نتائج تلاش

  1. بلال

    چین: ٹریفک جام کا باعث بننے والے کو پل سے نیچے پھینک دیا گیا

    انہیں پینتالیس منٹوں پر جاوید چوہدری کا کالم
  2. بلال

    امریکی ٹھمری

    یوم تکبیر اور بیتے لمحات ,,,,سحر ہونے تک …ڈاکٹرعبدالقدیرخان مندرجہ بالا کالم کمپیوٹر کی اصل اردو میں۔۔۔ گیارہ سال پیشتر 28مئی 1998ئکو پاکستان نے چاغی کے مقام پر ایٹمی دھماکہ کر کے ایٹمی کلب میں شمولیت اختیار کر لی تھی ۔ یہ ایک ایسا کارنامہ تھا جس سے پوری پاکستانی قوم اور دنیائے اسلام کا سر...
  3. بلال

    ابوشامل کا بلاگ نئے ڈومین پر منتقل

    اگر آپ کے پاس اپنی ڈومین اور ہو سٹنگ ہے تو پھر طریقہ کچھ اور ہے اور اگر آپ اردو ٹیک یا اس قسم کی کسی سائیٹ پر بنانا چاہتے ہیں تو وہ کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے۔ پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ اپنی ڈومین پر بنانا چاہتے ہیں یا کسی اور مفت کی سائیٹ پر اور کس سائیٹ پر۔۔۔ پھر ہی کچھ مشورہ دیا جا سکتا
  4. بلال

    دسمبر تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیں گے ۔ ۔۔۔۔ نہیں پاسکتے ہیں ۔

    باقی دوستوں میں کسی بحث کے لئے یہاں نہیں آیا جو معلومات تھوڑی بہت میرے پاس تھی بس وہ شیئر کی ہے۔ اب تو ڈر آتا ہے کسی دھاگے میں کچھ لکھنے سے۔
  5. بلال

    دسمبر تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیں گے ۔ ۔۔۔۔ نہیں پاسکتے ہیں ۔

    میں مشرف کا حامی تو نہیں لیکن اگر آپ اب تک شروع ہونے والے بجلی کے پروجیکٹ پر غور کریں تو وہ کسی نہ کسی حوالے سے مشرف سے ہی جا ملیں گے۔
  6. بلال

    دسمبر تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیں گے ۔ ۔۔۔۔ نہیں پاسکتے ہیں ۔

    یہ مجھے پتہ نہیں کہ میڈیا میں کیوں نہیں آتیں۔ لیکن اگر آپ لوگوں کو ثبوت چاہئے تو میں دوست سے رابطہ کرتا ہوں اور جتنی معلومات اس کے پاس ہیں وہ یہاں اسی دھاگے میں دے دوں گا۔ باقی میڈیا کو سائنس میں اور عوام میں کتنی دلچسپی ہے اس کی مثال ہم عوام سب کے سامنے ہیں۔
  7. بلال

    مختلف قسم کے لوگوز اور مونوز کورل اور ایڈوب فائلز

    بہت خوب۔ یہ تو بڑا اچھا کیا آپ نے۔ کئ ڈیزائنر کا بھلا ہو جائے گا۔
  8. بلال

    دسمبر تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیں گے ۔ ۔۔۔۔ نہیں پاسکتے ہیں ۔

    بھائی لوگو! پتہ نہیں‌کب لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جائے گا۔ جب سے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے تقریبا اتنی دیر میں ہی منگلہ ڈیم بنا تھا یعنی پانچ سال میں (1962تا 1967)۔ ویسے لوڈ شیڈنگ جلد ختم ہو سکتی ہے لیکن یہ اس حکومت کے آخری دنوں میں ہی صحیح طور پر ختم ہو گی آخر سیاست بھی تو کرنی ہے۔۔۔ ایک دوست آئل...
  9. بلال

    چھ سواریوں والی موٹر سائیکل۔۔۔۔ مقابلہ پاکستان جیت گیا

    جو بریک ایک موٹر سائیکل کو روکنے کے لئے بنائی گئی تھی اسی بریک سے چاند گاڑی (چنک چی( کو روکا جا رہا ہے۔ جہاں تک مجھے لگتا ہے چنگ چی چاند گاڑی جتنی ہی خطرناک ہے کہیں بھی کسی وقت بھی پھٹ سکتی ہے۔ باقی اس کے بارے میں تفصیلی لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  10. بلال

