نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    مشہور شخصیات کی قبروں پر لگے کتبوں پر کیا تحریر کیا گیا ہے آئیے پڑھیے

    اس میں مزاح کی کون سی بات نظر آئی صاحب آپ کو؟ آپ نے تو بس کاتا اور لے دوڑی، شاید ہمارا پیغام پڑھا تک نہیں اور ریٹنگ دے دی۔
  2. فارقلیط رحمانی

    مشہور شخصیات کی قبروں پر لگے کتبوں پر کیا تحریر کیا گیا ہے آئیے پڑھیے

    عبرت انگیز، سبق آموز تحریریں ہیں۔ شیئرنگ کے لیے بے حد شکریہ۔
  3. فارقلیط رحمانی

    چیپلن کے دیوانے

    عینی بٹیا! جہاں تک ممکن ہو اردو محفل فورم میں انگریزی کے استعمال سے بچنے کی کوشش کیجیے اور یہی بات آپ کے پیارے بھیا، باباجی کو بھی سمجھائیے۔ ہم جیسے انگریزی سے تنگ دامنوں کو بڑی کوفت ہوتی ہے، یا پہلے ہمیں انگریزی سکھانے کا انتظام کیجیے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    فراز چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس

    انتہائی خوبصورت غزل! شکریہ، شریک محفل کرنے کے لیے
  5. فارقلیط رحمانی

    چیپلن کے دیوانے

    اجی نہیں! واپس لینے کا بھلا کیا تُک ہے؟ جب کہ ہم تو اِس کے لیے آپ کا شکریہ بھی ادا کر چکے۔ اور وہ آپ نے قبول بھی کر لیا۔ ہمارے خیال میں جس دُعا کے جواب میں تھینکس کہا جائے وہ قبول نہیں ہوتی۔ دُعاء کے جواب میں تو آمین ہی کہا جا سکتا ہے۔ کیونکہ دُعاء شکریہ کہلوانے کے لیے نہیں ہوتی۔ دُعاء تو خلوص...
  6. فارقلیط رحمانی

    چیپلن کے دیوانے

    اجی نہیں! واپس لینے کا بھلا کیا تُک ہے؟ جب کہ ہم تو اِس کے لیے آپ کا شکریہ بھی ادا کر چکے۔ اور وہ آپ نے قبول بھی کر لیا۔ ہمارے خیال میں جس دُعا کے جواب میں تھینکس کہا جائے وہ قبول نہیں ہوتی۔ دُعاء کے جواب میں تو آمین ہی کہا جا سکتا ہے۔ کیونکہ دُعاء شکریہ کہلوانے کے لیے نہیں ہوتی۔ دُعاء تو خلوص...
  7. فارقلیط رحمانی

    پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

    جی بے شک! ان شاء اللہ
  8. فارقلیط رحمانی

    چیپلن کے دیوانے

    جیتی رہو عینی بٹیا! دیکھا! انکل تو اب بھی آپ کے لیے دُعا گو ہیں، خواہ آپ ایک اور کراس دیں۔
  9. فارقلیط رحمانی

    وادی کاغان

    شیئرنگ کے لیے بہت بہت شکریہ۔ دُنیا میں تو جنت کی سیر کروا رہے ہیں، آخرت میں بھی کروائیے گا۔
  10. فارقلیط رحمانی

    کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

    ارے نایاب صاحب! :AOA:! آپ گھبرائیے مت! ہم نے اردو اور عربی میں جن معنیٰ میں یہ لفظ مستعمل ہے، انہی معنیٰ میں استعمال کیا ہے؟ گجراتی میں جن معنیٰ میں مستعمل ہے اس (معنیٰ) میں نہیں۔ فار یور کائنڈ نالج: گجراتی میں صاحب کا تلفظََََ<<<"ساہیب" ہوتا ہے، جو معبود اور بھگوان، کے معنیٰ میں بھی مستعمل ہے۔...
  11. فارقلیط رحمانی

    آم کی جیلی

    منہ میں پانی آگیا۔ منہ میں پانی لانےکا شکریہ لیکن افسوس ہم تو نہیں کھا سکتے، البتہ محض چکھ سکتے ہیں۔
  12. فارقلیط رحمانی

    پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

    بند پتلی گلی کے سامنے ماتھے والے مکان کی یہی حالت تھی، یہاں کوئی بھی پھول سا بچہ نہ تھا۔ اس گھر میں اپنی عمر کی نمازِ عشاء کی تیاریوں میں مصروف ایک صابر و شاکر اور زندگی کی شکر دوپہرمیں سوا نیزے پہ اُترے ہوئے سورج تلے کھڑی ہوئی ایک سوبھاگیہ سی عورت رہتے تھے۔اولاد کی نعمت سے محروم لیکن یہ میاں...
  13. فارقلیط رحمانی

    " کاغذ کی فریاد"

    آپی ! بہت خوب ! شکریہ
  14. فارقلیط رحمانی

    چیپلن کے دیوانے

    :AOA: عینی بٹیا !جیتی رہو! پیارے سے کراس کے لیے! بہت بہت شکریہ! اُمید ہے آئندہ بھی اسی طرح نوازتی رہیں گی۔ بھئی بچے سب سے پہلے اپنے انکل کو ہی لات مارتے ہیں۔
  15. فارقلیط رحمانی

    کیا عنوان دوں ؟

    اسے کسی عنوان کی ضرورت ہی کہاں ہے؟ یہ تو آپ اپنا عنوان ہے۔
  16. فارقلیط رحمانی

    پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

    ڈگ، ڈگا، ڈگ۔۔۔۔ڈگا،ڈگا،ڈگ۔۔۔۔ڈھول پیٹنے کے وقفے میں ایک گونج دار آواز اُبھری۔"اُٹھو! جاگو! مسلمانو! سحری کا وقت ہو گیا ہے۔" پیچھے والی چون پچوں کی گلیوں میں بھی ٹین کنستر کھڑکانے والامنہ پھاڑ پھاڑ کر گہری نیند میں پڑے ہوئے لوگوں کو بیدار کر رہا تھا، اگلے دس پندرہ منٹوں میں ، اس محلے علاقے کے...
  17. فارقلیط رحمانی

    چیپلن کے دیوانے

    معذرت خواہ ہوں چلتی گاڑی میں چڑھنے یا یوں کہیے آپ کی بات میں مداخلت کرنے کے لیے۔ تاہم فوٹو میں تو یہ دودھ پینے والی (جتنی بڑی) لگتی ہے، اور نہیں تو کیا؟
Top