جی وہاں موجود ہیں اور اگر ونڈوز میسنجر سے آن لائن ہوں تو تب بھی ہوتے ہیں۔ لیکن نئے میسنجر کو استعمال کروں تو کوئی ایک بھی کانٹیکٹ نہیں ہوتا۔ آن لائن ہو جاتا ہے مگر کسی دوسرے کو میں آف لائن ہی نظر آتا ہوں اور مجھے میرے کانٹیکٹس بھی نظر نہیں آتے۔۔۔ جبکہ میں اپنے ایک دوست کے کمپیوٹر سے آن لائن ہوا...
کچھ دن پہلے پرانے ایم ایس این میسنجر نے جواب دے دیا کہ آپ نیا انسٹال کریں تو پھر ہی آن لائن ہو سکیں گے۔ میں نے لائیو اپڈیٹ کیا نیا مسنجر انسٹال تو ہو گیا لیکن میرے ایڈ کئے ہوئے کانٹیکٹ نظر نہیں آ رہے تھے۔ کئی بار کوشش کی، گوگل کیا، ایم ایس این ہیلپ بھی دیکھی لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا پھر آپ کا...
دوستو! گستاخی کی معذرت چاہتا ہوں کیونکہ پاکستان کا سرمایہ تعمیری کام کی بجائے کافی اچھی بحث میں مصروف ہے۔۔۔ آج کل اردو محفل، محفل کی بجائے مجھے کسی پہلوان کا کھاڑا محسوس ہو رہی ہے۔ عام طور آج کل میں ایسے موضوعات کو پڑھنے تک ہی محدود رکھتا ہوں لیکن سوچا آج ہم تھوڑی بہت بات کر لیں۔
میرا ایک دوست...
سب سے پہلی بات کہ یہاں پاکستان میں جو چل رہا ہوتا ہے اسے تبدیل کرنا مشکل ہوتا ہے۔ فرض کریں میں مائیکروسافٹ پبلشر میں کام کرتا ہوں لیکن جب میں نوکری کے لئے یا کسی بھی وجہ سے کسی اخبار کے دفتر میں جاؤں گا تو وہاں لوگ انپیج اور کورل میں کام کر رہے ہوں گے جس کی وجہ سے میں کبھی یہ نہیں چاہوں گا کہ...
ابن سعید بھائی کیا یہ آن لائن دیٹا انٹری ہی ہو گی اگر ایسا ہے تو پھر سکیورٹی نقطہ نظر سے اس صفحہ کو کوئی پاسورڈ لگا دیں تو بہتر ہو گا کہیں کوئی اور غلط انٹری کر دے تو مسئلہ ہو گا۔
نہ کر یار۔۔۔
بڑے لوگوں سے ایسے بات نہیں کرتے حضرت۔۔۔۔۔
یہ کونسی نئی بات ہے۔۔۔ ویسے پبلک فورم پر ایسے انکشافات نہیں کیے جاتے۔۔۔:shameonyou:
کہیں آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی تو نہیں ہوا تھا؟؟؟ :applause: :applause: :applause:
بالکل آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔۔۔ میں آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔
جی بالکل اب ملاقات بھی ہو جائے گی۔ ہم نے سرخ جھنڈی اور خیمہ کا مکمل بندوبست کیا ہوا ہے۔ برقعے کی کچھ خاص بات نہیں ہوئی بس یہ سوچ سوچ کر ہنس رہے تھے کہ آپ افغانی برقعے میں کیسی لگو گی؟؟؟:atwitsend: :atwitsend:
غلطی نہیں...
سن لیا ظل الہی۔۔۔۔۔۔ :rockon: :wave: :rockon: اب ہمیں کوئی مسئلہ نہیں اب آپ چاہے سپریم کورٹ کے آگے ہوں یا پھر ایوان صدر۔۔۔ باجو اب ہمارے ساتھ ہیں۔:grin: :grin: :grin:
السلام علیکم!
نہ تو میں اس طرح کے دھاگے شروع کرتا تھا اور نہ ہی کچھ خاص پسند تھے لیکن گپ شپ ہو جاتی ہے اس لئے صرف پڑھنے پر گزارا کرتا تھا۔لیکن آج میں خود ایسا دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔ یقین جانیئے اس میں میرا کوئی قصور نہیں بلکہ یہ محفل میں موجود آپ جیسے دوستوں کی مہربانی ہے کہ میرے ذہن نے اس کی...
لو کر لو گل؟؟؟ ظل الہی پہلے ہی باجو کا پروگرام "ڈانواں ڈول" ہے اوپر سے آپ بھی رستے میں عدالت لگائے بیٹھے ہیں۔ میرے خیال میں اب کوئی بھی نہیں مل سکتا۔ اس لئے ہم تو چلے۔ کھیتوں کو پانی لگانے۔
افغانی برقعہ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
نہیں جی جب کا پروگرام ہو گا تب ہی جائیں گے۔ اب ہم اتنے بھی "ویلے" نہیں۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ "ویلے مصروف" ہیں۔
دیکھا باجو ہمارا کوڈ کسی کو پتہ نہیں چلا۔ خوشی جی خوشی سے پاگل ہو رہی ہیں ان کو کچھ سمجھ نہیں آیا۔ یہ ہمیں کھیتوں میں لگی چیز سمجھ رہی ہیں۔ خوشی جی یہی تو حفیہ کا کمال ہے کسی کو پتہ بھی نہ چلے اور سب کے سامنے بات بھی ہو جائے۔
چلو جی۔۔۔ یہ تو سارا پلان ہی خراب ہو گیا۔۔۔ خیر ہم نے غصہ میں خیمہ اکھاڑ لیا ہے اور سرخ جھنڈی کو سنبھال لیا ہے۔ جب پروگرام ہوا ہمیں اطلاع کر دیجئے گا۔ ہم ریڑھی پر سارا سامان لاد کر دوبارہ جی ٹی روڈ پر پہنچ جائیں گے۔۔۔
ظل الہی گستاخی کی معافی چاہتے ہیں۔ ہوا کچھ یوں کہ جلدی میں جو نام ذہن میں آئے وہ لکھ دیئے۔ واہ کینٹ اور ٹیکسلا یقینا مشہور شہر ہیں ان کا نام بھی درج کرنا چاہئے تھے۔ ویسے ظل الہی مجھے سزا نہیں ہو سکتی کیونکہ آپ نے بھی یاد کرواتے ہوئے حسن ابدال کا نام نہیں لیا اس لئے حساب برابر۔۔۔...