نتائج تلاش

  1. بلال

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    بہت بہت شکریہ اعجاز انکل کہ آپ نے جیہ بہن کے بارے میں ہمیں آگاہ کیا۔ باقی جیہ نے بہت اچھا کیا جو وقت پر سوات چھوڑ کر اسلام آباد آ گئیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ سوات میں جلد از جلد امن کرے اور وہاں کے لوگوں کو ایک اچھی زندگی گزارنے کی توفیق دے۔۔۔آمین
  2. بلال

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دوستوں سوات کے حالات دن بدن بہت خراب ہو رہے ہیں اور کافی لوگ اپنے ہی وطن میں مہاجر بن رہے۔ مختلف جگہوں پر کیمپ لگے ہیں۔ محفل کی ایک ممبر جیہ کا تعلق بھی سوات سے ہے۔ جیہ بہن کی پروفائل کے مطابق ان کا آخری پیغام 4 مئی کو آیا تھا۔ اس کے بعد شائد وہ محفل پر نہیں آئیں۔ شائد...
  3. بلال

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    میں نے ووٹ دے دیا ہے اور شائد سب سے پہلے "جی ہاں ضرور استعمال کیا جانا چاہیے۔" کے حق میں ووٹ میں نے ہی دیا تھا۔ باقی اب جب دوستوں نے اپنی رائے دی ہے تو مجھے کچھ اندازہ ہوا کہ یہ علوی نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق ڈسک ٹاپ پیلشنگ کے لئے تو بہتر ہو سکتے ہیں لیکن انٹرنیٹ پر برق رفتار نہیں۔ میں نے...
  4. بلال

    پاکستان میں صحافت اور اخبارات

    زبیر احمد ظہیر بھائی کو ذاتی پیغام کرتا ہوں باقی م م مغل بھائی اسی دھاگے کے پیغام نمبر 7 کے مطابق ہماری طرح انتظار کرنے والوں میں شامل ہو گئے ہیں۔
  5. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    جی میں کنورٹ کر کے بھیجتا ہوں اور آپ کا ای میل ہے میرے پاس۔ باقی انپیج میں تصویر لگانے کے لئے آپ پکچر باکس لگائیں اور پھر اس پر رائٹ کلک کر کے امپورٹ پکچر کر کے مطلوبہ تصویر لگا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ کام ٹیکسٹ باکس سے بھی ہو جاتا ہے۔ آپ ٹیکسٹ باکس لگائیں پھر کورل یا کسی بھی دوسرے سافٹ ویئر سے...
  6. بلال

    نور ہدایت - قرآن کریم و تفسیر عثمانی کا مکمل اور فری سافٹو

    جیسا کہ میں نے پہلے بھی کسی دھاگہ میں بتایا تھا کہ میں نے اس سافٹ ویئر کی سی ڈی منگوائی تھی۔ جب کاپی کر کے کسی دوست کو دیتا ہوں تو کاپی ہوئی سی ڈی سے ٹھیک طرح انسٹال نہیں ہوتا۔ اور ہارڈ ڈسک پر جو کاپی ہوتی ہے وہاں سے بھی ٹھیک انسٹال نہیں ہوتا۔ باقی اوریجنل سی ڈی سے ہو جاتا ہے۔ اس بار میں ابھی تک...
  7. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    محترم اعجاز انکل۔ میری طرف سے اجازت ہی اجازت ہے بلکہ اردو کی ترقی کے لئے جہاں چاہیں جیسے چاہیں استعمال کریں۔ باقی اگر حوالہ دینا چاہیں تو اردو محفل کا ہی دے دیں کیونکہ میرے نام سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا جبکہ اردو محفل کے نام سے کم از کم مزید لوگوں کو اردو محفل کے بارے میں پتہ چلے گا۔ ویسے بھی یہ...
  8. بلال

    پاکستان میں صحافت اور اخبارات

    بہت بہت شکریہ زین بھائی۔ باقی میں بھی جلد ہی اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کروں گا لیکن پہلے ہمارے صحافی بھائی خود اپنی زبانی کچھ کہہ لیں۔۔۔
  9. بلال

    پاکستان میں صحافت اور اخبارات

    زین،شمشاد اور خرم شہزاد خرم بھائی آپ سب کا شکریہ کہ آپ نے اس دھاگہ کی طرف توجہ دی۔ زین بھائی میں انتظار کر رہا ہوں۔ جب یہاں اردو محفل پر کوئی خبر پوسٹ ہوتی ہے تو سب حوالہ مانگتے ہیں۔ بس ایک دن اچانک خیال آیا کہ جس صحافت اور اخبارات کے حوالے مانگے جاتے ہیں ذرا ہم ان کے معیار، کام کے طریقہ کار کو...
  10. بلال

