رہا ہے۔ میں آپ سے متفق ہوں‌مگر کیا کیا جائے کہ یہ ہٹ دھرمی سے باز ہی نہیں‌آ رہے ہیں آپ کی ان سب باتوں‌کا اثر اس لئے نہیں‌ہوگا کہ ان کی اب تک کی ساری عمر...
  2. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    کچھ نہ کچھ کمپیوٹر سے میری دوستی کو اب دس سال ہو چکے ہیں۔ میرا تعارف کمپیوٹر سے میرے دوستوں نے کروایا تھا اور یہ دوستی کا سفر بہت سے اتار چڑھاو سے گزرا۔ ایک بات جو میں نے اس سفر میں سیکھی
  3. گرائیں

    اسامہ کی ممکنہ تصویر اور امریکی اداروں کی کارکردگی۔

    امریکی فوجی کارروائیون کا ایک فائدہ تو یہ ہوا ہے کہ انھوں‌نے اسامہ بن لادن کو اتنا غریب کر دیا ہے کہ اب وہ وڈیو کی بجائے آڈیو دھمکیاں‌دینے لگا ہے۔ مبارک ہو فواد۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ربط
  4. گرائیں

    اسامہ کی ممکنہ تصویر اور امریکی اداروں کی کارکردگی۔

    اسامہ کرانک رینل فیلئیر کا مریض تھا۔ کرانک رینل فیلئیر یا کرانک کڈنی ڈیزیز کے مریض ڈایئیلسس کے محتاج ہوتے ہیں۔ اب تک اگر اسامہ زندہ ہے تو اس کے کچھ مطالب اخذ کئی جا سکتے ہیں۔ 1: اسامہ کو جنگلوں‌میں‌ڈائیلسس کی سہولت میسر ہے۔ 2: اگر جنگل نہیں‌تو پھر وہ کسی ہسپتال میں کسی کے زیر نگرانی علاج کروا...
  5. گرائیں

    ای میل سبمٹ ؟؟

    شکریہ فخر اور ابن سعید۔ میں آپ دونوں‌کے مشورے پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اگر حل ڈھونڈنے میں‌کوئی مشکل ہوئی تو رجوع کروں‌گا۔
  6. گرائیں

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    سوال گندم جواب چنا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بہر حال اب جب کہ کچھ ہی دن میں شائد اس دھاگے کو بھی مقفل کر دیا جائے، میں کسی اور قسم کی غیر ضروری بحث کا آغاز نہیں‌کرنا چاہتا۔ مجھے جو جاننا تھا میں‌جان چکا ہوں۔
  7. گرائیں

    ای میل سبمٹ ؟؟

    ایک دوست کے لئے ایک فارم ٹیمپلیٹ بنایا تھا۔ بنایا کیا تھا، ایک سائٹ کی مدد لی تھی۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ فارم میں‌ڈیٹا ڈال کر جب سبمٹ کرنے کا بٹن دباتے ہیں‌تو اس ویب سائٹ کا ریفرر صفحہ آ جاتا ہے۔ کام تو ہو جاتا ہے مگر چونکہ مفت میں‌لی ہوئی سہولت ہے تو اس صؤرت میں‌قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ میں نے...
  8. گرائیں

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    مجھے یقین ہے آپ کا مطلب ہر گز ایسا نہ ہوگا ، اور اب جب کہ آپ نے خود ایسا کہہ دیا ہے کہ آپ کی مراد ہر گز ایسی نہ تھی جیسے کہ میں‌سمجھ بیٹھا تھا تو مجھے آپ کی بات تسلیم کرنے میں‌کوئی عار نہیں۔ مگر کیا کریں‌ان الفاظ کا؟ اُن الفاظ کا مطلب آخر کیا نکالا جائے جو جوش خطابت میں‌ آپ کہہ گئے؟ غالبا...
  9. گرائیں

