نتائج تلاش

  1. بلال

    صوتی کی بورڈ

    جس طرح کیبورڈ لے آؤٹ بنانے کے لئے کیبورڈ لے آؤٹ کریئٹر ہے اسی طرح کیبورڈ لے آؤٹ بنانے کے لئے کیبورڈ مینجر بھی استعمال ہوتا ہے۔ اب کیبورڈ لے آؤٹ کیا ہے؟ اس بارے میں جاننے کے لئے یہاں دیکھیں۔
  2. بلال

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    بہت خوب جناب۔۔۔ آپ نے اتنی اہم شخصیت کی زیارت کروا دی کہ کیا بتائیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
  3. بلال

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    بہت خوب عبدالمجید بھائی۔۔۔ ماشاءاللہ کافی اچھا کام کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے۔آمین
  4. بلال

    انٹر پرائز آرکیٹیچر ایک تعارف

    میں نے آپ کی تحریر پڑھی تھی بلکہ دو بار پڑھی۔تحریر کے آخر پر continued دیکھ کر پوسٹ کرنا مناسب نہیں سمجھا تھا اور شائد ان دنوں شکریہ کا بٹن غائب تھا اس لئے شکریہ ادا نہیں کر سکے۔
  5. بلال

    ویب ڈویلپرز کے لئے فائرفاکس پلگ انز

    محمد صابر صاحب اتنی اچھی معلومات دینے کا بہت بہت شکریہ۔ آپ نے یقینا بہت کارآمد معلومات شیئر کی ہیں۔
  6. بلال

    اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

    اعجاز انکل یہ کتاب مجھے میل کر دیں۔ امید ہے آپ کے پاس میرا ای میل آئی ڈی ہو گا۔۔۔ اگر نہیں تو میرے پروفائل پر مل جائے گا۔
  7. بلال

    تھر!!!بارش سے پہلے اور بعد

    بہت خوب،،، زبردست تصاویر ہیں۔ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔۔
  8. بلال

    اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

    شمشاد بھائی کیا آپ نے یہ کتاب محفل پر پوسٹ کر دی ہے؟ اگر کی ہوئی ہے تو مہربانی اُس کا لنک بھی فراہم کر دیں۔
  9. بلال

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    ہماری حکومت کا کوئی جواب نہیں۔ کل کو کہیں گے کہ اگر آٹے کی سمگلنگ بند نہ ہوئی تو آٹا ہی بند کر دیں گے۔ ویسے شکر کرو یہ نہیں کہا کہ اگر ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو ڈبل سواری پر پابندی لگا دیں گے۔۔۔
  10. بلال

    کس ایشیائی رہنما کی ویب سب سے اچھی؟

    ویب سائیٹ ماہرین ان سائٹس کو بھی دیکھیں اور اسی چیز کو بنیاد بنا کر ہم اپنے سیاسی و ادبی دیگر لوگوں میں ویب سائیٹ اور بلاگ بنانے کو شعور پیدا کر سکتے ہیں۔ اگر ایک مہم چلائی جائے اور بڑے بڑے لوگوں سے رابطہ کیا جائے اور اُن کو اس چیز کا مشورہ دیا جائے تو ہوسکتا ہے باقی کاموں کی طرح اس کام میں بھی...
  11. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    زین بھائی ہم انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام لکھوانا چاہتے تھے تو یہ چھوٹا سا کام کر دیا۔ آپ کی مہربانی کہ آپ نے پسند کر لیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  12. بلال

    جن کا نام ہی تاریخ ہوتا ہے

    راشد احمدصاحب، شمشاد بھائی اور دیگر دوستوں کا تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ شمشاد بھائی کیا کریں لکھنے کو تو دل بہت کرتا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مجھے لکھنا نہیں آتا۔ بس کبھی کبھی جو ذہن میں آئے لکھ دیتا ہوں بعد میں دیکھتا ہوں کہ لکھا کیا ہے؟ پھر سوچتا ہوں کہ یہ مضمون ہے، تقریر ہے یا پھر کالم۔...
  13. بلال

    یلا ، یلا

    شمشاد بھائی ذرا عبداللہ صاحب کے اس فقرہ کا ترجمہ بھی تو کر دیں تاکہ ہمیں پتہ چلے کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں
  14. بلال

    یلا ، یلا

    میرے خیال میں یلا یلا کا مطلب ہوتا ہے "چلو چلو" باقی تھوڑا سا انتظار کریں بہت سے دوست عرب ممالک میں ہیں ابھی آتے ہی ہوں گے اور پھر ہماری یلا یلا ہو جائے گی۔
  15. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    جیسا کہ شمشاد بھائی نے بتایا کہ خرم شہزاد خرم بھائی نئے نئے پردیسی ہوئے ہیں۔ بس وہ کچھ اداس اداس ہیں اس لئے ایسی باتیں ہو رہی ہیں۔ خیر کچھ دن رہیں گے ماحول میں شامل ہو جائیں گے اور پھر کچھ کچھ بے حس ہو جائیں گے اور یوں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ویسے ہم بھی کسی زمانے میں کچھ ایسی ہی باتیں کرتے تھے۔ اب...
  16. بلال

    ہر دن 12 ربیع الاول کا دن ہو

    ٹھیک ہے جناب ہم اپنا شکریہ واپس لیتے ہیں۔۔۔
  17. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    مغل بھائی اور باقی تمام دوستوں کا شکریہ کہ آپ سب نے محسن بھائی سے رابطہ کیا اور آخر اُن کو یہاں لائن حاضر کر لیا۔ باقی مغل بھائی ہوا کچھ یوں کہ کل ہم کچھ زیادہ ہی فری ہو گئے تھے اور رات گئے تک بلکہ صبح تک محفل پر رہے جس وجہ سے دیر سے سوئے اور پھر دیر سے اُٹھے اورپھر معمولات کے کام مصروف رہے...
  18. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    شکر ہے محسن بھائی آپ تشریف تو لائے۔ چلیں کبھی کبھی آئیں لیکن اپنے چند خوبصورت الفاظ سے ضرور نوازا کریں۔ یقین جانئے آپ کے اور مغل بھائی کے چند فقرے، چند الفاظ ہی ہمارے لئے کافی ہوتے ہیں۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ محفل پر آپ اور دیگر دوستوں کی وجہ سے ہی میری اردو پہلے سے بہتر ہو رہی ہے بلکہ یوں...
  19. بلال

    ہر دن 12 ربیع الاول کا دن ہو

    faqintel تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  20. بلال

    جن کا نام ہی تاریخ ہوتا ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم انسان ہمیشہ سے ترقی کی منازل تہہ کرتا رہا ہے۔ ہر دور میں کئی ایسے لوگ ہوئے جو نئی سے نئی ایجاد کرنے میں مصروف رہے اور بہتوں نے کئی ایجادات کیں۔ ماضی میں کئی ایسی ایجادات ہوئیں جو وقتی طور پر شاید اتنی اہمیت نہ رکھتی ہوں لیکن آج وہ ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہیں۔...
Top