نتائج تلاش

  1. بلال

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    ہتھ ہولا جناب۔۔۔ "آؤ اب لوٹ چلیں" اصل موضوع کی طرف۔۔۔
  2. بلال

    بریکنگ نیوز

    شمشاد بھائی محفل پر آپ کی یہی حوصلہ افزائی ہماری ہمت باندھے ہوئے ہیں ورنہ ہم نے بہت چیخ چیخ کر کہا اور شور مچایا کہ ہے کوئی جو ہماری تحریر پر کچھ تنقید برائے تعمیر کرے تاکہ ہم مزید بہتری کی طرف جا سکیں لیکن ہماری آواز ہمارے کی بورڈ کی کنجیوں سے نکلی اور ایک دو پوسٹ میں جا کر دفن ہو گئی۔ خیر...
  3. بلال

    بریکنگ نیوز

    شکریہ باجو۔۔۔ میں کسی سے نہیں ڈرتا پھر باجو سے کیوں ڈروں؟؟؟ لیکن پھر بھی ڈرتا ہوں۔۔۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: باجو ڈرنے کی ایسی بھی کوئی خاص وجہ نہیں۔ میں ٹھہرا سیدھا سادہ بے تکلف اور جذباتی سا پنجابی عام طور پر بڑی جلدی فری ہو جاتا ہوں اور سب کو دوست سمجھنے...
  4. بلال

    بریکنگ نیوز

    وعلیکم السلام شمشاد بھائی بس جی کیا کریں زندگی میں اچانک کچھ مصروفیات ایسی آئیں کہ وقت ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہا تھا۔ اب کوشش تو یہی ہے کہ محفل پر صرف پڑھنے کی بجائے کچھ اپنی طرف سے بھی دوستوں کی نذر کیا جائے۔۔۔ باقی شمشاد بھائی یہ آپ بڑا پن ہے کہ آپ میری تحریر کو سرپرائیز سمجھتے ہیں۔ ورنہ...
  5. بلال

    اردو بلاگرز کے لئے چند مشورے

    اس کا بہتر حل یہ ہے کہ آپ پوسٹ کرتے ہوئے یا پہلے سے کی ہوئی پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے Excerpts میں تحریر کا خلاصہ دے دیں تو بھی قاری کو متوجہ کیا جا سکتا ہے۔ ویسے یہ کام میں اپنے بلاگ پر نہیں کر رہا یعنی خلاصہ نہیں دے رہا بس تحریر کے شروع کے چند فقرے خود بخود آ جاتے ہیں۔۔۔
  6. بلال

    بریکنگ نیوز

    :shameonyou: ۔۔۔ :shameonyou: ۔۔۔ :shameonyou: باجو جلدی کسی کو نہ بتانا۔ تھوڑا انتظار کرنے دیں سب کو۔۔۔ پتہ نہیں آج میں نے کیسے ہمت کر لی یہاں آنے کی؟؟؟ کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیا لکھا جائے تو بس بونگی ہی مار رہا ہوں۔ ویسے میرا یہاں آنا بھی بریکنگ نیوز ہے (میرے لئے)۔۔۔
  7. بلال

    اردو بلاگرز کے لئے چند مشورے

    م م مغل بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔ آپ کے بلاگ کی شکل اکثر دیکھتا ہوں بلکہ پڑھتا ہوں۔ بس ایک بیماری ہے کہ تبصرہ/رائے دینے کی جرات نہیں ہوتی۔ مسئلہ صرف آپ کے بلاگ کے ساتھ نہیں بلکہ تمام بلاگز جو میں پڑھتا ہوں وہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔ دراصل میں خالی "بہت خوب، زبردست" لکھ کر فرار نہیں ہونا چاہتا...
  8. بلال

    کیا قیامت ہے

    کسک تو تھی لیکن کوئی خاص نہیں تھی۔ اب تو بالکل بھی نہیں البتہ آپ کی زبانی ترجمانی ضرور ہو گئی ہے۔ باقی لائبریری کی رکنیت کا دوبارہ کہتے ہوئے عجیب سا لگتا تھا۔ اور تو اور ایک کتاب ایسی بھی تھی جب وہ مکمل ہوئی تو اس کو ٹائیپ کرنے والوں میں ہمارا نام تک نہ تھا جبکہ میں نے اس کی ٹائیپنگ میں حصہ لیا...
  9. بلال

    اردو بلاگرز کے لئے چند مشورے

    بالکل جناب واقعی میرے ذہن میں بھی یہ بات نہیں آئی۔ ویسے میں خود آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔ صفحہ اول پر پوسٹ ضرور ہونی چاہئیں لیکن غیر معمولی طوالت نہیں ہونی چاہئے۔ اسی لئے میں نے اپنے بلاگ کے صفحہ اول پر تازہ ترین تحریر مکمل پھر اس کے نیچے چار تحریر جن کے شروع کے چند الفاظ اور پھر آخر پر پانچ...
  10. بلال