    اسامہ کی ممکنہ تصویر اور امریکی اداروں کی کارکردگی۔

    بالکل درست کہا جناب نے۔
  10. گرائیں

    اسامہ کی ممکنہ تصویر اور امریکی اداروں کی کارکردگی۔

    اچھا ہوا آپ نے تبصرہ کر دیا۔ یہ خبر میں‌نے یہاں‌اس لئے لگائی کہ اس سے امریکی ایجنٹوں‌کی کارکردگی کا ایک ناقص پہلو اجاگر ہوتا تھا۔ اب آپ استفسار کر رہے ہیں‌کہ اس کا 911 سے کیا تعلق ، تو جناب بات یہ ہے، کہ امریکی ایجنٹ اسامہ کی مستقبل کی شکل کے بارے میں‌پیشین گوئی کسی اور کی تصویر لے کر کر رہے...
  11. گرائیں

    بلیک واٹر پاکستان میں‌کام کر رہی ہے۔ امریکی حکومت

    اب کیا کہیں‌گے آپ لوگ؟ تردید بھی آ گئی ہے جو کہ بظاہر فواد کی وضاحت سے مختلف ہے۔
  12. گرائیں

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    میرے پاس اس خط کا حلیہ کچھ ایسا ہے ابنٹو میں۔
  13. گرائیں

    بلیک واٹر پاکستان میں‌کام کر رہی ہے۔ امریکی حکومت

    اب کیا کہیں گے فواد، و حکومت کے چمچے؟
  14. گرائیں

    اوبنٹو میں نفیس ویب نسخ کا مسئلہ

    مجھے علوی نستعلیق کی قربانی دینی پڑی۔ جمیل نستعلیق کے لئے۔ مکی بھائی کے بلاگ سے لیا گیا جمیل نستعلیق کا نمونہ کافی بہتر کام کر رہ ہے مگر پھر بھی نقاط گڈ مڈ ہو جاتے ہیں، مثلا راشد کامران کی نئی تحریر کا عنوان گڑبڑ نظر آ رہا ہے۔ تمام فانٹس میرے پاس ابنٹو اور فائر فاکس 7۔5۔3 میں بہترین کام کر...
  15. گرائیں

    فتنہ اخبار امت پھر بے نقاب

    فرحان، ذرا ایک مرتبہ پھر تصویر کو دیکھنا، امت نے کہیں بھی کچھ غلط نہیں کیا۔
  16. گرائیں

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    گویا متعہ پر پابندی لگانے کی پاداش میں اللہ نے نعوذباللہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دنیا ہی میں سزا دے ڈالی اور وہ بھی ایسی سزا کہ انھں نے خؤد اپنے بیٹے کو کوڑے لگوائے۔ سبحان اللہ۔ میر انیس صاحب، بہت شکریہ یہ معلومات مجھ تک پہنچانے کا۔ دوسری بات : آپ کی اپنی ریفرنس کتب کے حوالے دئے جا چکے...
  17. گرائیں

    معجزات پیر صاحب

    واقعی اس دور میں اس سے بڑا معجزہ اور کیا ہوگا؟
  18. گرائیں

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    دو تنبیہات ہو گئی ہیں۔ میری منتظمین سے درخواست ہے کہ اگر اس دھاگے میں‌اس طرح کا کوئی اور واقعہ پیش آیا تو شائد گڑ بڑ ہو جائے۔ ہم دیکھ چکے ہیں‌کہ ان کے اپنے دلائل ان کی کتابوں‌میں‌موجود دلائل سے کتنی مطابقت رکھتے ہیں۔ متعہ کی اہمیت سب پر واضح ہو چکی ہے، اب تو صرف الزام تراشی ہی رہ چکی...
  19. گرائیں

    سرور کی صورتحال کے باعث تبدیلی

    تو کیا اس بات کا مطلب یہ لیا جا سکتا ہے کہ نئے ارکان کی رجسٹریشن بھی فی الحال التوا میں رہے گی؟
  20. گرائیں

    ونڈوز سیون (7) انسٹالیشن میں مسئلہ کیا کوئی حل ہے؟؟؟

    میرے پاس ابنٹو کے ورچوئل باکس میں تو درست نصب ہوئی ہے۔ کیا آپ سی ڈی / ڈی وی ڈی بدل کر نہیں‌دیکھ سکتے؟
Top