نتائج تلاش

  1. انتہا

    گوگل نے speech recognitionکا آپشن ایکٹو کر دیا۔

    زبردست کیا کسی نے غور کیا؟ گوگل نے speech recognitionکا آپشن ایکٹو کر دیا۔ اب ٹائپ کی مشقت سے بھی نجات مزے کرو بھئی
  2. انتہا

    سیب حرام ہے

    ہاں یقینا آپ جیسے شریفوں کی تو بہت کمی ہے۔ہی ہی ہی
  3. انتہا

    سیب حرام ہے

    دیکھیے بھائی، اب شہباز شریف کے بعد کوئی ورائٹی نہیں ہے ہاں،
  4. انتہا

    سیب حرام ہے

    بھائی گاڑی گزارنے کی نہیں بلکہ شرافت گزارنے کی بات ہو رہی ہے۔
  5. انتہا

    سیب حرام ہے

    تو پھر عمر شریف پر گزارہ کر لیجیے
  6. انتہا

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    انیس بھائی، گیارہویں اور کونڈوں کو کہاں بھول گئے؟
  7. انتہا

    جگہ بچائیے

    اسے کیا نینو ٹیکنالوجی کا کمال کہیں گے؟
  8. انتہا

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    ویسے arifkarim بھائی، میں نے آپ کے اس دھاگے کی نقلِ لطیف اپنے دوستوں کو برقی پتوں پر ارسال کر کے بہت محظوظ کیا۔
  9. انتہا

    زندگی یوں بھی بسر ہوسکتی ہے

    دامانِ توکل کی یہ خوبی ہے کہ اس میں پیوند تو لگے ہوتے ہیں، دھبے نہیں ہوتے
  10. انتہا

    باباجی پکڑے گئے

    ہوئے کل یوں ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا نہ کبھی جنازہ اٹھتا، نہ کہیں مزار ہوتا
  11. انتہا

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    آج کل تو کچھ تِکے ہی مل سکتے ہیں۔
  12. انتہا

    پاکستان کا دجال میڈیا

    ہتھ ہولے رکھو پائی، اے عوامی فورم اے۔ باقی تسی آپے سمجھ دار ہو۔
  13. انتہا

    ہوئے مر کے ہم جو رسوا

    بھائی پھر تو اس محفل میں صرف چھوٹاغالبؔ چھوٹاغالبؔ ہی ہو گا۔
  14. انتہا

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    بھائی آپ اپنی فائل شیئر کریں گے تو دوسروں کا بھی بھلا ہو گا۔
  15. انتہا

    باباجی پکڑے گئے

    مس پینو سے فراغت ہو تو کوئی آپ کا فیس ریڈ کرے،
  16. انتہا

    تعارف محفل پر ایک اناڑی بھی آگیا ہے

    خوش آم دید، آئیے تشریف لائیے۔ اناڑی رہیے لیکن اناڑی بنانے کی کوشش نہ کیجیے گا پلیزززز
  17. انتہا

    باباجی پکڑے گئے

    یہ سب آپ کی ہی آشیر باد کا صدقہ ہے، ورنہ ہم کون اور ہم کیا؟؟؟؟
  18. انتہا

    باباجی پکڑے گئے

    ویسے بابا جی تھوڑا سی لپ اسٹک لگا کر خود بھی دوپٹہ ڈال لیں تو مس پینو کا اپنا دھندا چوپٹ ہو سکتا ہے۔
  19. انتہا

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    مبارک مبارک ویسے ذرا بھابی کو کوچہ ملنگاں کی سیر تو کروا دیجیے۔
  20. انتہا

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    جی ہاں اور آئندہ بھی یہی کرنا ہے
Top