نتائج تلاش

  1. F

    عید کی خوشیوں کو ماتم میں بدلنے والے ۔۔۔۔۔۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ خود ہمارے اپنے فوجی بھی انھی دہشت گردوں اور عسکريت پسندوں کے خلاف برسر پيکار ہيں۔ اس تناظر ميں ان کنٹينرز سے اسلحے اور سازوسامان کی چوری سے ہماری کاوشوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہيں کيونکہ افغانستان ميں امريکی اور...
  2. F

    عید کی خوشیوں کو ماتم میں بدلنے والے ۔۔۔۔۔۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ہم آج ڈیرہ اسماعيل خان میں ہونے والے غیر انسانی اور ناقابل فہم خودکش حملے اور اس کے نتيجے ميں ہلاک شددگان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کرتے ہيں جن میں صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر قانون اسرار اللہ گنڈا پور سميت دیگرلوگ شامل ہيں اور ہم ہر قسم کے...
  3. F

    مبارکباد امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا عید الاضحیٰ کے موقع پر پیغام

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اسلام آباد (۱۴ اکتوبر ۲۰۱۳ء) ۔۔۔صدر اوبامہ اور امریکی عوام کی طرف سے میں پاکستان میں بسنے والے تمام مسلمانوں کے لئے عید الاضحٰی کے اس مبارک موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں ۔ میں اُن ہزاروں امریکی مسلمانوں سمیت تقریباً تیس لاکھ عازمین...
  4. F

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جو رائے دہندگان انتہائ جذباتی انداز ميں امريکہ کی ملالہ ميں مبينہ غير معمولی دلچسپی کے حوالے دے کر سوال اٹھا رہے ہيں، ان کے ليے ميں پاکستان کی تمام اہم سياسی جماعتوں کے سربراہان کے ملالہ کے حوالے سے ديے گئے بيانات پيش کرنا چاہوں گا۔ وزير اعظم...
  5. F

    امن کا نوبل انعام آج ملالہ کو ہی ملے، علم کی شمع کیلیے پوری قوم دعاگو

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں نہيں سمجھ سکا کہ کس بنياد پر بعض رائے دہندگان ملالہ کو امريکی کٹھ پتلی قرار دينے پر بضد ہيں کيونکہ انھيں تو خطے ميں کمسن بچيوں کے حقوق کے ليے کاوشيں کرنے پر حکومت پاکستان کی جانب سے سول ايوارڈ بھی مل چکا ہے۔ اور انھيں يہ اعزاز اس حملے سے...
  6. F

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سب تو پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ يہ صرف امريکی فوجی نہيں ہيں جو افغانستان ميں دہشت گرد گروہوں کے خلاف نبرد آزما ہيں۔ مقامی افغان فورسز سميت کوئ 50 سے زائد ممالک کی افواج عام افغان عوام کی زندگيوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی کے ٹھکانوں کا...
  7. F

    امریکہ کی پاکستان دوستی ،Friends or Master

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس ميں کوئ شک نہيں کہ ايران، پاکستان اور افغانستان کے درميان تيل کی پائپ لائن کے حوالے سے ہماری پاليسی اور نقطہ نظر ہے۔ اپنی اس پاليسی کی وضاحت اور اپنے نقطہ نظر کو پيش کرنے کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ خطے ميں اپنے اتحادی اور اسٹريجک شراکت دار...
  8. F

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سب سے پہلے تو يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت کا شٹ ڈاؤن ہونا نئے بجٹ کے حوالے سے سياسی محاذ آرائ اور قرضے کی حد سے متعلق اتفاق رائے نا ہونے کی وجہ سے ہے۔ حاليہ بحران يقينی طور پر قابل افسوس ہے ليکن يہ کوئ ايسا انہونا واقعہ نہيں ہے جس کی ماضی...
  9. F

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں نے کبھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکہ لامتناہی وسائل اور طاقت سے بھرپور ايک ايسا ملک ہے جہاں کوئ مسائل ہی نہيں ہيں۔ کسی بھی ملک اور طرز حکومت کی طرح يہاں پر بھی نقائص اور کمزورياں ہيں۔ ليکن دلچسپ امر يہ ہے کہ امريکہ کے معاشی مسائل اور "شکست...
  10. F

