نتائج تلاش

  1. نورالحسن جوئیہ

    غزل

    تیرا نام لوں زباں سے تیرے آگے سر جھکا دوں میرا عشق کہہ رہا ہے میں تجھے خدا بنا دوں تیرا نام میرے لب پر ، تیرا تذکرہ ہے گھر گھر مجھے بھول جائے دنیا میں اگر تجھے بھلا دوں میرے دل میں بس رہے ہیں تیرے بے پناہ جلوے نہ ہو نور جس میں تیرا وہ چراغ ہی بجھا دوں تیری دل لگی کے صدقے ، تیری سنگدلی پہ قرباں...
  2. نورالحسن جوئیہ

    غزل

    زلف رخ سے ہٹا کے بات کرو رات کو دن بنا کے بات کرو میکدے کے چراغ مدہم ہیں تم ذرا آنکھ اٹھا کے بات کرو پھول کچھ چاہئیں حضور ہمیں تم ذرا مسکرا کے بات کرو یہ بھی اندازِ گفتگو ہے کوئی جب کرو دل دکھا کے بات کرو
  3. نورالحسن جوئیہ

    برائے اصلاح شکریہ

    الف عین صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
  4. نورالحسن جوئیہ

    اشعار

    قلم ٹوٹا تیری غزل لکھتے لکھتے چمن پہنچے تیرے صنم بکتے بکتے ترے عشق سے یہ ترقی ہوئی ہے سلگنے لگے داغِ دل دکھتے دکھتے ادائیں جفائیں شرابی نگاہیں ہوئے مست سارے صنم تکتے تکتے کمر جھک گئی ناتواں باپ کی یوں زمیں آلگا آسماں جھکتے جھکتے
  5. نورالحسن جوئیہ

    برائے اصلاح شکریہ

    قلم ٹوٹا تیری غزل لکھتے لکھتے چمن پہنچے تیرے صنم بکتے بکتے ترے عشق سے یہ ترقی ہوئی ہے سلگنے لگے داغِ دل دکھتے دکھتے ادائیں جفائیں شرابی نگاہیں ہوئے مست سارے صنم تکتے تکتے کمر جھک گئی ناتواں باپ کی یوں زمیں آلگا آسماں جھکتے جھکتے
  6. نورالحسن جوئیہ

    ایک خوبصورت بحر

    اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا لہو آتا ہے جب نہیں آتا ہوش جاتا نہیں رہا لیکن جب وہ آتا ہے تب نہیں آتا عشق کو حوصلہ ہے شرط ورنہ بات کا کسو ڈھب نہیں آتا دور بیٹھا غبارِ میر اس سے عشق بن یہ ادب نہیں آتا
  7. نورالحسن جوئیہ

    مریکی صدر بارک اوباما

    میں نے صرف کتب بینی کی وجہ سے پوسٹ کی تھی
  8. نورالحسن جوئیہ

    لائن آف کنٹرول پر پھر فائرنگ، سرحد کے دونوں جانب ہلاکتیں

    دو قومی نظریے کی ایسی کی تیسی کر دی اس نے
  9. نورالحسن جوئیہ

    جزاک اللہ

    جزاک اللہ
  10. نورالحسن جوئیہ

    جرگہ

  11. نورالحسن جوئیہ

    لائن آف کنٹرول پر پھر فائرنگ، سرحد کے دونوں جانب ہلاکتیں

    اکستانی فوج اور بھارتی حکام نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کے علاقے میں ایک دوسرے پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ سینیچر کی صبح ہونے والی اس فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد کی ہلاکت ہوئی ہے جن میں سے ایک کا تعلق پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور...
  12. نورالحسن جوئیہ

    مریکی صدر بارک اوباما

    امریکی صدر بارک اوباما دو ہفتے کی چھٹیاں گزارنے میسی چوسٹس جا رہے ہیں۔ اے بی سی نیوز نے چھ کتابوں کی فہرست حاصل کی ہے جو صدر اوباما ان چھٹیوں کے دوران پڑیں گے۔ امریکی صدر پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کے بارے میں رون چرنو کی لکھی ہوئی کتاب ”واشنگٹن۔اے لائف بائی رون چرنو“، امریکہ کی نسلی تاریخ کے...
  13. نورالحسن جوئیہ

    ہم کرسیوں کی پوجا کیلیے پیدا کیے گئے ہیں۔ یہی ہمارا شرف اور یہی ہمارا مقصد ہے۔

    ہم کرسیوں کی پوجا کیلیے پیدا کیے گئے ہیں۔ یہی ہمارا شرف اور یہی ہمارا مقصد ہے۔
  14. نورالحسن جوئیہ

    کمال کا کوئی نقطہ نہیں ہوتا لیکن کچھ نقطے بہت کمال کے ہوتے ہیں۔ معاشرے انسان پیدا کرتے ہیں اور...

    کمال کا کوئی نقطہ نہیں ہوتا لیکن کچھ نقطے بہت کمال کے ہوتے ہیں۔ معاشرے انسان پیدا کرتے ہیں اور انسان معاشروں کو۔
  15. نورالحسن جوئیہ

    تعارف السلام علیکم !!

    :)کوشش کر کےبھی چھپا تو نہیں سکے ناں:act-up: شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھے
  16. نورالحسن جوئیہ

    از میر تقی میر

    ارض و سما میں عشق ہے ساری، چاروں اور بھرا ہے عشق ہم ہیں جنابِ عشق کے بندے نزدیک اپنے خدا ہے عشق ظاہر و باطن، اول و آخر، پائیں بالا عشق ہے سب نور و ظلمت، معنی و صورت سب کچھ آپہی ہوا ہے عشق ایک طرف جبریل آتا ہے ایک طرف لاتا ہے کتاب ایک طرف پنہاں ہے دلوں میں ایک طرف پیدا ہے عشق خاک و باد و آب و آتش...
  17. نورالحسن جوئیہ

    تعارف السلام علیکم !!

    جی میم شکریہ جزاک اللہ
Top