    کرپشن میں پاکستان کا نمبر

    پہلی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن ہر سال کم ہو رہی ہے اب یہ کیسے پتہ چلے گا کہ دوسرے ممالک میں کرپشن دن بدن زیادہ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ہمارا نمبر پیچھے جا رہا ہے یا ہمارے ملک میں کرپشن کم ہو رہی ہے۔
  11. بلال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    بھائی جی میں ورڈپریس کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا جس کی ایک عام مثال یہ بھی ہے کہ مجھے کیٹیگری ٹیمپلیٹ اور عام ٹیمپلیٹ کا فرق تک نہیں پتہ۔ بس ادھر ادھر سے پکڑ کر کچھ گزارا کر ہی لیتا ہوں۔ باقی کوڈ کی مثال اور دوسرے صفحہ پر پہلی دس پوسٹ ضائع ہونے سے بچنے کے لئے درج ذیل کوڈ دیکھیں۔ <?php...
  12. بلال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    سادہ طریقہ تو یہی ہے کہ آپ while لوپ کے اندر if استعمال کر لیں اور پہلی دس مرتبہ یہ پوسٹ ظاہر نہ کرے اور پھر اس کے بعد وہ کر دے۔ اس کے لئے آپ کونٹر استعمال کر لیں۔
  13. بلال

    امریکی اسلحے کی بڑی تعداد طالبان کے ہاتھ لگ جاتی ہے ‘ نیویارک ٹائمز

    اگر کہیں کسی دہشت گرد سے پاکستانی اسلحہ برآمد ہو جاتا تو پھر دیکھتے کیسے ساری دنیا شور مچاتی ہے اور یہ امریکہ سب سے زیادہ شور مچاتا۔ اب جبکہ دہشت گردوں سے امریکی اسلحہ برآمد ہوا ہے تو اس کی نئی کہانی پیش کی جارہی ہے۔ فواد صاحب یہاں آؤ اور کچھ جواب دو۔ ویسے میں اتنا کہوں گا کہ امریکہ کو کہہ دو کہ...
  14. بلال

    میں طالبانی تھا

    خرم شہزاد خرم بھائی بہت خوب۔ مجھے بھی آپ کی تحریر پر کوئی اعتراض نہیں اور ہاں م م مغل بھائی کے درج ذیل پیغام پر بھی کوئی اعتراض نہیں
  15. بلال

    اردو ٹیک

    شائد یہ بدتمیز صاحب کا ہے باقی مجھے یقین تو نہیں لیکن لگتا کچھ ایسا ہی ہے کیونکہ جب اردو ٹیک میں مسئلہ ہوا تو وہ ہی اس کو ٹھیک کر رہے تھے جس کا محفل سے پتہ چلا۔ باقی آپ ان کے بلاگ پر جائیں یا یہاں محفل پر ہی رابطہ کر لیں۔
  16. بلال

    تعارف ابن جمال

    ابن جمال اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  17. بلال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    ساجد اقبال بھائی نیوز پبلشنگ سسٹم کی تھیم کہاں تک پہنچی؟ کیا یہ ہم جیسوں کے لئے بھی دستیاب ہو گی یا نہیں؟
  18. بلال

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    جہاں تک مجھے یاد ہے اردو ٹیک کے انچارج بدتمیز صاحب ہے اگر آپ ان سے رابطہ کر لیں تو وہ آپ کو بہتر بتا سکتے ہیں اس کے علاوہ اردو ٹیک فورم پر آپ پوچھ سکتے ہیں۔ ویسے ماوراء اور عمار صاحب بھی اس معاملے میں کافی معلومات رکھتے ہیں۔
  19. بلال

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    ایک مرتبہ پھر دوستوں کو تنگ کرنے آگیا ہوں۔ ۔ ۔ ۔ میں چاہتا ہوں کہ اپنا اردو ٹیک کا بلاگ بلاگسپاٹ پہ امپورٹ کر لوں۔ ۔ کیا یہ ممکن ہے۔ ۔ ۔؟ کیونکہ اردو ٹیک کبھی کبھی جواب دے جاتا ہے۔ ۔ :mad: اس بارے میں کچھ خاص نہیں جانتا شائد بلاگر اور بلاگ سپاٹ کے بارے میں نبیل بھائی نے کافی کچھ فراہم کیا...
  20. بلال

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    پتہ نہیں جناب پھر کیا مسئلہ ہے۔ اب ایک جی بی ریم اتنی بھی کم نہیں۔ باقی یہ باتیں نستعلیق فانٹ کے دھاگے میں کریں گے کیونکہ یہ دھاگہ نستعلیق کے مسائل کے لئے نہیں۔
Top