لگتا ہے سیدھے کوچۂ ملنگاں سے وارد ہوئے ہیں، جس کا ابھی تک خمار باقی ہے۔ خیر تھوڑی ہی دیر میں اتر جائے گا۔
اور یہ کس نے کہا محبت؟؟؟ ترس کھاتے ہیں بے چارے آپ پر۔
بھئی اس شعر کے بارے بھی کوئی بتائے، ہم تو آج تلک حضرتِ اقبال ہی کا سمجھتے رہے:
اس کے الطاف تو ہیں عام شہیدی سب پہ
تجھ سے کیا ضد تھی اگر تو کسی قابل ہوتا
گوگل سرچ پر جائیے، وہاں بار پر جہاں ٹائپ کرنا ہوتا ہے، کونے پر ایک مائک بنا ہوا آئے گا، اس پر کلک کیجیے اور پھر اپنے سرچ کو کہیے، اگر آپ کے پاس مائک ہے یا لیپ ٹاپ میں بلٹ ان ہے تو وہ فورا اس کو ٹائپ کر دے گا۔