    اردو بلاگرز کے لئے چند مشورے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو بلاگنگ ابھی ابتدائی مراحل میں ہونے کے ساتھ ساتھ دن بدن ترقی بھی کر رہی ہے۔ نئے لوگ اس طرف آ رہے ہیں۔ ہمیں مشاورت کے ساتھ اردو بلاگنگ کو آسان بنانا ہو گا تاکہ بلاگ پڑھنے والوں کو اور خاص طور پر نئے آنے والوں کو مشکل پیش نہ آئے۔ کچھ دن پہلے میں اپنے بلاگ پر کچھ...
  11. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید تقریر لکھیں

    اعجاز انکل جی بالکل مجھے بلکہ سب کو یاد ہے کہ اردو محض پاکستان کی زبان نہیں ہے۔ دراصل میں یہ لیکچر پاکستانیوں کے لئے تیار کر رہا تھا اس لئے پاکستان کا نام لکھا ہے۔۔۔ باقی میں گوگل تلاش کا حوالہ اور مثالیں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ویسے اگر آپ اس کو دوبارہ لکھ دیں یا پھر یہاں کچھ مزید نقاط...
  12. بلال

    ریم کا مسئلہ

    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کا وی جی اے ریم شیئر کرتا ہو۔ بائیوز میں جا کر دیکھیں کہ وی جی اے کتنی ممیوری شیئر کر رہا ہے۔ ویسے یہ اس صورت میں ہو گا جب آپ کے مدربورڈ پر بِلٹ ان وی جی اے ہو گا۔۔۔
  13. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید تقریر لکھیں

    اس کام کے لئے یعنی اردو کی ابتدائی تنصیب کے لئے مکمل کتابچہ تیار کیا گیا ہے۔ جو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔۔۔
  14. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید تقریر لکھیں

    شکریہ نبیل بھائی۔ اصل میں مجھے تقریر لکھنے کا کوئی اندازہ نہیں کہ کیسے لکھتے ہیں۔ اسی لئے اسے یہاں شیئر کیا ہے تاکہ باقی دوست بھی دیکھیں اور رہنمائی کریں۔ باقی میں مشق ضرور کروں گا اور انشاءاللہ جہاں تک مجھ سے ہو سکا میں یہ پیغام دوسروں تک ضرور پہنچاؤں گا۔انشاءاللہ۔۔۔
  15. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید تقریر لکھیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میں نے عام طالب علموں کے لئے اردو اور اردو کمپیوٹنگ پر ایک لیکچر تیار کیا ہے جو درج ذیل ہے۔ آپ لوگ بھی اس معاملے میں میری رہنمائی فرمائیں اور اس لیکچر کو آسان سے آسان اور مفید بنائیں۔ لیکچر کوئی انسان کسی بھی بات کو زیادہ سے زیادہ آسانی سے صرف اور صرف اپنی مادری اور قومی...
  16. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید تقریر لکھیں

    نبیل بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے اس معاملے میں میری رہنمائی فرمائی۔ آپ نے بہت زبردست آؤٹ لائن تیار کی ہے۔ اس پر بھی میں جلد ہی کام کروں گا۔ ویسے میں چاہتا تھا کہ ان لوگوں کو اس طرف لایا جائے جو کمپیوٹر اور انٹرنیٹ تو استعمال کرتے ہیں لیکن کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو نہیں لکھتے یا پھر اگر لکھتے بھی...
  17. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید سی ڈی بنائیں

    السلام علیکم! میں نے کافی عرصہ پہلے یہ دھاگہ شروع کیا تھا تاکہ ہم اردو کمپیوٹنگ کے لئے ایک سی ڈی تیار کر سکیں۔ جب کسی بھی ایسے بندے کو جو کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو لکھنا سیکھنا چاہتا ہو کو دے دیں اور وہ اس سی ڈی کی مدد سے تمام معلومات حاصل کر سکے۔ ایک بنیادی نوعیت کی سی ڈی میں نے تیار کی ہے۔...
  18. بلال

    فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے اسنیپس۔

    زبردست بہت خوب جناب۔
  19. بلال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  20. بلال

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    کون ہے جو محفل میں آیا تھریڈ سب سے پہلے کس نے شروع کیا اور پہلے اس کا نام کیا تھا؟ اس سوال کو تھوڑا آسان کیا جائے تاکہ سمجھ آسانی سے آ سکے۔۔۔ جب میں نے جواب دیئے تھے تب مجھے کچھ اور سمجھ لگی تھی اور اب دوبارہ پڑھا تو اصل بات سمجھ آئی۔۔۔اگر یہ ایسے ہو "کون ہے جو محفل میں آیا" کے عنوان سے سب سے...
Top