نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    وادی ِ نیلم آزادکشمیر پاکستان

    منتظمین سے کہہ کر اس بات کی تحقیق کروائیے کہ کیا یوزر کے علاوہ کوئی دوسرا یوزر کی طرف سے ریٹنگ کر سکتا ہے؟ کیونکہ ایسا ہمارے ساتھ تیسری بار ہوا ہے۔ غلطی آدمی سے ایک بار ہوتی ہے۔ بار بار نہیں۔ اور ابھی تو سٹھیانے میں ہمیں سات سال اور سترے بترے ہونے میں سترہ سے انیس سال باقی ہیں۔پھر ایساکیوں ہوتا...
  2. فارقلیط رحمانی

    وادی ِ نیلم آزادکشمیر پاکستان

    جی نہیں! قدرتی مناظر خواہ کسی ملک، کسی دیس کے ہوں کوئی کافر ہی انہیں ناپسند کر سکتا ہے۔ یہ تو غلطی سے ہوا ہوگا۔یا کسی نے ہمیں آپ کے نظر میں گرانے کے لیے ایسا کیا ہوگا۔ دیکھیے ! ہم کوشش کرتے ہیں اپنی ریٹنگ کو تبدیل کرنے کی۔
  3. فارقلیط رحمانی

    کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

    1. آپ کا نام ؟ فارقلیط (یوزر نیم) 2.آپ کیا کرتے ہیں ؟ درس و تدریس، ترجمہ، تالیف و تدوین، پروف 3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت مصلحت نہیں چلے گی ) عمدہ 4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟ تازہ ترین، کیونکہ ساری چیزیں تر وتازہ ہوتی ہیں...
  4. فارقلیط رحمانی

    اقتباسات مختار مسعود کی کتاب "سفر نصیب " سے اقتباس

    عمدہ اقتباس، شیئرنگ کے لیے شکریہ سید زبیر صاحب
  5. فارقلیط رحمانی

    صفات الہی اور اسمائے حسنیٰ

    صفات کے تعین کے اصول اللہ کی صفات کو متعین کرتے وقت مندرجہ ذیل اصولوں کو مد نظر رکھنا چاہئے۔ ۱۔ پہلا اصول یہ ہے کہ اللہ کا کوئی بھی نام یا صفت اپنی نوعیت کے اعتبار سے اچھی ہونی لازمی ہے اور کوئی بھی بری صفت کو اللہ سے منسوب کرنا اللہ کی ذات کے لئے عیب ہے جو ممکن نہیں۔ یہی حقیقت سورۂ اعراف میں...
  6. فارقلیط رحمانی

    ہندی میں پہلا وکیپیڈین تجربہ

    پورا صفحہ پڑھا۔ صفحہ کیا ہے اَغلاط کا پلندہ ہے۔ قادری صاحب آپ رہنے دیجیے۔ یہ آپ کے بس کی بات نہیں۔ یا تو پہلے آپ اردو اور ہندی پر قدرت حاصل کیجیے۔ یا بجائے اسلامی مضامین کے دیگر مضامین پر ہاتھ صاف کیجیے۔ اسلامی مضامین ہندی میں لکھنے کے لیے ترجمہ کے ساتھ ساتھ رسم الخط تبدیل کرنے پر بھی مہارت حاصل...
  7. فارقلیط رحمانی

    تعارف تعارف از حسیب

    :waslam:!اردو محفل میں :welcome: آ پ کا تعارف اچھا لگا، آپ کی بے تکلفی بھی دل کو بھا گئی۔
  8. فارقلیط رحمانی

    پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

    :AOA: اس عنایت کے لیے بے حد شکریہ اللہ رب العزت تا دیر آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ قائم رکھے اور آپ کے فیض کا دریا اسی طرح جاری رہے۔ آمین بجاہ النبی الکریم
  9. فارقلیط رحمانی

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ! ماہا بٹیا کو شفائے عاجلہ وکاملہ عطا فرمائے۔آمین بجاہ النبی الکریم۔
  10. فارقلیط رحمانی

    زہر

    مہ جبین آپا! :AOA: خدا خیر کرے۔ خیریت تو ہے نا؟
  11. فارقلیط رحمانی

    پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

    نیلم بہن!:AOA: "پیا رنگ کالا" کے لیے بہت بہت شکریہ۔ ڈائون لوڈ ہو چکی۔ پڑھنا بھی شروع کردیا ہے۔ 100 صفحا ت پڑھ لیے ہیں۔ دو تین روز میں مکمل پڑھ لیں گے۔ فاضل مصنف کے اسلوب اور انداز تحریر نے اس قدر متاثر کیا کہ اب یہ سائل پھر آپ کے آگے ہاتھ پھیلائے کھڑا ہے۔ "کاجل کوٹھا" کا ربط بھی عنایت فرمادیجیے۔...
  12. فارقلیط رحمانی

    پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

    سونا بنانے کے لیے کاٹھ کباڑ کی حاجت نہیں ہوتی، صرف نگاہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ سونا پڑا رہے تو مٹی ہےبندھ جائے تو سنگھار، پیٹ پڑے تو روٹی ہے۔ سُوکھی روٹی کا ایک ٹُکڑا، سونے کے پہاڑ پر بھاری ہے اگر بُھوک سچی ہو۔ سونے کی سلطنت ایک سانس کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتی اگر جان بچتی ہو ۔ فقیر کے فاقے کے...
  13. فارقلیط رحمانی

    پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

    جیو نیلم آپا جیو! اللہ آپ کو لمبی عمر دے۔ آپ کا اقبال بلند کرے۔آمین۔
  14. فارقلیط رحمانی

    پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

    نیلم آپا! کیا "پیا رنگ کالا"یہ مکمل کتاب یا اس کاربط کہیں سے مل سکتا ہے؟ آپ نے تو منشیات فروخت کرنے والوں کی طرح کچھ ایسا نشہ چٹا دِیا کہ اب تو یہ عالم ہے کہ "چھٹتی نہیں ہے ظالم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔" یا تو جلد از جلد اکتباسات پیش کیجیے یا پھر پوری کتاب کا ربط دیجیے۔
  15. فارقلیط رحمانی

    پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

    شکریہ نیلم بہن ہل من مزید
  16. فارقلیط رحمانی

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    "قبول" سے ہمارے یہاں اردو میں پہلے ہی افعال مرکبہ ترکیب پا چکے ہیں۔ جیسے: قبول ہونا، قبول کرنا اس لیے اب "قبول" سے قبولنا بنانے کی یا اسے قبول کرنے کی قطعی ضرورت نہیں، دیگر اہل زبان نے قبولنا کو نہ کبھی استعمال کیا نہ قبول کیا۔
  17. فارقلیط رحمانی

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    :AOA:!کیا خوب ادا ہے آپ کی! آپ ہی سوال کرتے ہیں۔ آپ ہی جواب دیتے ہیں۔ مزاحیہ ادب میں مزاح نگار خواہ شاعر ہو یا نثر نگار، وہ تو اپنی تحریر میں مزاح کا عنصر پیدا کرنے کے لیے ہی بسا اوقات لفظوں کی وضع قطع بدل دیتے ہیں۔ لہذا ان کے یہاں کسی ترکیب نو کا استعمال معیار کیسے قرار پا سکتا ہے؟دوسرے یہ کہ...
Top