عباس اعوان
محفلین
بے شک عمران خان نے غلط کیا ہو۔عمران خان صاحب نے کل کشمیر کے موضوع پر ہوئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نا کر کے کیا پیغام دینا چاہا ہے ؟
ہم پھر بھی کہیں گے، رسیداں کڈھو رسیداں۔
بے شک عمران خان نے غلط کیا ہو۔عمران خان صاحب نے کل کشمیر کے موضوع پر ہوئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نا کر کے کیا پیغام دینا چاہا ہے ؟
نواز شریفبے شک عمران خان نے غلط کیا ہو۔
ہم پھر بھی کہیں گے، رسیداں کڈھو رسیداں۔
اس نے کبھی کچھ ٹھیک بھی کیا ہے !بے شک عمران خان نے غلط کیا ہو۔
رسیداں رسیداں کردی میں آپے شیداں ہوئی۔ہم پھر بھی کہیں گے، رسیداں کڈھو رسیداں۔
او شوٹنگ کردے پے نیں، چھیتی ای ریلیز کر دین دےمودی
ویڈیو کڈو
Youtube embed to allow start timeیوٹیوب آج کل یہ سہولت دیتا ہے کہ آپ اپنی مرضی سے ویڈیو شروع ہونے کا وقت منتخب کر لیں تاہم محفل پر آکر لنک تبدیل ہو جاتا ہے سو ہماری انتخاب کردہ ویڈیو مکمل ہی نظر آ رہی ہے۔
برائے توجہ:
ابن سعید بھائی!
بشرطِ فرصت و اطمینان
بے شک ہم شیدے ٹلی ہو جائیں، کمائی، ٹیکس اور ترسیل کی رسیدیں تو دکھانی پڑیں گی۔رسیداں رسیداں کردی میں آپے شیداں ہوئی۔
arifkarim لگے ہاتھوں آپ بھی ٹرمپ کے ٹیکس کی رسیدیں دکھا دیں۔بے شک ہم شیدے ٹلی ہو جائیں، کمائی، ٹیکس اور ترسیل کی رسیدیں تو دکھانی پڑیں گی۔
افسوس ناک خبرکل شام کو عمران خان صاحب کہہ رہے تھے کہ 'کوشش کروں گا شہادتیں نا ہوں'
یہ اسلام آباد کیا کرنے جا رہے ہیں ؟
حکومت بھی بس چاویں ہی ہے، اسے کسی اور طرف انگیج کیوں نہیں کرتی ؟
متفق
میرے خیال میں حکومت بہت زیادہ سیاسی داؤ پیچ نہیں جانتی ہے۔
علاوہ ازیں ان کا زیادہ دھیان رسل و رسائل کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، دہشت گردی کی عفریت کا مقابلہ، بجلی کی فراہمی اور خطے کی سیاست کے نئے گٹھ جوڑ بنانے میں ہے ایسے میں اندرونی سیاسی داؤ پیچوں کو زیادہ وقت نہیں دے سکتے ہیں۔