نتائج تلاش

  1. عمار عاصی

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    جی ہاں، ونڈوز 8 میں مائکروسافٹ کا نیا نستعلیق فونٹ شامل ہے۔ ذیل میں ورڈ 2010 کا سکرین شاٹ ملاحظہ کریں اس فونٹ کا سائز صرف 210 کلو بائٹ ہے۔ میری محدود سی ٹیسٹنگ میں تو یہ فونٹ کافی تیز رفتار ہے۔
  2. عمار عاصی

    الٰہی تصور کائنات

    اس تحریر کو لائبریری میں شامل کیا جانا چاہیے
  3. عمار عاصی

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    نایاب بھائی، آپ نے جو پروگرام ڈاؤنلوڈ کیا ہے یہ ایک کافی پیچیدہ لاٹیک ایڈیٹر ہے، اس کی فی الحال آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی۔ آپ کو صرف MikTeX ڈاؤنلوڈ کرنا ہے جس کا ربط میں نے اپنی پچھلی پوسٹ میں دیا اور سبط بھائی نے بھی وہی ربط دیا تھا۔ اسے ڈاونلوڈ کر کے اوپر دیے گئے طریقے پر عمل کریں۔ اس میں کسی...
  4. عمار عاصی

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    بہت خوب۔ اس قدر تکنیکی مضمون کو بے حد سہل انداز سے پیش کیا ہے۔ آپ کا دیا گیا کوڈ ونڈوز میں مکٹیک کے ذریعے آزمایا ہے اور نتیجہ بہترین۔ جو حضرات لاٹیک سے واقف نہیں ان کے لیے ونڈوز پر سیٹ اپ کا آسان طریقہ ذیل میں بیان کر رہا ہوں سب سے پہلے اس ربط سے مکٹیک کا انسٹالر (Basic MiKTeX 2.9 Installer)...
  5. عمار عاصی

    سب سے ہلکا لینکس کون سا ہے؟

    بوٹ ایبل یو ایس بی بنانے کے لیے Linux Live USB Creator نامی سافٹوئیر استعمال ہو سکتا ہے۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ یہ آپ کے لیے کار آمد ہو گا، کیونکہ پرانے سسٹمز میں یو ایس بی سے بوٹ کرنے کا آپشن نہیں ہوتا۔ آپ کو iso فائل سے سی ڈی رائٹ کرنی پڑے گی۔
  6. عمار عاصی

    ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

    EASEUS Partition Master کا ہوم ایڈیشن مفت ہے اور بہترین کام کرتا ہے۔ میں ونڈوز ایکس پی میں آزما چکا ہوں، ڈیٹا محفوظ رہتا ہے۔
  7. عمار عاصی

    مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

    اظفر صاحب بہت بہت مبارک ہو۔ کس یونیورسٹی سے انجینئرنگ کی ہے؟
  8. عمار عاصی

    اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ کی جھلکیاں

    Alt کے ذیعے مینوبار ایکسس کرنا ایک سٹینڈرڈ طریقہ ہے اس لیے یہ حل ہر اس براؤزر میں کام کرے گا جس میں مینو بار موجود ہو۔ لیکن بدقسمتی سے سبھی براؤزر اپنے نئے ورژنز میں مینو بار غائب کر رہے ہیں :(۔ فائرفاکس 4 کی حد تک تو یہ حل درست کام کرے گا کہ اس میں مینو بار visible نہ بھی ہو تو Alt دبانے سے...
  9. عمار عاصی

    اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ کی جھلکیاں

    فائرفاکس میں کسی بھی بکمارک یا بکماکلٹ کو ہاٹ کی اسائن ہو سکتی ہے، بغیر کسی اضافی ایڈ آن کے۔ البتہ اس میں دو کی بجائے تین کیز کا استعمال ہو گا۔ طریقہ یوں ہے کہ مطلوبہ بکمارکلٹ کو "Bookmarks Menu" میں محفوظ کر لیں، جب اس کے استعمال کی ضرورت ہو تو Alt+B کا کمبینیشن پریس کریں جس سے بکمارک مینو ظاہر...
  10. عمار عاصی

    مائکرو سافٹ آفس اردو میں۔ اعجاز عبید

    اگر میں غلطی پر نہیں تو آفس 2007 اور 2010 کے لیے اردو مواجہ مائکروسوفٹ کی سائٹ پر ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ آفس 2007 اردو مواجہ آفس 2010 اردو مواجہ
  11. عمار عاصی

    انگلش کرسیو ہینڈ رائیٹنگ فونٹ کی تلاش

    Commercial Script BT ایسا فونٹ ہے، کافی عرصہ پہلے استعمال کیا تھا۔ اسے گوگل پر تلاش کر لیں۔
  12. عمار عاصی

    گوگل انڈروایڈ میں اردو پڑھنے میں دشواری

    زہیر، اس حل سے متعلق کچھ تفصیل بیان کریں۔ جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں یہ ایک کسٹم روم ہے جس میں عربی سپورٹ پہلے سے انسٹال ہے۔ اور صرف سامسنگ کی ڈیوائسز کے لیے ہے۔
  13. عمار عاصی

    Nokia 5130c-2 اور میرے مسائل

    پی سی سوئیٹ کی جگہ oxygen phone manager استعمال کریں۔ اس میں کال رجسٹر بھی دیکھ سکتے ہیں اور کانٹیکٹس بھی۔ البتہ کمپیوٹر سے ڈائیل کرنے کی سہولت اس میں نہیں ہے۔
  14. عمار عاصی

    ایکسٹر لاک

    ونڈوز کی طرح ایک سادہ سی لاک سکرین کمانڈ لینکس میں بھی پہلے سے موجود ہوتی ہے۔ لیکن ایکسٹر لاک کی خاصیت یہ ہے کہ لاک کرنے کے بعد بھی سکرین پر جو پروگرام چل رہے ہوں گے وہ ویسے ہی نظر آتے رہیں گے۔ مثلا سکرین لاک کر کے آپ کوئی فلم دیکھ سکتے ہیں۔
  15. عمار عاصی

    نام بھی مت لو !

    بے حد خوبصورت ویڈیو ہے اور اس بات کا ثبوت کہ اسلام نبی کریم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے حسن اخلاق سے پھیلا ہے۔
  16. عمار عاصی

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    ایک درخواست ہے کہ اس سافٹوئیر کو بجائے ایک انسٹالر کے، پورٹیبل صورت میں ریلیز کر دیں۔۔
  17. عمار عاصی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    نستعلیق فونٹ کی رینڈرنگ تو واقعی بہت شاندار لگ رہی ہے۔ اس کے لیے کیا جگاڑ لگایا ہے اس کی وضاحت کریں گے؟ پوچھنے کا مقصد یہ کہ کیا یہ جگاڑ ابنٹو میں بھی لگایا جا سکتا ہے۔
  18. عمار عاصی

    القلم قرآن مجید فونٹ اپڈیٹ ریلیز (مع گندھارا قرآن مجید)

    پچھلے ریلیز میں القلم قرآن مجید 1اور القلم قرآن مجید 2 کے نام سے دو variant بھی شامل تھے۔ ان کا اپڈیٹ بھی فراہم کر دیجیے۔
  19. عمار عاصی

    تصویر اپلوڈ

    ذیل کے طریقے پر عمل کر کے دیکھیں: یوزر کنٹرول پینل میں جائیں اور 'متفرق آپشن' میں 'پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس' کو چیک کریں۔ سٹینڈرڈ ایڈیٹر ۔ مزید فارمیٹنگ کنٹرول کی آپشن میتخب کرلیں
Top