نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    ان پیج کا آئی۔ٹی۔ درس گاہ ورزن یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے۔ غالباً ایم بلال ایم ڈاٹ کام سے آپ حاصل کر سکتے ہیں۔
  2. فارقلیط رحمانی

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    قابل صد احترام عفت مآب مقدس آپا! آپ سے مودبانہ عرض ہے : براہ کرم انگریزی زدہ اردو سے پرہیز کیجیے۔ عینی بٹیا کی اسی بات کے خلاف ہم نے محفلین و منتظمین کی بارگاہ میں استغاثہ پیش کیا تھا۔اور آپ بھی۔۔۔۔۔۔
  3. فارقلیط رحمانی

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    بس اب اپنے انکل (جی نہیں چچا جانی ) کے لیے دُعاء کرو اور بس۔ آپ واقعی بڑی اچھی بچی ہیں۔ بہت جلدی مان گئیں، اپنی غلطی تسلیم کر کے اس کی اصلاح کرنے والے ہی عظمت کی بلندیوں پر پہنچتے ہیں۔ اللہ آپ کا اقبال بلند کرے، آپ کو زندگی کے تمام مراحل میں کامیابی و کامرانی سے نوازے۔ نیک و سعادت مند بنائے۔ آپ...
  4. فارقلیط رحمانی

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    منتظمین و محفلین! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! عینی بٹیا نے انگریزی سے مغلوب اردو لکھی۔ ہم نے اس کی اصلاح کی، عینی نے ہماری اصلاح کو مزاحیہ کی ریٹنگ دی۔ اس پر ہمیں لگا گویا ہم پر بڑا ظلم ہوا۔ لہذا ہم نے فریاد کی، محفلین سے فریاد کی، منتظمین سے فریاد کی، ہماری ایک آپا نے ہمارے احتجاج میں...
  5. فارقلیط رحمانی

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    آپا ! اس مظلوم کی فریاد رسی کے لیے شکریہ
  6. فارقلیط رحمانی

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    بیٹی آپ کے اس جواب سے ہمیں تسلی تبھی ہوگی جب آپ اپنی مزاحیہ کی ریٹنگ واپس لے لیں گی۔ تبھی ہم سمجھیں گے کہ عینی بٹیا اپنی مادری زبان، قومی زبان، اپنی تہذیب کے تئیں واقعی سنجیدہ ہیں۔
  7. فارقلیط رحمانی

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    فریاد ہے! فریاد ہے! منتظمین سے فریاد ہے، محفلین سے فریاد ہے۔ عینی بٹیا کو کوئی بتلائو کہ ہم بتلائیں کیا؟ ہائے افسوس ! صد افسوس ! مزاحیہ! ارے مزاحیہ کی ریٹنگ ! وہ بھی ہماری نہایت ہی سنجیدہ اصلاح کو! عینی نے ہم پر ظلم کیا! ظلم ہی نہیں بڑا ظلم کیا۔ بڑا ظلم کیا! ہماری اصلاح کو مزاحیہ کی ریٹینگ دے...
  8. فارقلیط رحمانی

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    فریاد ہے! فریاد ہے! منتظمین سے فریاد ہے، محفلین سے فریاد ہے۔ عینی بٹیا کو کوئی بتلائو کہ ہم بتلائیں کیا؟ ہائے افسوس ! صد افسوس ! مزاحیہ! ارے مزاحیہ کی ریٹنگ ! وہ بھی ہماری نہایت ہی سنجیدہ اصلاح کو! عینی نے ہم پر ظلم کیا! ظلم ہی نہیں بڑا ظلم کیا۔ بڑا ظلم کیا! ہماری اصلاح کو مزاحیہ کی ریٹینگ دے...
  9. فارقلیط رحمانی

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    انیس الرحمن صاحب اچھی کہانیاں چن کر لائے ہیں۔ شکریہ
  10. فارقلیط رحمانی

    مجھے کہناہے کچھ اپنی زبان میں

    ایک لمحہ فکریہ! ایک ایسا مسئلہ جس کی طرف سے ہم غافل ہیں۔
  11. فارقلیط رحمانی

    عربی زبان (از مولانا محمد بشیر)

    آپا! بہت بہت شکریہ
  12. فارقلیط رحمانی

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں سطروںمیں کریں۔ جواب نمبر1::best: :great: :zabardast1: سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز محفلین کون سے ہیں؟ میل :1۔ سید عالی مقام سید شہزادصاحب ناصر2۔ محترم نایاب صاحب 3۔ عالی جناب محترم الف۔عین۔4۔ محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیمیلز...
  13. فارقلیط رحمانی

    غزل "جنون عشق میں حالت عجیب ہوتی ہے" برائے اصلاح و تنقید

    حضورِ والا! علم عروض ہم نے پڑھا ضرور ہے، لیکن ستم ہائے روزگار سے سر اُٹھانے کی فرصت نہ ملی، اس لیے مشق نہ کرسکے اور پختگی کے اس مرحلے تک ہماری رسائی نہ ہو سکی جہاں آپ کی طرح ہمیں بھی صائب الرائےتسلیم کیا جائے۔لہذا فاعلاتن، مفاعیلن اور مستفعلن، فاعلات جیسے اوزان اور رمل، ہزج، رجز کی سی بحور نیز...
  14. فارقلیط رحمانی

    عربی زبان (از مولانا محمد بشیر)

    عربیزبان ِِِِِِِِمجهے اِس امر كا اِعتراف ہے كہ خصوٗصاً ہمارى دينى درسگاہوں ميں عربى زبان و ادب كى نہايت وقيع اور معيارى كتابيں پڑهائى جاتى ہيں، نيز عربى گرامر كے دونوں شعبوں يعنى علم صرف اور علم نحو ميں مستند اور مفصل كتابوں كى تدريس ہوتى ہے اور اِن كى تعليم و تدريس كئى سال جارى رہتى ہے، جو بڑى...
  15. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔ نئے آنے والے سبھی لوگوں کو:) وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔سبھی نئے آنے والوں کو:) وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔ نئے آنے والے سب لوگوں کو:) اور ہماری عینی نانی رانی کو:)
  16. فارقلیط رحمانی

    کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے

    آمین بجاہ النبی الکریم
  17. فارقلیط رحمانی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    فاتح صاحب! السلام علیکم! پروف ریڈنگ کے لیے اس ناچیز کو ذہن میں رکھیے گا۔
Top