    پاکستان میں صحافت اور اخبارات

    لگتا ہے یہ دھاگہ کافی نیچے چلا گیا ہے اور کسی صحافی دوست یا کسی ایسے بندے کی نظر نہیں پڑی جو میری معلومات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ یہ پوسٹ صرف دھاگے کو اوپر لانے کے لئے کر رہا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ دوست احباب تھوڑی بہت روشنی ضرور ڈالیں گے۔۔۔
  11. بلال

    پاکستان میں صحافت اور اخبارات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کہتے ہیں صحافت کسی ریاست کا ایک اہم ستون ہوتا ہے اور اسی ستون سے وابسطہ کافی صحافی دوست یہاں اردو محفل پر تشریف لاتے ہیں اور کئی دوستوں نے تو صحافت پر بڑی اچھی اچھی تحریر بھی لکھی ہیں۔ میں پاکستانی صحافت کے بارے میں کچھ معلومات چاہتا ہوں۔ مجھے پاکستان کی موجودہ صحافت کے...
  12. بلال

    تعارف اسلام و علیکم

    سید انجم شاہ صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ خرم شہزاد خرم بھائی کا بہت شکریہ کہ وہ سید صاحب کو محفل تک لائے۔۔۔
  13. بلال

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    بلال میں 7۔2 استعمال کررہاہوں۔ آپ نے جس حصے کو لال نشان سے ہائی لائٹ کیا ہے وہی میرے مسئلے کا حل ہے بس آپ یہ بتا دیں وہاں متعلقہ پوسٹ کا لنک ڈالنا ہے ؟؟ نہیں میرے بھائی وہاں کوئی لنک نہیں ڈالنا۔ جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی وضاحت کر چکا ہوں کہ جب آپ کوئی نئی پوسٹ کرتے ہیں یا پھر پہلے سے کی...
  14. بلال

    4 مئی 1799 ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

    برائے مہربانی یہاں پر کوئی نئی غیر متعلقہ بحث نہ شروع کی جائے اگر کوئی موضوع پر بات کرے تو زیادہ بہتر ہو گا۔ شکریہ
  15. بلال

    4 مئی 1799 ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

    آج سے تقریبا ایک سال پہلے میں نے یہ دھاگہ شروع کیا تھا۔ آج پھر اسے تازہ کر رہا ہوں۔ آج وائس آف امریکہ پر ایک مضمون اسی بارے میں پڑھا تو سوچا یہاں پیش کر دوں ہو سکتا ہے کسی کا فائدہ ہو جائے۔۔۔ وائس امریکہ اردو شیرِمیسور فتح علی خاں ٹیپو سلطان کی برسی پر رضوان احمد پٹنہ May 4, 2009 ٹیپو سلطان آج...
  16. بلال

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    ویسے میری طرف سے مشورہ ہے کہ کوئی اچھا سا تھیم استعمال کریں جو اچھی طرح سے اردو میں ڈھالا گیا ہو۔ کیونکہ آپ کے بلاگ پر جو تھیم ہے وہ میرے خیال میں ٹھیک طرح سے اردو میں تبدیل نہیں ہوا یا پھر اس کی پیدائشی شکل ہی ایسی ہے۔ اور تو اور کوئی مناسب اردو کا فانٹ بھی استعمال نہیں کیا گیا۔ ویسے بہتر ہے کہ...
  17. بلال

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    شکاری بھائی میں ابھی بھی آپ کی بات کو ٹھیک طرح سے سمجھ نہیں سکا۔ خیر میں ٹیگ کے متعلق جتنی معلومات رکھتا ہوں وہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اگر آپ ورڈ پریس 2.7 یا اس سے زیادہ استعمال کر رہے ہیں تو درج ذیل تصویر دیکھیں جہاں ٹیگ دینا ہے وہاں سرخ دائرے سے ظاہر کیا ہے اور آپ ایک سے زیادہ ٹیگ کے لئے کاما کا...
  18. بلال

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    بلاگ میں جب کسی مخصوص کیٹگری کی پوسٹ چیک کرنی ہوں یا کسی مہنے کی آرچیو دیکھنی ہو تو ان پر کلک کرنے سے تمام پوسٹ پوری شو ہوتی ہیں اور اس زمرے کی ساری پوسٹ‌ چیک کرنے کے لیے کافی وقت ضائع ہوتا ہے۔ میں چاہتا ہوں میرے بلاگ پر کسی کیٹگری کی پوسٹ دیکھنے کے لیے جب اس کیٹگری پر کلک کریں تو اس زمرے میں...
  19. بلال

    مبارکباد عارف جی سالگرہ مبارک

    عارف کریم صاحب میری طرف سے بھی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
  20. بلال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    بہت خوب جناب بہت ہی اچھا تھیم بنایا ہے۔۔۔ویسے اس تھیم اور اس کے پلگ انز کا لنک کب فراہم کررہے ہیں۔۔۔
Top