نتائج تلاش

  1. بلال

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں نے پی ایم میں کسوٹی شروع کر دی تو بعد میں یہ پیغام دیکھا۔ میرے سوال تو فضول گئے۔۔۔ خیر اس وقت تو یہاں پاکستان میں رات ہے کل میں اپنے انٹیلیجنس سیکرٹری کو کال کرتا ہوں اور پتہ کرواتا ہوں کہ وہاں کونسا گاؤں ہے؟ ہاں میں سمجھ گیا یہ بھی ٹاپ سیکرٹ ہے اس لئے یہاں نام نہیں لکھوں گا۔۔۔
  2. بلال

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    بہت خوب یہ ٹھیک رہے گا۔ ویسے باجو ماوراء کا کیسے پتہ چلے گا؟ اس کے بارے میں بھی کچھ بتا دیں کہ کس حالت میں ہو گی اور کوڈ کیا ہو گا؟ باقی دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ہمارے کوڈ کو ڈی کوڈ کرنے کی کوشش ہرگز نہ کریں بلکہ کوشش کریں کہ وہ یہ پڑھیں ہی نہ کہ ہمارا کوڈ "ماچس ہے؟ نہیں ہے بس یہ سرخ جھنڈی ہی...
  3. بلال

    قومی مورال

    پہلے تو میں آپ کے اس مراسلے کو بلا تبصرہ چھوڑنے والا تھا جیسا کہ میں اکثر کرتا بھی ہوں لیکن پھر خیال آیا کچھ بات چیت کر ہی لی جائے۔ جناب شائد آپ نے تحریر کو غور سے نہیں پڑھا۔ کیونکہ جس مورال کی بات ہو رہی ہے وہ 65 کی جنگ کا تھا آج کے مورال کی بات نہیں ہو رہی۔ دوسرا تحریر کے آخر پر آج کے مورال...
  4. بلال

    قومی مورال

    بہت خوب زبردست، الف نظامی بھائی بہت ہی اعلیٰ شیئرنگ ہے۔ دل خوش کر دیا۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت کرے اور تمام پاکستانیوں کو سیدھے رستے چلنے کی توفیق دے۔۔۔آمین
  5. بلال

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    سچی بتاتا ہوں باجو۔۔۔ سنا ہے جی ٹی روڈ یعنی گرینڈ ٹرنک روڈ پشاور سے شروع ہو کر کلکتہ جاتی تھی۔ اب جو حصہ پاکستان میں ہے وہ پشاور سے شروع ہو کر لاہور میں ختم ہو جاتا ہے۔ ہندوستان کا پتہ نہیں کہ وہاں موجود ہے یا نہیں۔ پشاور کے بعد جی ٹی روڈ پر نوشہرہ، اٹک، راولپنڈی، روات، گوجر خاں، دینہ، جہلم،...
  6. بلال

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    بالکل باجو یہی تو مسئلہ ہے کہ بھاگ کر کہاں جاؤں گا اسی لئے فیصلہ کیا ہے کہ ہتھیار ڈال دیئے جائیں اور باجو کو مل لیا جائے۔ ماوراء کی آپ فکر نہ کریں اس کے لئے میں نے جی ٹی روڈ پر خیمہ لگا دیا ہے وہ آپ کو وہاں مل جائے گی۔ اس کا مطلب ہوا آپ ہمیں "لگے ہاتھوں" ہیلو ہائے ہی کرتی ہوئی گزر جائیں گی۔...
  7. بلال

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    جی بالکل ٹھیک آپ کو ہر چوک میں میرا پتہ مل جائے گا کہ بلال صرف 100 میٹر دور۔ اور پھر 100 میٹر پر یہی لکھا ملے گا۔ اچھی رائے ہے۔ گجرات اسلام آباد اور لاہور کے تقریبا درمیان میں ہے یوں سب کو پہنچنے میں آسانی ہو جائے گی۔ اور ہمیں مہمان نوازی کا موقع مل جائے گا۔ اگر پروگرام جلد ہی متوقع ہے تو کیا...
  8. بلال

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    بلال بچے بھاگ جتنا بھاگ سکتا ہے۔ :chal: آج ہی گجرات چھوڑ اور کہیں غائب ہو جا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ویسے باجو بھاگنے سے بہتر ہے کہ آپ کو مل ہی لیا جائے کیونکہ آپ وہاں بھی پہنچ جائیں گی اور اوپر سے ماوراء نےپتہ بھی بتا دیا ہے:grin: :grin: :grin: باقی باجو...
  9. بلال

    p4 سسٹم slow ہو گیا اور مسئلہ نمبر2

    جس طرح عنوان میں اردو پیڈ شامل ہے اسی طرح پیغام لکھنے والی جگہ پر بھی اوپن پیڈ شامل ہے۔ پتہ نہیں آپ کے پاس ایسا مسئلہ کیوں آ رہا ہے؟ اس کے بارے میں منتظمین ہی کچھ بتا سکتے ہیں۔ باقی میرے پاس تو ٹھیک کام کر رہا ہے۔
  10. بلال

    p4 سسٹم slow ہو گیا اور مسئلہ نمبر2

    جس طرح آپ نے مراسلے میں "مسئلہ نمبر 2" لکھا ہے۔ باقی کہیں اور لکھنے کی بات ہے تو وضاحت کر دیں تو پھر کوئی حل دیکھتے ہیں۔
  11. بلال

