نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    بس سمجھ لینا اُسے میری سوانح عمری سادہ کاغذ پہ کبھی نام جو اپنا دیکھو
  2. ظہیراحمدظہیر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    معلوم ہوتا ہے کہ شعر کہنے کی نسبت شعر کی تشریح بہت بہتر کرتے ہیں استاد اے آئی ۔ یقیناً سو میں سے سو نمبر لائے ہوں گے میٹرک میں ۔ مزاح برطرف، مجھے تجسس ہورہا ہے کہ یہ اردو اشعار کی انگریزی میں اتنی اچھی تشریح کس طرح کررہا ہے ؟ افتخار عارف کی کچھ منتخب شاعری کا انگریزی ترجمہ ہوچکا ہے ۔ میرے...
  3. ظہیراحمدظہیر

    شرحِ شتونگڑہ

    احمد بھائی ، اس اشتقاقیات کے مشتاقیات میں مجھے بھی شامل سمجھیے ۔ :D جیسے ہی کوئی فتویٰ موصول ہو مجھے بھی مطلع کیجیے گا۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    اللّٰہ خیر! کیا پھر بائیسکل سے گرپڑے آپ؟!

    اللّٰہ خیر! کیا پھر بائیسکل سے گرپڑے آپ؟!
  5. ظہیراحمدظہیر

    غزل: ہجومِ غم سے کہاں تک فرار ڈھونڈینگے

    واہ واہ! بہت خوب ! اچھی غزل ہے ، عرفان بھائی! مطلع خوب ہے! شعورِ اہلِ چمن کا یہی جو حال رہا تو ایک دن یہ خزاں میں بہار ڈھونڈیں گے وہ! کیا بات ہے ! بہت خوب!
  6. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن کار میں سمندر پار کرنے کی کوشش بھی مت کرنا ۔ پانی بہت ٹھنڈا ہوتا ہے ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    راحل بھائی ، وقت ملے تو ابنِ انشا کی یہ والی نظم پوسٹ کیجیے گا : مری حیرتوں کا روما مری حسرتوں کی دلّی یہی دے تو دے گواہی یہ مرا بلدۂ کراچی
  8. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    آداب ، بہت نوازش ، بہت شکریہ ، عرفان بھائی! توجہ کے لیے بہت ممنون ہوں ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    غالبؔ میرؔ کی ایک واہ بھی میرے لیے بہت ہے! بہت شکریہ! آپ کا نام واحد ہے یا تثنیہ؟! ویسے ہی اپنی معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں
  10. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بہت شکریہ ، احمد بھائی !ایک اچھے نثر نگار کی طرف سے اس درجہ پذیرائی میرے لیے شرف کی بات ہے ۔ بہت مشکور ہوں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے! نوازش ، بہت شکریہ! احمد بھائی ، یہ سب ایک ہی وقت اور کیفیت کے اشعار ہیں ۔ بعض اوقات طبیعت حاضر ہو تو بغیر کوشش کے اشعار ہوجاتے ہیں ۔اس غزل میں زیادہ...
  11. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    احمد بھائی سے ملاقات تو میری بھی فہرست میں شامل ہے ۔ کیا عجب اگلی دفعہ کراچی آنا ہو تو ہم دونوں مل کر احمد بھائی کی طرف دھاوا بول دیں ۔ :)
  12. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    بہت شکریہ ، فاخر بھائی !توجہ کے لیے ممنون ہوں ۔ آخری شعر کی نثر بنا کر دیکھیے تو دوسرا مصرع واضح ہوجائے گا ۔ یا پھر لفظ بلند کو پہلے مصرع کے آخر میں رکھ دیجیے۔ یعنی : اوپر فلک سے جہلِ عقیدت نے کردیا بلند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منبر واعظِ شعلہ بیان کا ( بہ الفاظِ دیگر: جہلِ عقیدت نے واعظِ شعلہ بیان کا...
  13. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    آپ کی زنبیل میں جو ڈھیر ساری زبریں ہیں وہ دیگر داد و تحسین کو زیر کرنے کے لیے کافی ہیں ۔ :) بہت بہت شکریہ خواہرم ! تبصرے کے لیے بہت مشکور ہوں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    ذیشان بھائی ، استاد اے آئی کو یہاں محفل پر اصلاحِ سخن کا راستہ دکھادیں ۔ کچھ دن میں بہتر کہنے لگیں گے۔ :D ویسے لگتا تو یہی ہے کہ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب اے آئی قابلِ فہم شاعری لکھنے لگے گا ۔ محولہ بالا میں شعری زبان اور شعری تلازمات کی کچھ کچھ جھلک تو اس وقت بھی نظر آتی ہے ۔بس جگر کو کچھ...
  15. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    جو لاہور نہیں گیا اس کے لیے تو کہتے ہیں کہ پیدا ہی نہیں ہوا ۔ لیکن جو کراچی نہ گیا ہو اس کے لیے کیا کہیں گے؟ نین بھائی ، اچھی طرح سوچ کے تین چار سال میں فوراً جواب دیں ۔ ورنہ آپ کو کراچی بھیجنے کے انتظامات کروانا پڑیں گے۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    نوازش، بہت شکریہ! توجہ کے لیے ممنون ہوں ، فرخ بھائی ۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ، گرانیِ روز و شب کو ہلکا کردے۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بہت اچھا! ماشاء اللّٰہ ! خواہرم ، یہ بھی ضروری ہے۔ جب جب موقع ملے کچھ نہ کچھ اپنی پسند کے کام کرنے چاہئیں ۔ ذہنی صحت برقرار رکھنے کے لیے خوش ہونا اور خوش رہنا بہت اہم ہے ۔ ذمہ داریاں اپنی جگہ ، کام اپنی جگہ لیکن سیر تفریح کرنا بھی ضروری ہے ذہنی توانائی کی تجدید کے لیے۔ (y)
  18. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    بہت شکریہ ، تابش بھائی! بہت نوازش! اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    آداب ، نوازش ! ذرہ نوازی ہے ، اعجاز بھائی ! آپ کو پسند آئی تو مقبول ہوئی۔ بہت ممنون ہوں ۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    تحریر کیا ، لفاظی کہیے ۔ چونکہ نثر میں کوئی عروضی پابندی نہیں اس لیے جو مرضی میں آئے لکھ ڈالتا ہوں ۔ آپ احباب کو پسند آجائے توسمجھیے کاوش کامیاب ہوئی ۔ بہت شکریہ! بہت نوازش ، بہت شکریہ ، خواہرم صابرہ ! کچھ وقت ملے تو آڈیو کی کوشش کرتا ہوں ۔ نقل مکانی کی وجہ سے آج کل چیزیں ذرا ٹھکانے پر نہیں...
Top