بہت شکریہ محمدعمرفاروق بھائی، اگر اس کے استعمال کی کچھ مثالیں مل جائیں، دو تین ایسے جملے جس میں یہ معلوم ہو کہ یہ دو الفاظ”متلازم“ ہیں یعنی ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم۔
فوجی بھائی، ظنی بات کی ہے، یقینی نہیں، شاید نہیں دیکھا آپ نے؟
اور وہ محفل پر نہیں ہیں نا اس لیے خیال ہوا،
آپ نے بھی تو موبائلی کے خیالی گھوڑے دوڑائے ہیں!!!
چلیے، دھاگہ حلیم و دلیم سے سالوں کی طرف تو گیا، اس میں بھی کوئی خیر ہی ہے۔
ویسے ہم سب کہتے تو ہلیم ہی ہیں۔ حلیم(حلق سے ح نکال کر) تو ہمارے ہاں رائج ہی نہیں، صرف رسم الخط تبدیل کرنے سے کام چل سکتا ہے سب کا۔