نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    بٹیا یہ مزاق نہیں ہے۔ اصل میں صحیح مذاق تو یہ ہے۔
  2. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    آج کل کس سے نوک جھونک چل رہی ہے۔
  3. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    انکل کو آج بہت کام کرنا پڑا۔ اسکول میں امتحانات جو چل رہے ہیں۔ بہت تھک گئے ہیں۔ بس سوچا آپ لوگو ں کے ساتھ ہنس بول کر ذہنی تھکن دور کر لی جائے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    اچھا تو آپ کے مزاج زبر دست ہیں۔
  5. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    عینی! :AOA:! کیسی ہو بیٹی؟ مزاجِ عالی کیسے ہیں؟
  6. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    عینی! :AOA:! کیسی ہو بیٹی؟ مزاجِ عالی کیسے ہیں؟
  7. فارقلیط رحمانی

    عربی کا پہلا سبق

    جی آپا! غلطی کی نشان دہی کے لیے بے حد ممنون ہوں۔ اَرْضٌ ۔۔۔ (زمین کا حصہ)۔۔۔ اَلْاَرْضُ (کرّۂ زمین، یا زمین کا کوئی خاص علاقہ )یہی صحیح ہے۔
  8. فارقلیط رحمانی

    عربی کا پہلا سبق

    رَبِیّ زِدْنِیْ عِلْمًا وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّکْرِفَھَلْ مِنْ مُّدَّکِرْ (ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے،پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا) عَرَبِی قَوَاعِدْ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ اَلدَّرْسُ الْاَوَّلُ عَرَبِی قَوَاعِدْ کلمہ اور اُس...
  9. فارقلیط رحمانی

    تیرے بعد جانے یہ کیا ہواہرے آسماں کو ترس گئے (حسن رضوی)

    تھے جو کل تلک مرے آشناسبھی یار نکلے وہ بے وفا سدا خوش رہیں مرے خوش نوا بھلے ہم زباں کو ترس گئے عمر اعظم صاحب! بہت بہت شکریہ یہ تو وہ کلام ہے جسے پڑھنے کو ہم یہاں جو ترس گئے
  10. فارقلیط رحمانی

    تعارف آپ کی بزم کا ایک نیا طالبٰ علم

    عزت مآب جناب فارقلیط رحمانی صاحب اوّل تو آپ کا صمیمِ قلب سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اس مختصر تحریر میں موجود خامیوں سے آگاہ کیا۔اپنی کم علمی کااعتراف کرتا ہوں اور امیدکرتا ہوں کہ آپ کی سرپرستی میں بہت کچھہ کچھ سیکھنے کو ملےگا پھر ایک بار آپ کا بہت بہت شکریہ۔ السلام علیکم !جیتے رہو بیٹے...
  11. فارقلیط رحمانی

    خیرالدین باربروسا - ابوشامل

    سید صاحب آداب! آپ تو جب بھی کچھ لاتے ہیں، دور کی کوڑی ہی لاتے ہیں۔ بہت بہت شکریہ
  12. فارقلیط رحمانی

    پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

    ایک اور اقتباس (پاکستانی ادیب کے قلم سے ہندوستانی نقاد کی تعریف) اسلوب و طریقہ اظہار کے مالک : وارِث علوی (بُت خانہ چین پر تبصرہ) از قلم : انتظار حسین ترجمہ: ڈاکٹر اسلم پرویز ایک اچھی کتاب قاری کے لیے کسی طلسماتی خزینے کا حکم رکھتی ہے۔ اس کتاب میں قاری کو اُس وقت تک اپنی گرفت میں رکھنے کی طاقت...
  13. فارقلیط رحمانی

    نونہالوں کے معراج صاحب

    آج سے تیس سال قبل نونہال میں ہماری ایک کہانی چالاک چور شائع ہوئی تھی۔ تبھی اس کا پہلی بار دیدار ہوا تھا۔ با قاعدہ پڑھنے کا موقع تو کبھی نہیں ملا۔ درمیان میں سرحدیں جو حائل تھیں۔البتہ خواجہ محمد عارف صاحب کی شخصیت اور ان کی خدمات سے متاثر ضرور ہوئے۔
  14. فارقلیط رحمانی

    چشم تر میں ڈوب کر میری وہ کیوں حیران تھا

    نہایت ہی عمدہ! خوبصورت غزلٖ! ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔ شریک محفل کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ
  15. فارقلیط رحمانی

    تعارف آپ کی بزم کا ایک نیا طالبٰ علم

    :waslam: عالی جناب اسرار احمد صاحب دانش! اردو محفل میں :welcome: کچھ نہ کچھ نہیں بلکہ آپ بہت کچھ سیکھ جائیں گے۔ اتنا ہی نہیں، محفلین کو بہت کچھ سکھا بھی سکیں گے۔ آپ کی ذات میں خود نمائی کا جذبہ ضرورت سے زیادہ ہے۔ مذکورہ ڈھائی سطر کے پیغام میں آپ نے تین بار"مجھے"اور چاربار"میں"کا استعمال کیا ہے۔...
  16. فارقلیط رحمانی

    ہادی عالم: سیرت ِ طیبہ پر پہلی غیر منقوط کتاب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ جی سید صاحب یہ کتاب میرے پاس تھی۔جب پاکستان میں پہلی بار شائع ہوئی تھی۔ اور سیرت نگاری کے مقابلہ میں انعام کی مستحق قرار پائی تھی تبھی ہم نے پاکستان ہی سے دوگنی قیمت پر منگوائی تھی۔ اس کا بالاستیعاب مطالعہ کر چکے ہیں۔ انڈیا میں بھی مطبوعہ نسخے دستیاب ہیں۔ تاہم...
  17. فارقلیط رحمانی

    مشہور شخصیات کی قبروں پر لگے کتبوں پر کیا تحریر کیا گیا ہے آئیے پڑھیے

    پہلے والی عبارت کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ ہوا یوں کہ ہمارے کمپیوٹر میں گجراتی سافٹ ویئر بھاشا بھارتی چل رہا تھا۔ وہ جب چل رہا ہوتا ہے تب دیگر سبھی زبانوں کی کمپوزنگ کا یہی حال ہوتا ہے۔ بائٹ کوڈز کے ساتھ والی رمزیہ عبارتیں دکھائی دینے لگتی ہیں۔ اور آپ نے ریٹنگ میں اس قدر تیزی دکھائی گویا کوئی مقابلہ...
Top