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    محترم م۔ م۔ مغل بھائی آپ تو ہم سے کہیں زیادہ تجربہ اور علم رکھتے ہیں اور جانتے ہوں گے جہاں ہم باقی کاموں میں‌خراب ہیں وہاں یہ مسئلہ بھی بڑی شدت کے ساتھ ہم اپنا بیٹھے ہیں۔ میری طرح کے مشورے دینے والے یعنی روکنے والے تو کئی لوگ مل جائیں گے لیکن مقدمہ لڑنے والا شائد ایک بھی بڑی مشکل سے ملے۔ پہلی...
  12. بلال

    کمنٹس میں‌مسئلہ

    آپ نے مسئلہ ہی ایسے بیان کیا ہے کہ اس کو سمجھنے کے لئے کافی دماغ پر زور دیا پھر بھی سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ کس نام پر اور کس بلاگ پر کمنٹس کرنے سے لنک نہیں آتا اور نام پر کس چیز کا لنک لانا چاہتے ہیں؟ ایک تو آپ کے نام پر لنک نہیں آتا اور دوسرا آپ کہتے ہیں کہ کلک کرنے سے آ...
  13. بلال

    قرآن گو ڈاٹ کام http://www.qurango.com/

    اس سائیٹ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں تفسیر ابن کثیر اردو ترجمہ کے ساتھ موجود ہے اور شائد کافی عرصہ پہلے انہوں نے یہ کام کیا تھا۔ امیر علی طیب صاحب نے ایک اچھی کوشش کی ہے۔ کسی زمانے میں ان سے کافی رابطہ رہا ہے۔ آج کل شائد وہ امریکہ میں ہوتے ہیں۔
  14. بلال

    کی بورڈس سے متعلق ایک سوال

    جناب میں کچھ سمجھا نہیں۔ کیا آسان الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کریں گے؟؟؟
  15. بلال

    کی بورڈس سے متعلق ایک سوال

    انہیں مسائل کو دیکھتے ہوئے میں نے ایک دھاگہ کھولا تھا تاکہ ان مسائل پر قابو پایا جا سکے۔ لیکن کوئی متفق نہیں ہو رہا تھا تو سوچا چلنے دو جیسے چلتا ہے۔ کیونکہ یہاں کوئی کسی کی بات ماننے کو تیار نہیں ہر کوئی اپنی بات پر بضد ہے۔ اور یہی ضد ہمیں کئی مشکلات میں ڈالنے والی ہے۔ انتظار کیجئے اور دیکھیئے...
  16. بلال

    بریکنگ نیوز

    پس ثابت ہوا کہ باجو صرف گپ شپ میں ہی نہیں بلکہ سیریئس موضوعات کو بھی پڑھتی ہیں جی بالکل اسی بات کی وجہ سے کم بولنے کو ترجیح دیتا ہوں ویسے بندے ہم بھی بڑے کمال کے تھے او ہو "تھے" نہیں "ہیں" کیونکہ جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں۔ ویسے باجو میں نے ہر ایک سے بات نہیں کی تھی بلکہ چند ایک سے ہی کی...
  17. بلال

    بریکنگ نیوز

    او ہو ہماری تعریف ہو رہی ہے۔ واہ واہ کہو سب اور ساتھ میں ماشاءاللہ بھی کہہ دو تاکہ ہمیں نظر نہ لگے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ماوراء ویسے آپ کے سچ کی داد دینی پڑے گی۔ اس لئے نہیں کہ مجھے اچھا بچہ کہا بلکہ اس لئے کہ آپ نے مجھے بچہ کہہ کر اپنی عمر ٹھیک بتا دی۔...
  18. بلال

    بریکنگ نیوز

    یہ تو بڑی اچھی بات ہے باجو۔۔۔ تو اس کا مطلب ہوا ہم اچھے لوگ ہیں۔ ویسے یہ آپ گجراتیوں کی کچھ زیادہ ہی تعریف کر رہی ہیں باقی دوسرے شہروں کے لوگ ہمیں کم ہمارے شہر کے چوہدری برادران کو زیادہ جانتے ہیں۔ اور چوہدری برادران کی شہرت تو ماشاءاللہ :biggrin: :biggrin: :biggrin: جو حکم ظل الٰہی
  19. بلال

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    کیوں جناب آپ کیا اپنی غلطی کی معافی ٹافی کے لئے مانگتے ہیں؟؟؟ :biggrin: :biggrin: :biggrin: باقی یہاں جو معافیاں چل رہی ہیں وہ صرف اس لئے ہیں کہ اگر میں نے یا باقی دوستوں نے جنہوں نے معذرت نامہ یعنی آپ کی زبان میں معافی نامہ جو لکھے ہیں وہ صرف اس لئے ہے کہ اگر انجانے میں کوئی غلطی ہوئی ہے تو...
  20. بلال

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    م م مغل بھائی یہ کیا بات کر دی آپ نے؟؟؟ اگر مجھ سے انجانے میں کوئی غلطی ہوئی ہے تو میں معافی چاہتا ہوں حضور۔۔۔ باقی یقینا آپ نے کسی کا نہ سہی لیکن میرا دل دکھایا ہے اور اس پر میں‌آپ کو معاف نہیں کرتا بلکہ سزا دیتا ہوں۔ سزا یہ کہ آپ محفل سے نہ جائیں۔ دل اس دھاگے کی پہلی پوسٹ پڑھ کر دکھا ہے۔ حضرت...
Top