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکہ ميں يہودی تنظيميں اور مختلف گروپ نظام کے اندر رہتے ہوئے امريکی حکومت کے پاليسی ميکرز اور قانون کے ماہرين کو اپنے موقف سے آگاہ کرتے ہيں اور انہيں قائل کرنے کی کوشش کرتے ہيں۔ ليکن يہ کسی خفيہ سازشی عمل کا حصہ نہيں ہے۔ يہ آزادی تمام سماجی...
  11. F

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کچھ دوست امريکی امداد کے حوالے سے يہ سوال کرتے ہيں کہ مالی بے ضابطگيوں کے سبب يہ امداد علاقے کے غريب لوگوں تک نہيں پہنچ پاتی۔ يہ بات بالکل درست ہے کہ 100 فيصد کرپشن سے پاک نظام جس ميں ہر چيز قاعدے اور قانون کے مطابق ہو، ممکن نہيں ہے۔ ليکن يہ...
  12. F

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں دہشت گردی کے عفريت، سيلاب کی تباہ کاريوں اور حاليہ برسوں ميں ديگر قدرتی آفات کے نتيجے ميں لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہونے پاکستانيوں کی مدد کے حوالے سے انسانی بنيادوں پر کی جانے والی امريکی کوششوں پر بعض افراد کی تنقيد، تحفظات اور خدشات...
  13. F

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اگر ميں آپ کی دليل کی منطق سمجھ سکا ہوں تو اس کے معنی يہ ہوئے کہ وہ دہشت گرد جو سکولوں کو بموں سے تباہ کر رہے ہيں اور جنازوں، مسجدوں، ہسپتالوں اور بازاروں پر خودکش بمباروں سے حملے کر رہے ہيں وہ اس ليے درست ہيں کيونکہ وہ تو محض امريکی پاليسيوں...
  14. F

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ http://s10.postimg.org/hgpjxx3xl/Jamshoro.jpg جامشورو میں امریکی حکومت کے منصوبے سے 43 لاکھ پاکستانیوں کو بجلی کی فراہمی اسلام آباد ( ۲۶ستمبر ۲۰۱۳ء)___ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جامشورو تھرمل پاور اسٹیشن کا دورہ کیا، جسے حال...
  15. F

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں آپ کو يقين دلاتا ہوں کہ يو- ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں کام کرنے کے ليے جو تنخواہ مجھے ملتی ہے وہ اس سے کہيں کم ہے جو مجھے امريکہ ميں کسی نجی کمپنی ميں کام کرنے کے عوض ملتی اور ميرے پاس اس کے مواقع موجود تھے ليکن ميں سمجھتا ہوں کہ ڈيجيٹل...
  16. F

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ کی رائے اس جامد اور محدود سوچ کی آئينہ دار ہے جس کی بدولت نا صرف يہ کہ اس ايشو کے حوالے سے درست سياسی راہ کا تعين نہيں کيا جا سکا بلکہ ايک ايسی نظرياتی سوچ کو پنپنے کا موقع ملا جس سے محض دہشت گردوں کے پروپيگنڈے کو جلا ملی۔ يہ ايک انتہائ...
  17. F

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ ايک تلخ حقيقت ہے کہ پاکستان ميں گزشتہ چند برسوں کے دوران جتنی تعداد ميں خودکش حملے ہوئے ہيں اور جتنے بڑے پيمانے پر ان دہشت گردوں کی جانب سے قتل وغارت گری کی گئ ہے اس کی بدولت ايک ايسی فضا پيدا ہو گئ ہے جہاں بعض اوقات افسوس کا اظہار اور اس...
  18. F

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امریکی سفیرکی جانب سے متاثرین زلزلہ سے اظہار تعزیت اسلام آباد ( ۲۵ستمبر ۲۰۱۳ء)___ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اُن خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے جن کے پیارے پاکستان کے مغربی علاقوں میں آنے والے زلزلہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ہمیں...
  19. F

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ http://s21.postimg.org/77au5sk9j/peshawar_attack.jpg فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov http://www.facebook.com/USDOTUrdu
  20. F

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امریکی سفیر اولسن کی جانب سے پشاور میں گرجا گھردھماکےکے متاثرین سےاظہار تعزیت اسلام آباد ( ۲۳ستمبر ۲۰۱۳ء)___ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے امریکہ کے عوام کی جانب سے پشاور میں ایک عبادت گاہ پر وحشیانہ حملے کے متاثرین کے اہل خانہ اور دوست احباب...
Top