رائےونڈ مارچ

یوٹیوب آج کل یہ سہولت دیتا ہے کہ آپ اپنی مرضی سے ویڈیو شروع ہونے کا وقت منتخب کر لیں تاہم محفل پر آکر لنک تبدیل ہو جاتا ہے سو ہماری انتخاب کردہ ویڈیو مکمل ہی نظر آ رہی ہے۔

برائے توجہ:
ابن سعید بھائی!
بشرطِ فرصت و اطمینان :)
Youtube embed to allow start time :) :) :)
 
بلا شک و شبہ عمران خان غدار وطن ہے، یہ منتخب حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے، سی پیک کا مخالف، صرف ہندوستان کا ایجنٹ ہوسکتا ہے، اس پر مقدمہ چلا کر، غدار ثابت کیا جائے اور اس کو برسرعام پھانسی دی جائے
 
کل شام کو عمران خان صاحب کہہ رہے تھے کہ 'کوشش کروں گا شہادتیں نا ہوں'
یہ اسلام آباد کیا کرنے جا رہے ہیں ؟
افسوس ناک خبر
تین سال سے ایک ہی وکٹ گاڑے اسی کو گرانے کی کوشش میں لگے خان صاحب۔ خدا تعالیٰ آپ کو عقل سلیم عطا فرمائیں۔ آمین
 
حکومت بھی بس چاویں ہی ہے، اسے کسی اور طرف انگیج کیوں نہیں کرتی ؟
:)
میرے خیال میں حکومت بہت زیادہ سیاسی داؤ پیچ نہیں جانتی ہے۔
علاوہ ازیں ان کا زیادہ دھیان رسل و رسائل کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، دہشت گردی کی عفریت کا مقابلہ، بجلی کی فراہمی اور خطے کی سیاست کے نئے گٹھ جوڑ بنانے میں ہے ایسے میں اندرونی سیاسی داؤ پیچوں کو زیادہ وقت نہیں دے سکتے ہیں۔
 
متفق
 
Top