اسے غلطی سمجھا جائے سرکاربھائی جی یہ بتا دیں کہ آپ نے کس کی جنس بدل دی ہے میڈیا کی ، بابا جی کی یا میری
لو جی اب تو ثابت ہو گیا کہ باباجی شام کو رنگین کرتے پائے گئے ہیںہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں۔ ہم نے شاہ جی کو رنگے ہاتھوں پکڑا ہے مس پینو کے ساتھ۔
اوہو یعنی آپ کے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ آپ کے خلاف کوئی شازش کا پیش خیمہ ہے ؟؟؟ذرا اس مسکراہٹ کے پیچھے چھپے دکھ کو ڈھونڈیں
دوسری تصویر ملاحظہ کیجیئے
پیش خیمہ کیا ہے یہی تھا جو کچھ تھا بساوہو یعنی آپ کے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ آپ کے خلاف کوئی شازش کا پیش خیمہ ہے ؟؟؟
ہوئے کل یوں ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرقِ دریاویسے یار اللہ کی ایک بے ضرر سی تخلیق ہے مس پینو
صرف دو تصاویر کھنچوانے پر اتنی لے دے ہوگئی بیچاری کی
ہمارا کیا ہے ملامتی اور علامتی بندے ہیں
قصور کا اعتراف کرتے ہیں معافی کی درخواست کرتے ہیں
بھائی جان اگر پینو تصویریں بنواتی تو وہ لے جاتی نا یہ ان کے پاس کیا کر رہی ہیں پھر ؟ آپکی بات مشکوک ہے ابھی بھیویسے یار اللہ کی ایک بے ضرر سی تخلیق ہے مس پینو
صرف دو تصاویر کھنچوانے پر اتنی لے دے ہوگئی بیچاری کی
ہمارا کیا ہے ملامتی اور علامتی بندے ہیں
قصور کا اعتراف کرتے ہیں معافی کی درخواست کرتے ہیں
یار تصویر پینو کو دی ہی نہیں گئیبھائی جان اگر پینو تصویریں بنواتی تو وہ لے جاتی نا یہ ان کے پاس کیا کر رہی ہیں پھر ؟ آپکی بات مشکوک ہے ابھی بھی
مطلب پینو اور آپ مست تھے اور کوئی تصاویر کہاں لے گیا آپکو پتہ نہیں چلا؟ اور کیا سامنے کھڑے بندے سے تصاویر کیسے نہیں لی آپنے ؟یار تصویر پینو کو دی ہی نہیں گئی
آپ خود سوچیں اگر تصاویر پینو کو دے دی جاتی تو ایسا نہ ہوتا
یار میں ہوں کمزور سا بندہمطلب پینو اور آپ مست تھے اور کوئی تصاویر کہاں لے گیا آپکو پتہ نہیں چلا؟ اور کیا سامنے کھڑے بندے سے تصاویر کیسے نہیں لی آپنے ؟
یہ کیا بات ہو گئی ۔ تو پھر مجھے پینو پر ترس ا رہا ہے وہ ایسے کمزور بندے کے ساتھ کیا کر رہی تھی آپنے اسے بریف نہیں کیا کہ میں تمھاری حفاظت کیا کروں گا مجھ سے تو تمھاری تصاویر کی حفاظت نہیں ہو رہی ۔ جا چلی جا کتھے ہوریار میں ہوں کمزور سا بندہ
جب سامنے ماشاءاللہ اچھے خاصے کھاتے پیتے صحت مند لوگ کھڑے ہوں
تو ڈر یہ ہوتا ہے کہ بجائے وہ کچھ دیں
ہم سے ہی نہ کچھ چھین لیا جائے
جان ہے تو جہان ہے بھائی
آج پتا چلا میڈیا والے اتنے راز فاش کرنے کے بعد بھی کیسے محفوظ رہتے ہیں ماشاءاللہ
ظاہر ہے جناب۔ ویسے ہی سوچا کہ بہتی گنگا سے آپ نے بھی شاید ہاتھ دھوئے ہوں اور اس کی تصاویر میڈیا ٹیم نے اگلے سکینڈل تک کے لئے ملتوی کر رکھی ہوں اور فیس بک سے پیشگی اطلاع مل جائے؟قیصرانی بھائی ، آپ بھی؟؟؟۔
لیکن اقبال نے تو کوئی جرم ہی نہیں کیا لالہاسے کہتے ہیں اقبالِ جُرم۔
اس کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے اور ہمارے ذرائع نے یہ تازہ ترین تصویر فراہم کی ہے۔باباجی کی معصومیت کی گواہی میں دیتا ہوں کہ مس پینو کو میں نے ہائر کیا تھا ۔
اگلی رپورٹ تک آپ اور عاطف بھیا بھی ساتھ ہوں گے ساجد بھیا
وہ گرم ہو جانا تھا نا ، جب پاکستان آؤ گی تو فالودے کی دکان پر لے جا کر تمہیں اور تیمور کو کھلا دیں گے۔فالودہ میرے لیے کیوں نہیں لائے آپ بھیا
بولیں ذرا بچُو
بھیا اب مجھے لگتا ہے کہ پاکستان آنا ہی پڑے گا۔۔ ویسے ذرا فاتح بھیا واپس پاکستان چلیں جائیں ناں پھر آؤں گی ہی ہی ہیوہ گرم ہو جانا تھا نا ، جب پاکستان آؤ گی تو فالودے کی دکان پر لے جا کر تمہیں اور تیمور کو کھلا دیں گے۔